مہنگائی کی بمباری جاری، بجلی فی یونٹ مرحلہ وار4 روپے 60 پیسے تک مزید مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 15 مارچ کو کابینہ توانائی کمیٹی کے فیصلوں کی منظوری دی گئی جس میں کابینہ توانائی کمیٹی نے گردشی قرضہ مینجمنٹ پلان کی منظوری دی تھی۔ذرائع کے مطابق گردشی قرضہ مینجمنٹ پلان کے تحت آئندہ سوا 2 […]

15 شہروں میں کورونا ویکسی نیشن مرکز قائم کرنے کے احکامات جاری، کون کون سا شہر شامل؟

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسی نیشن دی جارہی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے اسلام آباد اور کراچی سمیت 15 شہروں میں ماس ویکسی نیشن سینٹر قائم کرنے کے […]

سردار فتح محمد کریلوی کی جلائی ہوئی شمع مسلم کانفرس کے کارکن اٹھائے ہوئے ہیں، سردار عتیق احمد خان کا برسی کی تقریب سے خطاب

راولپنڈی،مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ سردار فتح محمد کریلوی تحریک آزادی کشمیر کے بانی رہنما تھے ان کی جلائی ہوئی شمع مسلم کانفرس کے کارکن اٹھائے ہوئے ہیں، تحریک […]

تمام تعلیمی ادارے اس تاریخ تک امتحانات لے لیں ورنہ سیل کر دیئے جائیں گے، حکومت نے تعلیمی اداروں کو بند کرنےکی حتمی ڈیڈ لائن دیدی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے 19 مارچ سے تعلیمی ادارے مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا۔صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ تمام سرکاری و نجی سکولوں کو 19 […]

بازار 8 بجے تک بند کر دیئے جائیں، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

پشاور (پی این آئی) کورونا کیسز کے پھیلاؤ کے باعث صوبہ پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی سخت پابندیاں نافذ کردی گئیں ، بازار 8 بجے بند کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی وباء کورونا وائرس کی تیسری لہر […]

طلبا کیلئے خوشخبری، اس سال پھر بغیر امتحانات کے اگلی کلاسز میں پروموٹ کرنے کا امکان، وفاقی وزیر تعلیم نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ اگر ملک میں کورونا کیسز کم نہ ہوئے تو اسکول بند ہی رہیں گے ، اگر کورونا کیسز ایسے ہی تیزی سے بڑھتے رہے تو امتحانات کے بغیر طلباء کو اگلی […]

کورونا وباء کی تیسری لہر کا شدید دباؤ، اسلام آباد اور لاہور سمیت سات بڑے شہروں میں تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کی تیسری لہر کے شدید دباؤ کی وجہ سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور لاہور سمیت7 شہروں میں تعلیمی ادارے آج سے 15 روز کے لیے بند کردیے گئے ہیں۔سرکاری اعلان کے مطابق کورونا کے مریضوں کی تعداد […]

سردار تنویر الیاس کے خلاف پریس کانفرنس کرنے والے تین پی ٹی آئی رہنماؤں کو شو کاز جاری

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنماء و وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی سردار تنویر الیاس خان کے خلاف پریس کانفرنس کرنے والے حلقہ وسطی باغ سے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کرنل ضمیر، راجہ خورشید۔ ہارون ایڈووکیٹ۔ مسعود ایڈووکیٹ […]

دو ہفتوں کیلئے سکول بند لیکن وہ تعلیمی ادارے جن پر پابندی کا اطلاق نہیں ہو گا، طلبا کیلئے انتہائی اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر لاہور سمیت پنجاب کے 7 اضلاع میں تعلیمی ادارے آج(پیر) سے دو ہفتوں کیلئے بند رہیں گے ۔ لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، گجرات، ملتان، راولپنڈی اور سیالکوٹ کے تعلیمی ادارے 15 مارچ سے 28 مارچ […]

مسلم کانفرنس پنجاب کے صدر و امیدوار اسمبلی گجرانوالہ وحید الحق ہاشمی ایڈووکیٹ کی سردار عتیق احمد خان سے ملاقات

راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان سے مسلم کانفرنس پنجاب کے صدر و امیدوار اسمبلی گجرانوالہ وحید الحق ہاشمی ایڈووکیٹ نے ملاقا ت کی، ملاقات میں موجودہ سیاسی و ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا، اس موقع پر سردار عتیق احمد […]

پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر میں تیزی آنے لگی، 9ماہ بعد یومیہ کیسز کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے خدشات کے ساتھ ہی پنجاب میں ایک دن میں ایک ہزار 600 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے جو گزشتہ برس جون کے بعد پہلی مرتبہ بڑی تعداد ہے۔سرکاری پورٹل کے اعداد وشمار کے مطابق پنجاب […]