کاروباری مراکز شام 6 بجے بند ہفتہ ، اتوار مکمل چھٹی کا فیصلہ

لاہور،پشاور( پی این آئی ) کورونا کے باعث پنجاب میں نافذ پابندیوں اور کاروباری اوقات میں تبدیلی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔محکمہ صحت کے مطابق جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کا اطلاق فی الفور ہو گا اور 29 مارچ تک نافذ العمل رہے گا۔نوٹیفیکیشن […]

موٹر وے سے جہلم تا اسلام آباد فاصلہ صرف 45 منٹ میں طے ، وزیر اعظم عمران خان کا عوام کیلئے بڑا تحفہ

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیالکوٹ راولپنڈی موٹر وے شمالی پنجاب کیلئے وزیر اعظم کا ایک بہت بڑا تحفہ ہے، موٹر وے سے جہلم تا اسلام آباد فاصلہ صرف 45 منٹ کا رہ جائے […]

خواتین کو منظم کر کے انتخابی مہم کے لئے تیار کیا جائے، سردار عتیق احمد خان سے شعبہ خواتین کی ریحانہ خان کی ملاقات

مظفرآباد،راولپنڈی(پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ مسلم کانفرنس تحریک آزادی اور ریاستی تشخص کی علامت ہے اس جماعت کے کمزور ہونے کے اثرات تحریک آزادی پر بھی مرتب ہوتے رہے ہیں […]

سردار عتیق احمد خان سے چوہدری ناصر آف برطانیہ، ملک ممتاز احمد ایڈووکیٹ، انوار عباسی، راجہ تبارک علی خان، ادریس عباسی کی ملاقات

مظفرآباد،راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان سے مجاہد منزل میں چوہدری ناصر آف برطانیہ، ملک ممتاز احمد ایڈووکیٹ، انوار عباسی، راجہ تبارک علی خان، ادریس عباسی ودیگر کی ملاقاتیں، وفود کی ملاقاتوں کے دوران تازہ ترین سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال، […]

کہاں کہاں بارشیں اور کہاں برفباری ہو گی؟محکمہ موسمیات نے سردی کی نئی لہر کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم شام/رات کے اوقات میں خیبر پختونخوا، شمال مغربی بلوچستان ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے […]

بارشیں ابھی ختم نہیں ہوئیں، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)آیندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے شمالی علاقوں میں مزید بارش کا امکان.پنجاب میں چکوال جہلم،اٹک،راولپنڈی ،گوجرانوالہ ،گجرات ،منڈی بہاؤ الدین، سیالکوٹ میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے. اس دوران سرگودھا، میانوالی، […]

سخت ایس او پیز نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا، مارکیٹیں چھ بجے تک بند کر نے کا نوٹیفیکیشن جاری

لاہور (پی این آئی ) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث پنجاب حکومت نے اہم فیصلے کیے ہیں۔پنجاب کے کئی شہروں میں سخت ایس او پیز نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ لاہور، راولپنڈی، ملتان ، […]

گرج چمک کیساتھ بارشیں اور برفباری کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

لاہور(پی این آئی ) محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کو خیبر پختو نخوا ، بالائی پنجاب ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بلندپہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز راولپنڈی،جہلم ، چکوال […]

بارشوں کا سلسلہ جاری، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں سردی کی نئی لہر کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بلندپہاڑوں پر برفباری کا امکان ۔گزشتہ 24 گھنٹے کا موسم خیبر پختو نخوا،کشمیر،پنجاب اور گلگت بلتستان میں […]

شہریوں کیلئے خوشخبری، حکومت نے ایک اور اہم ترین موٹروے تعمیر کرنے کی منظوری دیدی

سیالکوٹ (نیوزڈیسک) پنجاب میں ایک نئی موٹروے تعمیر کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نےآباد ی کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں ایک نئی موٹروے تعمیر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کچھ عرصہ […]

ملکی خزانہ ڈالرز سے بھر گیا، سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر کتنے ارب ڈالرز کی سطح عبور کر گئے؟ پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

کراچی(پی این آئی)گزشتہ ہفتہ کے دوران مجموعی طور پر ملکی زرمبادلہ میں2کروڑ44لاکھ ڈالرز کا اضافہ دیکھا گیا جبکہ سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر بھی 13ارب ڈالرز کی سطح عبور کرگئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق5مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر20ارب15کروڑ79لاکھ ڈالرز کی سطح […]