پرائیویٹ سکول فوری طور پر کھولے جائیں ورنہ۔۔۔نجی تعلیمی اداروں نے حکو مت کو دھمکی دیدی

پشاور (پی این آئی) پرائیویٹ ایجوکیشن کونسل خیبرپختونخواہ نے یکم ستمبر کو دھرنا دینے کا اعلان کر دیا، مطالبہ ہے کہ دیگر شعبوں کی طرح تعلیمی ادارے بھی کھولے جائیں، مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو آئندہ کا لائحہ عمل مزید سخت ہوگا۔ تفصیلات کے […]

محفوظ ویکسین کی دستیابی تک تعلیمی اداروں میں آن لائن تعلیم کا سلسلہ جاری رکھنے کا حکم دیدیا گیا

ریاض(پی این آئی )محفوظ ویکسین کی دستیابی تک تعلیمی اداروں میں آن لائن تعلیم کا سلسلہ جاری رکھنے کا حکم دیدیا گیا، سعودی عرب کے وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ کا کہنا ہے کہ ممکن ہے کہ مملکت میں آن لائن تعلیم کا سلسلہ کرونا […]

نجی سکولوں کی فیس کا وزارت تعلیم سے کوئی تعلق نہیں، یہ والدین اور ادارے کے درمیان معاملہ ہے، اہم اعلان آ گیا

جدہ(پی این آئی)نجی سکولوں کی فیس کا وزارت تعلیم سے کوئی تعلق نہیں، یہ والدین اور ادارے کے درمیان معاملہ ہے، اہم اعلان آ گیا، سعودی سیکرٹری تعلیم ڈاکٹر محمد المقبل نے کہا ہے کہ نجی اسکولوں کی فیس سے وزارت تعلیم کا کوئی تعلق […]

خیبر پختونخوا میں تعلیمی اداروں کی بڑی خبر سوات اور چارسدہ میں کتنے نجی اسکول کھول دیئے گئے؟ انتظامیہ نے ان اداروں کے ساتھ کیا سلوک کیا؟

سوات (پی این آئی)خیبر پختونخوا میں تعلیمی اداروں کی بڑی خبر ۔سوات اور چارسدہ میں کتنے نجی اسکول کھول دیئے گئے؟ انتظامیہ نے ان اداروں کے ساتھ کیا سلوک کیا؟سوات اور چارسدہ میں پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشنز نے حکومتی احکامات نظر انداز کرتے ہوئے تعلیمی […]

سکولوں میں کلاسز کیلئے دو آپشنز زیر غور۔۔حکومت نے تعلیمی اداروں کو کھولنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ سکولوں میں کلاسز کیلئے دو آپشنز زیر غور ہیں، پہلی آپشن تین تین گھنٹے کی دوشفٹیں چلائی جائیں، دوسری آپشن کہ آدھا سکول یعنی آدھی جماعتیں3 دن سکول آئیں،جبکہ باقی جماعتوں کے بچے […]

کاروباری سرگرمیوں کی بحالی کے بعد تعلیمی اداروں کو بھی ایس او پیزکیساتھ کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا، تاریخ بتا دی گئی

نصیر آباد(پی این آئی )پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نصیرآباد ڈویژن کے صدرمنظور احمد پندرانی نے کہاہے کہ بلوچستان میں جان بوجھ کر پرائیویٹ تعلیمی اداروں کوبندکرنےکی کوشش کی جارہی ہے،معصوم بچوں کی ہمیں بھی فکر ہے،ایس او پیز کے ساتھ جب پورا ملک کھل سکتا […]

15اگست کوہر صورت تعلیمی اداروں کوایس او پیز کے تحت کھول دیا جائیگا، صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پریس ریلیز) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجزایسوسی ایشن نے پندرہ اگست سے ملک بھر میں نجی تعلیمی ادارے ہر صورت کھولنے کا اعلان کردیاہے اور کہاہے کہ حکومتی ناقص حکمت عملی کے باعث ملک بھر میں پچیس ہزار نجی تعلیمی ادارے بند جبکہ […]

وزیراعظم عمران خان نے کس شرط پر تعلیمی اداروں کو کھولنے کا فیصلہ سنا دیا؟اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا صورتحال بہتر رہی تو تعلیمی ادارے کھولنے پر غور کریں گے، عید اور محرم کے نتائج دیکھ کر تمام سیکٹرز شادی ہالز، ریسٹورانٹ ،سیاحت، اسکول اور تعلیمی ادارے کھولنے پر نظرثانی کریں […]

بریکنگ نیوز! تعلیمی اداروں کو اگست سے کھولنے کا اعلان کر دیا گیا

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا میں نجی تعلیمی اداروں کو 4 اگست سے کھولنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے نجی تعلیمی اداروں نے ایس او پیز کے ساتھ چار اگست سے سکول کھولنے کا اعلان کیا ہے۔پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ […]

حکومت نے تعلیمی اداروں کیلئے موسم گرما کی تعطیلات میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا،کب تک چھٹیاں بڑھا دی گئیں؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں کیلئے موسم گرما کی تعطیلات میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق صوبے کے تمام نجی و سرکاری اسکول 15 جولائی تک بند رہیں گے۔ […]

کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باوجود وفاقی حکومت نے تعلیمی اداروں کو کھولنے پر غور شرو ع کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کا بڑا اقدام، تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے غور شروع کر دیا، تعلیمی ادارے ماڈل ایس او پیز پر عملدر آمد کروا کر کھولنے کا تجربہ اسلام آباد میں کیا جائے گا، تجربہ کامیاب ہونے کے بعد صوبوں کو بھی […]