گرج چمک کے ساتھ بارشیں، آئندہ کچھ گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد میں مطلع ابرآلودرہنے کے ساتھ آندھی/تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ۔پنجاب : راولپنڈی، اٹک ، چکوال ،جہلم ،مری، گوجرانوالہ ، گجرات ، حافظ آباد ، منڈی بہاؤالدین ، نارووال ، سیالکوٹ ، میانوالی، سرگودھا، خوشاب،نورپور تھل، بھکر میں […]

چھٹی کا دن تبدیل کرنے کا اعلان، اب اتوار کی بجائے جمعہ کے دن چھٹی ہو گی

لاہور (پی این آئی )ڈی سی اوکاڑہ نے چھٹی کا دن تبدیل کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ڈی سی اوکاڑہ نے تاجر وں اور سیاسی دباؤ پر چھٹی کے دن تبدیل کرتے ہوئے جمعہ اور ہفتے کی چھٹی کا اعلان کر دیاہے […]

کیا کرنا ہے؟ کیا نہیں کرنا؟ یومِ پاکستان پریڈ، ایس او پیز کے حوالے سے ہدایت نامہ جاری

راولپنڈی ( آن لائن ) پاک فوج نے یومِ پاکستان کی پریڈ میں ایس او پیز کے حوالے سے اہم ہدایت نامہ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کردہ ہدایت نامے کے مطابق پریڈ دیکھنے کے لیے آنے […]

کہاں کہاں بارش ہوگی؟ درجہ حرارت کتنا کم ہو جائے گا؟

اسلام آباد (آن لائن) ملک بھر میں بارش برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا ہے جس کے بعد مختلف شہروں میں بارش نے موسم خوشگوار کردیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار سے ملک بھر میں بارش برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا ہے جس کے بعد لاہور، […]

حکومت میں ہمت ہے تو میرے خلاف خود مدعی بنے، کسی کو استعمال نہ کرے، ن لیگی رہنما کا چیلنج

لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اگر حکومت میں ہمت ہے تو میرے خلاف خود مدعی بنے، کسی کو استعمال نہ کرے۔ ہفتے کو نجی ٹی وی سے گفتگو لاہور کے […]

نیب اور پاکستان ساتھ چل سکتے ہیں، پاکستان اور کرپشن ساتھ نہیں چل سکتے، چیئرمین نیب جاوید اقبال کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی )چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ جن کو ماضی میں کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا تھا،نیب اب ان کے خلاف کارروائی کر رہا ہے۔نیب اور پاکستان ساتھ چل سکتے ہیں تاہم پاکستان اور کرپشن ساتھ نہیں چل سکتے۔چند […]

ملک گیر بارشوں کا طاقتور ترین سسٹم پاکستان میں داخل، کہا ں کہاں موسلا دھار بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

اسلام آباد (پی این آئی) کئی ماہ بعد ملک گیر بارشوں کا طاقتور ترین سسٹم پاکستان میں داخل، بلوچستان کے کئی علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، آئندہ چند روز کے دوران بارشوں کا سسٹم ملک کے بیشتر علاقوں کو لپیٹ میں لے لے […]

21مارچ سے 23مارچ تک کیا خطرناک منظر ہونیوالا ہے؟ پاکستانیوں کو الرٹ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی بڑی ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق اتوار کو ہوا کا ایک اور کم دباؤ سندھ پر تشکیل پاۓ گا اور پیر کو جنوبی پنجاب کی جانب بڑھے گا۔ فضا میں کم بلندی پر انتہائی غیر مستحکم ہوائیں ہونے […]

بارشیں تھم نہ سکیں، آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کےمغربی اور بالائی اضلاع میں دن کے اوقات میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کاامکان۔ تاہم شمال مغربی بلوچستان ،بالائی سندھ، کشمیر، گلگت بلتستان ،اسلام آباد، خطہ ٔ پوٹھوہار اورخیبر پختونخوا میں شام/ رات […]

فوجی فرٹیلائزر کمپنی کے 43 ویں سالانہ عمومی اجلاس کا انعقاد

راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی کے 43 ویں سالانہ عمومی اجلاس کا انعقادہوا،فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) نے 18مارچ ، 2021 کو اپنی سالانہ جنرل میٹنگ منعقد کی جس میں 62.5 فیصد کا کورم حاصل کیا گیا، جس کی نمائندگی ذاتی طور […]

ملک میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ شروع ہونیوالاہے، بارشیں کتنے دن جاری رہیں گی اور کون کونسے علاقے متاثر ہوں گے؟ شہریوں کو الرٹ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی بڑی ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق اگلے 7 دنوں کی پیشگوئی: ملک بھر میں بڑے پیمانے پر گرج چمک کیساتھ بارش پنجاب، سندھ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں متوقع۔ تیز ہواؤں کیساتھ شدید ژالہ باری اور آسمانی بجلی […]