فیصلے کی گھڑی آگئی، سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ پر ہوں گے یا خفیہ ووٹنگ کے ذریعے؟ سپریم کورٹ سے بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ پر ہوں گے یا خفیہ ووٹنگ کے ذریعے ؟ سپریم کورٹ صدارتی ریفرنس پر محفوظ کی گئی رائے آج سنائے گی۔ عدالت عظمیٰ کی رائے اوپن کورٹ میں سنائی جائے گی، فریقین کو نوٹس جاری کر […]

پی کے 63ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی دھاندلی کے ثبوت مل گئے، تحریک انصاف کے سینئر رہنما نے شواہد الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیئے

نوشہرہ(پی این آئی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے دعوی کیا ہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 63نوشہرہ کے ضمنی انتخاب میں (ن) لیگ کے امیدوار کی 6 ہزار ووٹوں کی چوری پکڑی گئی ہے،نجی ٹی وی کے مطابق نوشہرہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے […]

پیر محمد شفیع جھاگوی زیب نشین جھاگ شریف وادی نیلم کو مظفر آباد میں سپرد خاک کر دیا گیا

مظفر آباد (پی این آئی) ممتاز روحانی پیشوا حضرت میاں پیر محمد شفیع جھاگوی زیب نشین جھاگ شریف وادی نیلم کو ہزاروں عقیدتمندوں کی موجودگی میں مظفر آباد میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں آزادکشمیر، پاکستان، گلگت بلتستان سے ہزاروں افراد، مریدین، […]

تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا سے کتنےسینیٹرز منتخب کروانے کا دعویٰ کر دیا؟ بڑی خبر آگئی

پشاور(آن لائن) معاون خصوصی اطلاعات واعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا کامران بنگش اور سینیٹر فیصل جاوید نے سینٹ انتخابات کے حوالے سے پشاور میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان شفافیت پر یقین رکھتے ہیں یہی وجہ کہ پاکستان تحریک انصاف اوپن […]

پہلے لانگ مارچ ہوگا یا تحریک عدم اعتماد لائی جائیگی؟ مولانا فضل الرحمٰن کو راضی کر لیا گیا

 اسلام آباد (این این آئی)پی ڈی ایم میں شامل دو بڑی سیاسی جماعتوں نے لانگ مارچ سے قبل تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں چیئرمین بلاول بھٹو کی پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان […]

وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ الیکشن جیتنے کی حکمت عملی تیار کر لی، تمام حکومتی اور اتحادی اراکین اسمبلی سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے سینیٹ الیکشن جیتنے کی حکمت عملی بنالی ، پی ٹی آئی اور اتحادی اراکین پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کے لیے اہم فیصلہ کرلیا ، سینیٹ الیکشن کی وجہ سے ہفتہ وار کابینہ اجلاس بھی […]

جے یو آئی سے مذاکرات کامیاب، احتجاجی دھرنا ختم کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) مقامی رہنما سمیت 3 افراد کے قتل کے خلاف بھارہ کہو میں کیا جانے والا احتجاج جمعیت علماء اسلام کے کارکنو ں نے کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کر دیا۔مقتولین کے لواحقین اور جے یو آئی کارکنوںنے بطور احتجاج اٹھال چوک […]

خیبرپختونخوا میں پانسہ پلٹ گیا، اپوزیشن نے اتحاد ٹوٹنے سے بچا لیا، سینیٹ میں مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

پشاور (پی این آئی سینیٹ کےلیے الیکشن میں جاری جوڑ توڑ کے دوران خیبرپختونخوا میں اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے بگڑےہوئے معاملات کو سنبھال لیا ہے جس کے نتیجے میںجماعت اسلامی بھی پی ڈی ایم جماعتوں کے اتحاد کے ساتھ مل […]

خیبرپختونخوا میں پانسہ پلٹ گیا، اپوزیشن نے اتحاد ٹوٹنے سے بچا لیا، سینیٹ میں مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

شاور (پی این آئی سینیٹ کےلیے الیکشن میں جاری جوڑ توڑ کے دوران خیبرپختونخوا میں اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے بگڑےہوئے معاملات کو سنبھال لیا ہے جس کے نتیجے میںجماعت اسلامی بھی پی ڈی ایم جماعتوں کے اتحاد کے ساتھ مل […]

حکومت نے سینیٹ الیکشن میں حفیظ شیخ کو کامیابی دلوانے کیلئے کتنے اپوزیشن اراکین اسمبلی سےرابطہ کر لیا؟ پی ڈی ایم مشکل میں پڑ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے سینٹ الیکشن میں مطلوبہ کامیابی کے حصول کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے اراکین سے رابطہ کرلیا ہے۔ اس حوالے سے قومی اخبار میں شائع رپورٹ میں بتایا گیا کہ ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے پیپلزپارٹی،مسلم لیگ ن […]

ملک ٹھیک کرنے کیلئے تحریک انصاف کو پندرہ سال کیلئے حکومت میں رہنا ہو گا، عمران خان کو پندرہ سال کیلئے وزیراعظم برقرار رکھنے کی تیاریاں

لاہور(پی این آئی)مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ حفیظ شیخ نے عمران خان کو 15 سال میں ملک ٹھیک کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما محمد زبیر نے کہا کہ حفیظ شیخ چاہتے ہیں کہ عمران […]