کورونا وائرس کا پھیلائو جاری، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]

بارشیں ہی بارشیں، شہری ہو جائیں تیار، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان […]

پی آئی اے نے فضائی مسافروں کو خوشخبری سنا دی، کس شہر کیلئے فلائٹ آپریشن کا آغاز کر دیا گیا؟

کراچی(پی این آئی) قومی ایئرلائن(پی آئی ای) نے سیدوشریف ایئرپورٹ کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔برسوں سے بند سوات کے سیدوشریف ایئرپورٹ کو آپریشنل کرنے کی تیاری کی جارہی ہے، پی آئی اے رواں ماہ کے آخری ہفتے اے ٹی آر […]

کورونا وائرس کا پھیلائو روکنے کیلئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کی تیسری لہر شدید، اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر کے تین علاقوں کو مکمل طور پر بند کردیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد کے تین سب سیکٹرز کو سیل کردیا گیا ہے ۔ […]

چینی کی قیمت کو ایک بار پھر پر لگ ، سو روپے کلو سے زائد قیمت ہوگئی

اسلام آباد (این این آئی)چینی کی قیمت کو ایک بار پھر پر لگ گئے اور 10 بڑے شہروں میں قیمت 100 روپے فی کلو یا اس سے زائد ہوگئی۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق کراچی میں چینی سب سے مہنگی ہوگئی ہے اور اس کی قیمت […]

نامعلوم نمبروں سے کالیں ہمیں بھی آتی ہیں، ان کالزمیں ہمیں برا بھلا کہا جاتا ہے لیکن ہم نے کبھی اداروں کا نام نہیں لیا، وفاقی وزیر کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا

راولپنڈی (آن لائن)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ چھوٹی سوچ اور چھوٹے لوگ ہار تسلیم نہیں کرتے لہٰذا ہار کو کھلے دل سے تسلیم کرنا چاہیے، سینیٹ میں اپوزیشن کو شکست اور تحریک انصاف اور اس کے اتحادیوں کو فتح […]

پنجاب بھر میں 15 مارچ سے 2 ہفتے کیلئے مکمل لاک ڈائون کا اعلان شادی تقریبات، سیاسی، مذہبی اجتماعات اور سرگرمیوں پر مکمل پابندی لگا دی گئی

راولپنڈی (آن لائن)پنجاب حکومت نے کووڈ19(کورونا) کی تیسری لہرمیں کورونا کیسوں میں اضافے کے خدشے کے پیش نظر 15مارچ سے راولپنڈی سمیت پنجاب بھر میں 2ہفتوں کے لئے مکمل لاک ڈائون کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت 28مارچ تک تما م اضلاع میں […]

مسلم کانفرنس اپنے نظریات پر کاربند ہوتے ہوئے عوام کے مسائل کے حل کے لئے بھرپور کردار ادا کر رہی ہے، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہیکہ کشمیر جنوبی ایشیاء کا سب سے اہم مسئلہ ہے جسے حل کئے بغیر خطے اندر موجود مسائل حل نہیں ہو سکتے، اب وقت آگیا […]

کورونا وائرس ملک میں پھیلنے لگا، حکومت نے سفری پابندیاں لگانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کی تیسری لہر، حکومت کا سفری پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے دوبارہ خطرناک حد تک پھیلاو کے بعد حکومت نے سخت اقدامات اٹھانے پر غور شروع کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس […]

ملک کے کن حصوں میں بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)مغربی ہواوں کا سلسلہ پاکستان میں داخل، محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت بالائی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، آزادی کشمیر اور گلگت بلتستان […]

6بجے مارکیٹیں بند کریں گے یا نہیں؟ تاجر برادری نے اپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) تاجروں نے شام 6 بجے بازار اور مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جنرل سیکریٹری آل پاکستان انجمن تاجران نعیم میر نے کہا ہے کہ اوقات کار کے حوالے سے تاجروں کو اعتماد میں نہیں لیا […]