تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی یا نہیں؟ فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(آئی این پی)پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس کورونا وائرس وبا کی وجہ سے پہلے ہی تعلیم کا خاصہ نقصان ہوچکا ہے اس لیے صوبے کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی۔ وزیر تعلیم مراد […]

تعلیمی اداروں میں چھٹی دینے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) محکمہ تعلیم پنجاب نے حضرت داتا گنج بخش کے عرس کے موقع پر شہر کے تمام سکولوں میں چھٹی دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے 8 اکتوبرکو لاہور کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں […]

15اکتوبر سے دوبارہ تعلیمی ا دارے بند ہونے کی خبریں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپنا حتمی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے تعلیمی ادارے 15 اکتوبر سے بند ہونے والی خبروں کو غلط اور جعلی قرار دیتے ہوئے ان کی سختی سے تردید کر دی ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر سے جاری اپنے پیغام میں […]

کورونا کے کیسز میں اضافہ،15اکتوبر سے تعلیمی اداروں کو دوبارہ بند کیا جا رہا ہے؟ وفاقی حکومت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے ایک پیغام میں وفاقی […]

کورونا کے حملے جاری،ایک اور تعلیمی ادارہ سیل کر دیا گیا،مہلک وائرس سے اموات میں بھی اضافہ ہونے لگا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تعلیمی ادارے میں 3 اساتذہ میں کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ، جب کہ وائرس کی وجہ سے پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد موت کے منہ میں چلے گئے ۔ اس […]

تیس ستمبر تک تعلیمی اداروں کو بند کرنے کی خبر کی وضاحت کر دی گئی

گلگت (پی این آئی) صوبائی وزیر تعلیم عبدالجہاں خان نے کہاہے کہ تیس ستمبر تک گلگت بلتستان کے تعلیمی اداروں کو بند کرنے کی افواہیں پھیلانے اور جھوٹی خبریں چلانے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینا چاہیے، صوبائی حکومت نے تعلیمی ادارے بند کرنے کا […]

تعلیمی اداروں میں دوسرے اور تیسرے مرحلے کی کلاسز کا آغاز ایک ساتھ کرنے کا اعلان کر دیا گیا، نیا شیڈول دے دیا گیا، تفصیل جانیئے اس رپورٹ میں

کراچی(این این آئی)وزیرِ تعلیم سندھ سعید غنی نے صوبے بھر کے اسکولوں میں دوسرے اور تیسرے مرحلے کی کلاسز کا آغاز ایک ساتھ کرنے کا اعلان کردیا۔وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے سندھ بھر میں 6 سے 8 تک کی جماعتیں اعلان شدہ شیڈول کے […]

کورونا وائرس کے پھیلائو میں تیزی، تعلیمی اداروں کو دوبارہ بند کیا جائیگا یا نہیں؟وفاقی حکومت نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ملک کے چاروں صوبوں کے تعلیمی اداروں میں کرونا کی لہر کی موجودگی کے باوجود تعلیمی ادارے بند نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔پیر کے روز ہونے والے این سی او سی کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں چاروں […]

پاکستان کے تعلیمی اداروں میں 51 طلبہ، 3 اساتذہ اور ایک اسٹاف ممبر میں کورونا وائرس کی تصدیق ،9کلاس رومزسیل

لاہور( این این آئی )پاکستان میں تعلیمی ادارے کھلتے ہی کورونا کی لہر نظر آ رہی ہے، صوبہ پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 51 طلبہ، 3 اساتذہ اور ایک اسٹاف ممبر میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد ایس او پیز کی خلاف […]

مخلوط تعلیمی نظام نے بے حیائی کو جنم دیا،ہمارے نبی ﷺ کا فرمان ہے ’ اکیلے سفر مت کریں‘ مولانا طارق جمیل کا سانحہ موٹروے پر ردِعمل

لاہور (پی این آئی) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے موٹروے زیادتی کیس کے مجرموں کو سخت سزا دینے اور اس سلسلے میں قانون سازی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ یہ جو موٹروے پر واقعہ ہوا ہے […]

میٹرک کے طلبا کیلئے بڑی خوشخبری ، وفاقی تعلیمی بورڈ نے سالانہ امتحان کیلئے نصاب کو کم کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحان 2021 کے لیے معمول کے نصاب کو کم کرنے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے آئے بحران کی وجہ سے اگرچہ کئی ممالک میں نظام تعلیم متاثر […]