حکمران جماعت کی پریشانیاں کم نہ ہو سکیں، حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے اندرونی اختلافات ختم نہ ہوسکے

کوئٹہ (پی این آئی) سینیٹ الیکشن سے قبل حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی مشکلات کم نہ ہوئیں ، کوئٹہ میں حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے اندرونی اختلافات ختم نہ ہوسکے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں پی ٹی آئی صوبائی وزیر یار محمد رند کے […]

ووٹ ضائع کرنے کا طریقہ، الیکشن کمیشن نے علی حیدر گیلانی کی ویڈیو پر نوٹس لے لیا

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کی ویڈیو پر نوٹس لے لیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ویڈیو کی میرٹ پر تحقیقات کی جائے گی۔قبل ازیں پاکستان کے ایوان بالا (سینیٹ)کے انتخابات میں پاکستان ڈیموکریٹک […]

راتوں رات ہی یوسف رضا گیلانی کو نا اہل کروانے کیلئے الیکشن کمیشن میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا، سیاسی میدان میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) علی حیدر گیلانی کی ووٹ ضائع کرنے کے مشوروں پر مبنی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ان کے والد یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا گیا ۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے علی […]

سینیٹ الیکشن: تحریک لبیک حکومت کا ساتھ دے گی یا اپوزیشن کا؟ فیصلہ سنا دیا

کراچی (پی این آئی) سینیٹ انتخابات، تحریک لبیک کا کسی سیاسی جماعت کی حمایت نہ کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات کے انعقاد میں اب چند ہی گھنٹے باقی ہیں، ایسے میں اسمبلیوں کا حصہ ہر جماعت فیصلہ کر چکی کہ وہ کن […]

سینیٹ الیکشن، شہبازشریف، خواجہ آصف اور خورشید شاہ کو ووٹ ڈال سکیں گے یا نہیں ؟فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور ( پی این آئی ) لاہو ر کی احتساب عدالت نے سینیٹ انتخابات کیلئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شر یف اور لیگی رہنما خواجہ آصف کو اسلام آباد جانے کی اجازت دے دی ۔ پولیس کی جانب سے عدالت کو بتایاگیاکہ الیکشن […]

پی ٹی آئی سندھ میں بغاوت کا خوف، کراچی کے ہوٹل میں کمرے بک کر کے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کورکھنے کا منصوبہ

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے قریبی حلقوں کا کہنا ہے کہ کراچی کے بڑےہوٹل میں پی ٹی آئی کے تمام اراکین سندھ اسمبلی کے لیے کمرے بک کرلیے گئےہیں اور پارٹی کے چیف آرگنائزر نے اپنے تمام اراکین کو ہوٹل پہنچنے کے […]

سینیٹ کی37 نشستوں پرانتخابات 3 مارچ کو ہونگے، 78امیدواروں میں مقابلہ ہو گا، کون کون میدان میں ہے؟

اسلام آباد/پشاور/کراچی/کوئٹہ(آئی این پی)سینیٹ (ایوان بالا)کے 37 اراکین سینیٹ کو منتخب کرنے کیلئے پولنگ بدھ کو ہوگی۔37نشستوں پر78امیدواروں میں مقابلہ ہو گا۔ خیبرپختونخوا میں12نشستوں پر25، بلوچستان میں12نشستوں پر32،سند ھ میں11نشستوں پر 17اوراسلام آباد میں2نشستوں پر4 امیدواروں میں مقابلہ ہو گا،پنجاب سے11سینیٹرز پہلے ہی بلامقابلہ منتخب […]

مک مکا پالیسی، سینیٹ الیکشن سے ایک دن قبل حکومت نے اپوزیشن کو دو سیٹوں کی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے بلامقابلہ سینیٹرز منتخب کروانے کی حکومتی پیشکش پر غور کیلئے اجلاس طلب کرلیا ہے، حکومت نے خیبرپختونخواہ سے بلامقابلہ سینیٹرز منتخب کروانے کی پی ڈی ایم کو آفر کی تھی، جس پر پی ڈی ایم نے […]

حکومت یا اپوزیشن؟ سینیٹ الیکشن کس کیساتھ ملکر لڑنا ہے؟ ایم کیو ایم نے بڑا سرپرائز دیدیا

کراچی(پی این آئی) ایم کیوایم پاکستان نے پیپلزپارٹی کی پیشکش مسترد کردی ہے، سینیٹ انتخاب پی ٹی آئی اور جی ڈی اے کے ساتھ مل کرلڑیں گے، پیپلزپارٹی کا ساتھ دیا سندھ کے عوام معاف نہیں کریں گے۔ ذرائع ایم کیوایم کے مطابق پاکستان متحدہ […]

ایک اور پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے سینیٹ الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے سے انکار کر دیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ملیر کراچی سے منتخب رکن سندھ اسمبلی کریم بخش گبول نے سینیٹ الیکشن میں ووٹ نہ کاسٹ کرنے کا اعلان کردیا۔کریم بخش گبول کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت عوام کی توقعات […]

اہم وفاقی وزرا کو عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)سینٹ انتخابات کے بعد وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان ، میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کئی وزرا کی کارگردگی سے خوش نہیں ہیں۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ڈیلیور نہ کرنے والے وزرا کو ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا […]