کورو نا وائرس کو شکست دینی ہے تو پاکستانی طریقہ علاج اپنانا ہو گا، امریکن ایف ڈی اے نے ایمرجنسی بنیاد پر منظوری دیدی

کراچی (پی این آئی)ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی نے کہاہے کہ پیسیوامیونائزیشن بذریعہ پلازما تھراپی کاآئیڈیا میراتھا،آج امریکن ایف ڈی اے نے علاج بذریعہ پلازما کی ایمرجنسی بنیاد پر منظوری دیدی۔پاکستان کے ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی نے کہاکہ 15 مارچ کو سب […]

تیل و گیس کی تلاش میں بڑی پیشرفت، کتنے نئے ذخائر دریافت کر لئے گئے ؟شاندار تفصیلات

کوہاٹ (پی این آئی)پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت، بتایا جا رہا ہے کہ ذخائر خیبر پختونخواہ کے ضلع کوہاٹ میں ملے۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے خیرپختونخواہ کے ضلع کوہاٹ میں تیل و گیس کے نئے […]

رواں ہفتے معمول سے زیادہ بارشیں ہونے کا امکان ، موسم کا حال بتانے والوں کی اہم پیشنگوئی

لاہور (پی این آئی) رواں ہفتے ملک بھر میں معمول سے زیادہ بارشیں ہونے کا امکان، متوقع شدید بارشوں سے پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخواہ کے شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، این ڈی […]

مون سون کا شدید ترین اسپیل برسنے کو تیار، کتنے دنوں تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی بڑی پیشنگوئی

پشاور (پی این آئی) ملک کے شمالی ریجن کیلئے مون سون کے انتہائی شدت والے اسپیل کی پیشن گوئی، طوفانی بارشوں کے باعث خیبر پختونخوا کے اضلاع پشاور،چارسدہ ،مردان اورہری پور میں اربن فلڈنگ کاخدشہ، لوگوں کو نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایت، متعلقہ […]

وفاقی اور صوبائی حکومتیں ختم کرکے ایماندار، نیک اور صالح لوگوں پر ایک فوجی حکومت تشکیل دی جائے،بڑا مطالبہ آگیا

کراچی(آئی این پی )آل پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال ٹریڈرزاینڈکاٹیج انڈسٹریز کے جنرل سیکریٹری محبوب اعظم نے BMGگروپ کے سربراہ سراج قاسم تیلی کی جانب سے کراچی کو 5سال کے لئے فوج کے حوالے کئے جانے کے مطالبے کی بھرپورحمایت کرتے ہوئے کہاہے کہ وفاق اور […]

معاشی اور سفارتی محاذ پر حکومت ناکام،غریب کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا، مسلم لیگ (ن) نے حکومت کی دوسالہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)  پاکستان مسلم لیگ (ن)نے حکومت کی دو سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کر دیا ،صدر  مسلم لیگ (ن)میاں شہباز شریف نے حکومت کی دو سالہ کارکردگی کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے غریب […]

سبحان اللہ مایہ ناز امریکی باکسر مائیک ٹائیسن کی نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی

واشنگٹن( پی این آئی )سویڈن سے تعلق رکھنے والے پروفیشنل باکسر بڈو جیک نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر لیجنڈری امریکی باکسر مائیک ٹائسن کے ساتھ نماز پڑھنے کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے ۔بڈو جیک نے ویڈیو کے عنوان میں لکھا کہ اپنے بھائیوں مائیک […]

پاکستان کے کس صوبے کے ڈیم پانی سے بھر گئے؟ حالیہ بارشوں نے بڑے مواقع پیدا کر دیئے

بلوچستان (پی این آئی)پاکستان کے کس صوبے کے ڈیم پانی سے بھر گئے؟ حالیہ بارشوں نے بڑے مواقع پیدا کر دیئے، بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے صوبے کے بیشتر ڈیم پانی سے بھر گئے ، میرانی اورشادی کور ڈیمز میں پانی کی سطح اسپیل وے […]

اسٹیبلشمنٹ کیساتھ اب کوئی ڈیل نہیں ہو گی، نواز شریف پارٹی کو دوبارہ فعال بنانے کیلئے متحرک ہوگئے

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف پارٹی کو دوبارہ فعال بنانے کیلئے متحرک ہوگئے ہیں اور انہوں نے پارٹی پر دوبارہ کنٹرول مضبوط کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔(ن) لیگ کے ذرائع کے مطابق مریم اورنگزیب نے نواز […]

ایم پی اے نصیراللہ خان وزیر صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کی 6 کمیٹیوں کے ممبر منتخب

وانا ( قسمت اللہ وزیر ) ممبر صوبائی اسمبلی جنوبی وزیرستان نصیراللہ خان وزیر و ڈیڈک چیئرمین نصیراللہ خان وزیر صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا کے مختلف کمیٹیوں کے ممبر منتخب ہو گئے ہیں ۔ صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا کے قاعدہ و قانون بزنس رولز 1988 کے مطابق […]

وزیراعظم نے ٹریڈ لائسنس ختم کئے ایم سی آئی کا نوٹس جاری کرنا سمجھ سے بالا تر ہے۔ اجمل بلوچ، وزیراعظم نے 19 فروری کو تمام ٹریڈ لائسنس ختم کر دیے تھے۔ خالد چوہدری، شہزاد عباسی

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ، سیکریٹری خالد محمود چوہدری، شہزاد عباسی، سید الطاف حسین، چوہدری عبدالغفار، ظفر اقبال گجر، چودھری آفتاب اور زاہد رفیق نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے […]