تعلیمی اداروں میں پاکستان کا غلط سیاسی نقشہ شائع کرنے پرسخت سزائیں دینے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) تعلیمی اداروں میں پاکستان کا غلط سیاسی نقشہ شائع کرنے پر 5 سال قید ، 50 لاکھ جرمانہ یا دونوں سزائیں ہوں گی ، ملک بھر میں تعلیمی اداروں میں سروے اینڈ میپنگ امینڈمنٹ بل 2020ء نافذ کر دیا گیا۔ […]

وفاقی حکومت کا نجی تعلیمی اداروں کو ریلیف دینے کا بڑا فیصلہ ، کم فیس والے پرائیویٹ سکولوں کو بلاسود قرضے دینے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے نجی تعلیمی اداروں کو ریلیف دینے کا بڑا فیصلہ کرلیا اس حوالے سے کم فیس والے پرائیویٹ سکولوں کو بلاسود قرضے دینے کا اعلان کر دیا گیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن میں ایک سال […]

سکولوں کی جبراً بندش کے سبب عالمی تعلیمی بحران پیدا خصوصی اپیل کر دی گئی

جنیوا (پی این آئی)یونیسیف نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اسکولوں کی جبرا بندش کے سبب عالمی تعلیمی بحران پیدا ہوگیا ہے، لہذا اسکول کھلے رہنے چاہئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یونیسیف جرمنی کی پریس آفیسر کرسٹینے کاہمن نے […]

بڑے صوبے میں نجی تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق نوٹیفکیشن جاری

کو ئٹہ(آئی این پی )بلوچستان ایجوکیشن فائونڈیشن نے بلوچستان میں نجی تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروے کورونا کورنا سے بچائو کے سلسلے میںحفاظتی اقدامات کی وجہ سے 26نومبر 2020ء بند کئے گئے لہذا […]

اسلام آباد،مزید 2 تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز رپورٹ، سیل کر نے کیلئے مراسلہ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مزید 2 تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد ماڈل کالج فارگرلز جی نائن ٹو میں 2 اور اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز اسٹاف کالونی جی فائیو […]

تعلیمی اداروں سے متعلق اہم فیصلہ، آج ہو گا

اسلام آباد(پی این آئی)تعلیمی اداروں سے متعلق اہم فیصلہ، آج ہو گا، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس آج ہوگا۔اجلاس میں کورونا کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور تعلیمی اداروں سے متعلق اہم فیصلے […]

فی الوقت چھٹیاں دے کر تعلیمی سال میں توسیع کردی جائے ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے سربراہان کے اجلاس میں تجویز

لاہور (پی این آئی)فی الوقت چھٹیاں دے کر تعلیمی سال میں توسیع کردی جائے ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے سربراہان کے اجلاس میں تجویز،صوبہ پنجاب کے متعدد اضلاع کے تعلیمی سربراہان کی طرف سے چھٹیوں کی حمایت کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر […]

وہ صوبہ جہاں تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں نہ دینے کا اعلان کردیا گیا

کراچی (پی این آئی) صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ پہلے ہی معمول سے زیادہ چھٹیاں ہو چکی ہیں لہذا سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں رواں برس موسم سرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی۔اسٹئیرنگ کمیٹی کے فیصلے کے شیڈول میں موسم […]

وہ صوبہ جہاں یکم دسمبر سے یکم مارچ تک تعلیمی اداروں میں چھٹیاں دینے کا فیصلہ کر لیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان حکومت نے کورونا وائرس کے باعث موسم سرما کی تعطیلات جلد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ صوبے میں موسم سرما کی چھٹیاں قبل از وقت دی […]

اسلام آباد ماڈل سکول فار گرلز میں کورونا کیسز کی تصدیق، اب تک کتنے ادارے کورونا کیسز پر سیل کیے جا چکے ہیں؟

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ماڈل سکول فار گرلز جی نائن ون میں کورونا کیسز کی تصدیق کی گئی ،ڈی ایچ او زعیم ضیاء نے تعلیمی ادارے کو سیل کرنے کیلئے ڈی سی اسلام آباد کو مراسلہ بھیج دیا۔ ڈی ایچ او کے مطابق […]

کورونا کا پھیلاؤ جاری 6 تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز مثبت آنے پر ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد کے مزید6 تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز مثبت آنے پر ڈی ایچ او اسلام آباد کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا،ڈی ایچ او کی جانب سے جی 15 فور کے نجی سکول اور ڈی […]