کراچی میں شدید بارشیں، وزیراعلیٰ سندھ نے شہریوں کو کیا یقین دہانی کرا دی؟حکومت نے اپیل بھی کر دی

کراچی(پی این آئی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک نجی ٹی وی چینل کو اپنے دیئے گئے بیپر میں عوام کو اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ شہر کو بے یارو مددگار چھوڑ دیا گیا جو کہ […]

صوبائی پیلک سروس کمیشن پنجاب نے ایم اے انگلش کی سینکڑوں اسامیوں کیلئے امیدواروں کو سہولت فراہم کر دی، تھرڈ ڈویژن کو سیکنڈ ڈویژن کیسے تسلیم کیا جائے گا؟ جانیئے

اسلام آباد(آئی ا ین پی) صوبائی پبلک سروس کمیشن اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے اجازت دی ہے کہ کسی بھی یونیورسٹی سے ایم اے انگلش کا امتحان تھرڈ ڈویژ ن میں پاس کرنے والا امید وار علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے انگلش ڈپلومہ (TEFL […]

جج صاحب! قسم کھاتا ہوں کبھی عوام کے پیسے کو نقصان نہیں پہنچایا، مجھے اللہ اور آپ کی عدالت پریقین ہے، شہباز شریف صاحب! الزامات جھوٹے ہوئے تو آپ باعزت بری ہوں گے، شہبازشریف اور جج کا مکالمہ

لاہور(پی این آئی)جج صاحب! قسم کھاتا ہوں کبھی عوام کے پیسے کو نقصان نہیں پہنچایا، مجھے اللہ اور آپ کی عدالت پریقین ہے، شہباز شریف صاحب! الزامات جھوٹے ہوئے تو آپ باعزت بری ہوں گے، شہبازشریف اور جج کا مکالمہ، صدر مسلم لیگ نون شہباز […]

نواز شریف کے ہاتھ سے نکلنے پر عمران خان کو بڑا دکھ ہے، ریفرنس دائر ہونے تک عثمان بزدار کہیں نہیں جا رہے لیکن شہباز شریف اور حمزہ شہباز کا کیس بہت سنجیدہ ہے، شیخ رشید کی پیشنگوئیاں

راولپنڈی (آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشیداحمدنے کہاہے عمران خان کو بڑا دکھ ہے کہ نواز شریف ان کے ہاتھ سے نکل گیا ہے، ریفرنس دائر ہونے تک عثمان بزدار کہیں نہیں جا رہے لیکن شہباز […]

ون ونڈو کی ذریعے شہریوں کے بہت سے مسائل ایک چھت تلے حل ہونگےڈی جی لوکل گورنمنٹ محمود مسعود تمنا

سیالکوٹ(پی این آئی )ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب محمود مسعود تمنا کا ڈی سی آفس میں مستحکم بلدیہ، مستحکم پنجاب پراجیکٹ کے تحت رہائشی و کمرشل نقشوں کی منظوری کیلئے قائم ون ونڈو آفس کا دورہ کیا اس موقع پر ڈائریکٹرز رفیق […]

مجھے سمجھ نہیں آتی کہ وزیریستان کے لوگ ترقی نہیں چاہتے یا نصیراللہ کی کامیابی ان سے ہضم نہیں ہوتی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما گلاب خان

وانا (قسمت اللہ وزیر ) جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والا پاکستان تحریک انصاف کے رہنما گلاب خان نے آج سوشل میڈیا فیس بک پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مجھے اس بات کی سمجھ نہیں اتی، کہ لوگ وزیریستان کی ترقی نہیں چاہتے […]

موسلادھار بارش نے بجلی کا نظام بھی درہم برہم کردیا، کے لیکٹرک کے 88 فیڈرز اور 40 پی ایم ٹیز ٹرپ کر گئیں

کراچی(آئی این پی ) شہرقائد میں موسلادھار بارش نے بجلی کا نظام بھی درہم برہم کردیا، کے الیکٹرک کے 88 فیڈر اور 40 پی ایم ٹیز ٹرپ کرگئیں، شہری شدید پریشانی کا شکار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں فیڈز اور پی ایم ٹیز ٹرپ […]

مون سون کے چھٹے سپیل کے دوران لگاتار بارش نے کراچی‘ حیدرآباد سمیت سندھ بھرکو سیلابی صورتحال سے دو چار کر دیا، ڈیم اوور فلو ہو گئے

کراچی (پی این آئی)مون سون کے چھٹے سپیل کے دوران لگاتار بارش نے کراچی‘ حیدرآباد سمیت سندھ بھرکو سیلابی صورتحال سے دو چار کر دیا، ڈیم اوور فلو ہو گئے، مون سون کے چھٹے سپیل کے دوران سوموار سے گزشتہ روز تک لگاتار بارش نے […]

طوفانی بارش اور سیلابی صورتحال کے باعث سندھ حکومت نے صوبے بھرمیں ایمرجنسی نافذ کردی، کیا اقدامات لیے جائیں گے؟ جانیئے

کراچی(آئی این پی)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کے باعث صوبے میں رین ایمرجنسی نافذ کردی۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے نرسری پر مین شارع فیصل پر بارش کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا اور […]

محکمہ زراعت کو چاہیے کہ ایسی سنڈیوں کو تلف کریں جو فصلیں تباہ کرتی ہیں،حکومتی وزرانے کنٹینر والی زبان استعمال کرکے ملک کے ہر شعبے کو تباہ کر دیا، پیپلز پارٹی کو چوکے چھکے مارنے کا موقع مل گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے خود مک مکا کرکے نواز شریف کو باہر بھیجا اور اب کہتے ہیں کہ این آر او نہیں دونگا، محکمہ زراعت کو چاہیے کہ ایسی سنڈیوں کو تلف کریں جو فصلیں تباہ […]

کراچی میں موسلا دھار بارش کے بعد ٹھڈو ڈیم اوور فلو ہوگیا، ہائی وے اور سپرہائی وے لنک روڈ پر ٹریفک معطل

کراچی (پی این آئی)کراچی میں موسلا دھار بارش کے بعد ٹھڈو ڈیم اوور فلو ہوگیا،ہائی وے اور سپرہائی وے لنک روڈ پر ٹریفک معطل، کراچی میں موسلادھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی اور متعدد اہم شاہراہیں ٹریفک کیلئے بند کردی گئیں۔کورنگی کازوے پر […]