طلبا کیلئے اہم خبر آگئی، حکومت کا ملک بھر میں تمام تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی) حکومت نے ملک بھر میں یکم فروری سے تمام تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ کردیا، پرائمری اور مڈل کلاسز یکم فروری سے شروع ہوں گی، ملک بھر میں یونیورسٹیز یکم فروری سے کھل جائیں گی ۔ بدھ کو وفاقی […]

رواں سال تعلیمی اداروں میں گرمیوں میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ وزیر تعلیم نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ گرمی کی چھٹیوں کوکم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اس بار فیصلہ کیا ہے کہ امتحان کے بغیر کوئی پاس […]

تعلیمی اداروں کو مکمل طور پر کب سے کھولا جائیگا؟ حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں تعلیمی ادارے مکمل طور پر کھولنے میں بس چند روز ہی رہ گئے ہیں۔ حکومت کی جناب سے پرائمری اور ایلیمنٹری سکولز یکم فروری سے کھولنے […]

تعلیمی اداروں سے بڑی خبر، نویں سے بارہویں جماعت تک پڑھائی آج سے شروع ہو گئی

لاہور(آئی این پی ) کورونا کی دوسری لہر کے بعد تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کا آغاز ہوگیا، پہلے مرحلے میں نویں سے باہویں تک کلاسز شروع ہو گئیں،ا کی بڑی تعداد سکولوں اور کالجوں میں پہنچی اور خوشی کا اظہار کیا۔ سکولوں اور کالجز […]

وفاقی وزیر تعلیم نے تعلیمی اداروں کے کھلنے سے متعلق اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان بھر میں نویں کلاس سے 12 ویں کلاس کے طلبہ کے لئے تعلیمی ادارے آج کھل جائینگے۔کورونا وائرس کے باعث پاکستان بھر میں تعلیمی اداروں کو دوسری دفعہ بند کردیا گیا تھا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے […]

سوموار سے کون کونسی جماعت کے طلبا تعلیمی اداروں میں جائیں گے؟ وزیر تعلیم نے وضاحت کر دی

سکھر(پی این آئی)وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں کلاسز سوموار سےشروع ہوں گی،دوسرے مرحلے میں پرائمری ،سیکنڈری کلاسز یکم فروری سے کھلیں گی،کالج اور یونیورسٹیز بھی یکم فروری سے کھل جائیں گی۔سکھر پریس کلب میں میڈیا سے […]

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور اور ذیلی ادارےکب سے کھلیں گے؟ اعلان کر دیا گیا

پشاور(این این آئی)اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور اور ذیلی ادارے 18جنوری سے کھلیں گے۔ اسلامیہ کالج رجسٹرار آفس نے بتدریج تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا شیڈول جاری کر دیا۔ علامیہ کے مطابق کالجیٹ سکول کے 8ویں تک کلاسز 25جنوری اور میٹرک کلاسز18 جنوری سے شروع ہونگے، […]

تعلیمی اداروں کو کھولنے سے پہلے ہی دوبارہ بند کرنے کا عندیہ بھی دیدیا گیا

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ سکول کھولنے کے حتمی فیصلے کیلئے کوروناصورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، تعلیمی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے شدید حامی ہیں، لیکن طلباء کی صحت اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے آٹھویں […]

تعلیمی بورڈز کے پرچوں کا پیٹرن تبدیل کرنے کا ورکنگ پیپر تیار

راولپنڈی (پی این آئی)میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں 50 فیصد سوالات انیالیٹیکل اور ریزننگ پر مبنی کرنے کی تجویز پرچوں میں 20 فیصد سوالات کانسپچوئل بنیاد پر ہوں گے امتحانی پیٹرن تبدیل کرنے کیلئے سات رکنی اعلی سطحی کمیٹی تشکیل ہوگی کمیٹی میں ایڈیشنل […]

بچے سکول آنے کی تیاری شروع کر دیں، نجی تعلیمی اداروں نے واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن نے 18جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے کے حکومتی فیصلے کی مخالفت کردی ، صدر پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کاشف مرزا کہتے ہیں کہ اسکول تو کھولنے ہیں پھر 10 بعد ہی کیوں؟ پہلے کیوں نہیں۔ […]

امریکی کانگریس نے ملالہ یوسف زئی اسکالر شپ بل منظور کرلیا، اس بل کے تحت پاکستانی خواتین کو تعلیمی وظائف دیے جائیں گے

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی کانگریس نے پاکستان کی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کے نام پر ملالہ یوسف زئی اسکالر شپ بل منظور کر لیا۔امریکی ایوان نمائندگان نے یہ بل گزشتہ سال مارچ میں ہی منظور کرلیا تھا تاہم جمعے کو اسے سینیٹ سے […]