جمعہ 18 دسمبر کو چوہدری غلام عباس کی برسی کی بڑا پروگرام منسوخ، صرف دعائیہ تقریب ہو گی، مقامی کارکن قرآن خوانی کریں گے

اسلام آباد (پی این آئی) قائد ملت چوہدری غلام عباسؒ کی 53 ویں برسی کو منانے کے سلسلے میں قائم مسلم کانفرنس کی استقبالیہ کمیٹی کے چیئرمین و سابق وزیر حکومت راجہ محمد یسین خان نے کہا ہے کہ ملک میں کرونا وباء کے پھیلاؤ […]

انا للہ و انا الیہ راجعون، سینئر صحافی طارق محمود ملک کورونا سے جنگ ہار گئے

اسلام آباد (پی این آئی) ہم نیوز سے واپستہ سینئر صحافی طارق محمود ملک کورونا سے جنگ ہار گئے اور خالق حقیقی سے جا ملے، طارق محمود کو 4 دسمبر کو ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں داخل کرایا گیا تھا، جڑواں شہروں کے صحافیوں میں […]

شدید سردی کی لہر، آج ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی، آنےوالے عرصے میں بارشوں، برفباری اور دھند پڑنے کی تفصیلی رپورٹ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ جبکہ شمالی علاقہ جات اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد رہے گا۔ تا ہم پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح […]

تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ وفاقی وزیر تعلیم نے اعلان کر دیا، بڑی شرط بھی بتا دی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ وزیر اعظم یا حکومت کسی صورت مستعفی نہیں ہوں گے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن استعفیٰ دیتی ہے تو آئین کے مطابق الیکشن […]

ملک بھر میں پیٹرول کا بحران ، قیمتوں میں اضافہ اور پیٹرول کی کمی ہونے کا خدشہ ، بری خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن (اپوٹا) نے راولپنڈی اسلام آباد ڈویژن میں ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ جس کے بعد راولپنڈی ، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں پٹرول بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]

تمام تجارتی مراکز شاپنگ فیسٹول میں حصہ لیں، سردار یاسر الیاس

اسلام آباد ( پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار یاسر الیاس خان نے نائب صدر آئی سی سی آئی عبدالرحمن خان ، ٹریڈرز ایکشن کمیٹی کے سیکرٹری جنرل خالد چوہدری ، صدر جی الیون مرکز آفتاب گجر ، […]

عالمگیر وباء کا مقابلہ بہترین حکمت عملی سے ہی کیا جا سکتا ہے، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی،مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہاکرونا عالمگیر وباء سے گھبرانے کی ضرورت نہیں اس کا مقابلہ بہترین حکمت عملی سے ہی کیا جاسکتا ہے، کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو ر وکنے کے لئے […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، پاکستان کا کونسا شہر جہاں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے؟ تشویشناک خبر آگئی

لاہور (پی این آئی )ملک بھر میں حیدرآباد کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ بن گیا جہاں مثبت کیسز کی شرح 22.45 فیصد تک جا پہنچی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7.12 فیصد ہوگئی […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔جبکہ شمالی علاقہ جات اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد رہے گا۔ تا ہم پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اوررات […]

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے مطالبات کی عدم منظوری، آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے جڑواں شہروں کو تیل فراہمی بند کردی

اسلام آباد (این این آئی)آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے مطالبات کی عدم منظوری ،آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے جڑواں شہروں کو تیل فراہمی بند کردی ہے ،کشمیر اور گلگت بلتستان کو پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی بھی روک دی گئی ۔نعمان بٹ سیکرٹری جنرل آئل ٹینکرز […]

نجی تعلیمی ادارے ہر صورت کھولنے کے لیے ڈیڈ لائن دے دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)11 جنوری کو نجی تعلیمی ادارے ہر صورت کھولے جائیں گے،آئندہ کی حکمت عملی طے کرنے کے لیے سپریم کونسل کا قیام،اگر کسی تعلیمی ادارے کے خلاف کوئی کارروائی کی گئی تو بھرپور مزاحمت کریں گے۔ سب کچھ کھلا ہے تعلیمی […]