عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی، سعودی عرب میں اضافہ ہونے لگا

ریاض(آئی این پی) عالمی مارکیٹ کے برعکس سعودی عرب میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، مملکت میں جمعرات کے روز سونے کی قیمتوں میں بڑتی ہوئی دیکھی گئی لیکن اضافہ زیادہ نہیں تھا،سعودی عرب میں24قیراط ایک گرام سونا 210.63ریال میں فروخت […]

پاکستان میں ہر3 میں سے 2 بالغ افراد نے میٹھے مشروبات کو موٹاپا کی بنیادی وجہ قرار دے دیا

راولپنڈی (پی این آئی) پارلیمانی سیکریٹری برائے وفاقی محکمہ صحت پاکستان ڈاکٹرنوشین حامد نے کہاکہ عوام کی صحت حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے، عوام کوصحت سہولت دینے کے لئے بڑے پیمانہ پر منصوبہ جات شروع کیے گئے،جس کامقصد پاکستان کی عوام کوبہترین […]

پی ٹی آئی حکومت کے لیے دھچکا، پی ڈی ایم اتحاد برقرار رکھنے پر اتفاق ہو گیا

اسلام آباد(آئی این پی)جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کو برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے، تفصیلات کے مطابق جمعرات کو مولانا فضل الرحمان نے […]

اتوار سے منگل کہاں کہاں بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے تفصیلی رپورٹ جاری کردی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے اتوار سے منگل کو ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی، مغربی ہواؤں کا سلسلہ ہفتے کی شب پاکستان میں داخل ہوگا، بعض مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے، اسلام آباد، راولپنڈی، […]

اسمبلیوں سے استعفوں کا حتمی فیصلہ؟ پیپلزپارٹی نے آخرکار بڑا اعلان کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی )پیپلزپارٹی نے استعفوں کے حوالے سے حتمی فیصلہ کرنے کے لیے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس 4 اپریل کو منعقد ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی کی جانب سے ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر راولپنڈی […]

مسلم کانفرنس کا پارلیمانی بورڈ آزاد کشمیر الیکشن کے لیے ٹکٹوں کیلئے مشاورت کا آغاز 19 مارچ سے کرے گا

راولپنڈی (پی این آئی) مسلم کانفرنس کا پارلیمانی بورڈ آزاد کشمیر کے آمدہ انتخابات کے حوالے سے جماعتی ٹکٹ جاری کرنے سے قبل آزاد کشمیر اور مہاجرین کے تمام حلقہ جات کا تفصیلی دورہ کر کے مسلم کانفرنسی جماعتی عہدیدران و کارکنان سے جماعتی ٹکٹ […]

سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو جاری،فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟ خریداروں کیلئے خوشخبری

کراچی(پی این آئی)عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6ڈالر کی کمی سے 1728ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی […]

تاجروں کا احتجاج کسی کام نہ آیا، چھ بجے مارکیٹیں بند کروا دی گئیں، صرف کون کونسی دوکانیں کھلی رہیں گی؟

لاہور(پی این آئی)کورونا وائرس کے پیش نظر سمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت شہر بھر میں 6 بجتے ہی مارکیٹس بند کروا دی گئیں، شہر میں تمام کاروباری مراکز بند، کھانے پینے کی دکانیں اور میڈیکل اسٹور کھلے رہیں گے۔ کرونا وائرس کے تحت احتیاطی تدابیر […]

فیض آباد میٹرو اسٹیشن بند کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )راولپنڈی میں فیض آباد میٹرو بس اسٹیشن کو بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان میٹرو بس سروس کا کہنا ہے کہ فیض آباد کے علاوہ باقی تمام میٹرو بس اسٹیشنز آپریشنل ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 23مارچ کی ریہرسل کیلئے […]

اب تو حساب کتاب ہو گا، نیب نے مریم نواز کو26 مارچ کو دوبارہ طلب کر لیا

لاہور (آئی این پی) نیب نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو دوبارہ طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب کو چوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کے حوالے سے […]

نواز شریف کو زندگی موت کی ضمانت نہیں دے سکتے، واپس آنے کی اجازت دینے کیلئے تیار ہیں، ذمہ دار ترین وزیر بول پڑا

لاہور(آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف کو واپس آنے کی اجازت دینے کے لئے تیار ہیں، زندگی یا موت کی گارنٹی نہیں دی جاسکتی،پی ڈی ایم کی سیاست سے حکومت کو فائدہ ہوگا، اپوزیشن کی سیاسی جماعتوں […]