سینیٹ الیکشن سے قبل ہی پی ڈی ایم کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی، ایک اور سیاسی جماعت نے یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینے کی یقین دہانی کرادی

اسلام اباد (پی این آئی) جماعت اسلامی نے سینیٹ الیکشن میں اسلام آباد سے پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی نے سینیٹ الیکشن میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مشترکہ امیدوار کی […]

اپوزیشن نے حکومتی پیشکش مسترد کر دی، خیبرپختونخوا میں بلامقابلہ سینیٹ الیکشن کرانے کی کوشش ناکام ہو گئی

پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا میں بلامقابلہ سینیٹ الیکشن کرانے کی کوشش ناکام ہوگئی۔ اپوزیشن جماعتوں نے سینیٹ کی 2 نشستیں دینے کی حکومتی پیشکش مسترد کردی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے بلامقابلہ انتخاب کیلئے اپوزیشن کو دو […]

بڑی سعادت، رابی پیرزادہ ہاتھ سے قرآن پاک لکھنے میں مصروف

لاہور( این این آئی)شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ ہاتھ سے قرآن پاک لکھنے میں مصروف ہیں ۔بتایا گیا ہے کہ رابی پیرزادہ اپنے ہاتھ سے قرآن پاک کے پانچ پارے لکھنے کا کام مکمل کرچکی ہیں اوراب چھٹا پارہ لکھ رہی ہیں […]

اسد عمر بطور وزیر ماہانہ کتنی تنخواہ لے رہے ہیں؟ خود ہی تفصیلات بتا دیں

کراچی (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ان کی جتنی تنخواہ ہے اس سے تین سے چار گنا زیادہ گورنر سندھ عمران اسماعیل کے گھر کا ایک مہینے کا کرایہ ہے۔اسد عمر اور عمران اسماعیل نے نجی […]

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی منظوری سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے دی، امریکہ نے خفیہ رپورٹ جاری کر دی

واشنگٹن (پی این آئی)نئے امریکی صدر جو بائیڈن کی اجازت سے امریکی انتظامیہ نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے سے خفیہ انٹیلی جنس رپورٹ جاری کردی۔ امریکا کی جانب سے جاری خفیہ رپورٹ دو سال پرانی ہے جس میں انکشاف کیا گیا […]

وزیر اعظم عمران خان نے سری لنکا کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے سری لنکا کو چائنا پاکستان اقتصادی راہداری ،سی پیک میں شمولیت کی دعوت اور دفاعی شعبے میں تربیت کی پیشکش کی ہے۔ دفتر خارجہ کی بریفنگ میںترجما ن […]

7 بڑے شہروں کے تعلیمی اداروں میں 50 فیصد طلبہ کی حاضری ہو گی، کون کون سے شہر شامل؟

لاہور (پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب کے7 شہروں میں یکم مارچ سےتعلیمی اداروں میں 50 فیصد طلبہ کی پابندی ختم نہیں ہوگی۔محکمہ اسکول ایجوکیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا کیسز میں کمی کے بعد اسکولوں کو معمول کے مطابق کھولنے کا فیصلہ کیا گیا […]

ن لیگ کے بڑے لیڈر کی آج رہائی کا امکان، مریم نواز خود استقبال کیلئے جائیں گی

لاہور( این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی آج ہفتہ کے ر وز رہائی کا امکان ہے ، مسلم لیگ (ن) نے حمزہ شہباز کے بھرپور استقبال کے لئے تیاریاں مکمل کر لی ہیں، نائب صدر مریم نواز بھی حمزہ […]

2023 تک 18 نئے بجلی گھر کام شروع کر دینگے، گرما میں 13 ہزار، سرما میں 26 ہزار میگاواٹ اضافی بجلی ہو گی، بڑا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی )اسلام آباد چیمبر کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ2023 تک اٹھارہ نئے بجلی گھر کام شروع کر دینگے جس سے بجلی کی پیداوار میں سات ہزار میگاواٹ کا اضافہ ہو جائے گا۔ کوئلے و نڈ سولر اور […]

بالی ووڈ کی نئی ہیروئن سارہ کی والدہ امریتا سنگھ کے ہمراہ درگاہ اجمیر شریف پر حاضری

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان اور ان کی والدہ امریتا سنگھ نے صوفی بزرگ خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ اجمیر شریف پر حاضری دی۔ماضی کی خوبرواداکارہ امریتا سنگھ اپنی بیٹی و موجودہ اداکارہ سارہ علی خان کے ہمراہ درگاہ اجمیر […]

سینٹ الیکشن، وزیراعظم براہ راست ٹیلی فون سن سکیں گے یا نہیں؟

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کا رواں ماہ عوام سے براہ راست رابطے کا پروگرام منسوخ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ الیکشن اور وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث پروگرام منسوخ کیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم نے ہر مہینے عوام […]