آئندہ تعلیمی سال سے سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں یکساں نصاب تعلیم نافذ کردیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری

لاہور (پی این آئی) صوبہ پنجاب کے سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں یکساں نصاب تعلیم نافذ کردیا گیا ، آئندہ تعلیمی سال میں پہلی تا پانچویں جماعت تک یکساں نصاب رائج کرنے کا نوٹی فیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی اور صوبائی […]

تعلیمی اداروں کو مرحلہ وار کھولنے کی تجویز مسترد، پرائیویٹ سکولوں نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

راولپنڈی (پی این آئی) سپریم کونسل آف آل پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشنز نے تعلیمی اداروں کو کھولنے کی مرحلہ وار تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے پھر اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ ہم اپنے موقف سے بالکل پیچھے نہیں […]

تعلیمی اداروں کو تین مراحل میں کھولنے کی تجویز سکولوں اور بورڈزکے امتحانات کب ہونگے؟ بڑے فیصلوں کی گھڑی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) کوروناوائرس کے باعث ملک بھر کے بند تعلیمی اداروں کو تین مراحل میں کھولنے کی تجویز کو بین الصوبائی وزراء تعلیم کے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل کرلیا گیا ہے جو چار جنوری کو وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر […]

سال 2020ء پاکستان میں تعلیمی حوالے سے بدترین سال رہا ہے، دعا ہے نیا سال آسانیاں لائے، ملک ابرار حسین

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے صدر ملک ابرار حسین نے نئے سال کے موقع پر میڈیا کو جاری کردہ اپنے خصوصی پیغام میں کہاہے کہ سال2020ء کا اختتام ہوگیاہے یہ سال پاکستان کے تعلیمی حوالے سے […]

گیارہ جنوری سے سکول کھلیں گے یا نہیں؟ صوبائی وزیرتعلیم نے تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع کا عندیہ دیدیا

لاہور (پی این آئی) صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ میں اسکولز کھولنا چاہتا ہوں۔وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے ریٹائرمنٹ سسٹم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ سال ریٹائرمنٹ چیک براہ راست اساتذہ کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر […]

تعلیمی اداروں کی بندش کو جاری رکھنے کا فیصلہ مسترد، نجی تعلیمی اداروں نے حکومت کو بڑی دھمکی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) صدرآل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کاشف مرزا کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں کی بندش کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے رہنما کاشف مرزا کا کہنا ہے […]

کورونا وائرس کےپھیلائو سے متعلق خدشات درست قرار، تعلیمی اداروں میں چھٹیاں مزید بڑھنے کا امکان

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث سکولوں میں چھٹیاں مزید بڑھ جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے، معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ جنوری میں سکول کھولنے یا نہ کھولنے کا فیصلہ وزراء تعلیم کریں گے، وزیر تعلیم […]

صوبائی وزیر تعلیم نے تعلیمی اداروں کو جلد کھولنے کی حمایت کر دی

لاہور (پی این آئی) وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ سکول کھولنے کا فیصلہ 30 دسمبر کے اجلاس میں کریں گے ، میری ذاتی رائے میں سکول کھول دیئےجانے چاہییں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ […]

بریکنگ نیوز! یکم جنوری سے تعلیمی اداروں کو کھولنے کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) یکم جنوری سے آل پاکستان کالجز اینڈ اکیڈمیز ایسوسی ایشن نے تعلیمی اداروں کو کھولنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لوئر مال روڈ پر سٹارز کالج میں آل پاکستان کالجز اینڈ اکیڈمیز ایسوسی ایشن کے مرکزی عہدیداران […]

تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں، آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن

راولپنڈی (پی این آئی) حکومت شعبہ تعلیم کے ساتھ ناروا سلوک بند کرے، حکومت معاشی تباہی سے بچنے کیلئے شعبہ تعلیم کو دیوالیہ کر رہی ہے، شعبہ تعلیم کی تباہی سے ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان ہو گا، تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کے لئیے فوری […]

پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

چنیوٹ (پی این آئی ) پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں24 دسمبر سے شروع ہوں گی۔صوبہ بھر کے سکولز اور کالجز موسم سرما کی چھٹیوں کے باعث 24 دسمبر سے 10 جنوری 2021 تک مکمل طور پر بند رہیں گئے۔ […]