اسلام آباد ائیرپورٹ پرپی آئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، پائلٹ کو ایمرجنسی بریک لگانا پڑی ، طیارے میں کونسی اہم شخصیات سوار تھیں؟

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ائیرپورٹ پر پی آئی اے طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، فنی خرابی پیدا ہونے کے بعد پائلٹ کو رن وے پر ایمرجنسی بریک لگانا پڑی، طیارے میں کئی اراکین اسمبلی بھی موجود۔ تفصیلات کے مطابق نئے […]

پیپلزپارٹی حکومت گرانے کی کسی کوشش میں شریک نہیں ہوگی ،وزیراعظم عمران خان نے اپنا فیصلہ تبدیل کر لیا

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان سندھ میں گورنر راج لگانے کا فیصلہ کرچکے تھے ، پیپلزپارٹی کو بتایا گیا کہ سندھ میں گورنر راج لگ جائے گا تو بہتر ہے معاملات کو بہتر کرنے کیلئے اختیارات میں شیئر کرلیں ، ان خیالات کا […]

ارطغرل غازی کو برانڈ ایمبیسڈر مقرر کرنیوالی ہائوسنگ سکیم کے غیر قانونی ہونے کا دعویٰ،سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث شروع

اسلام آباد (پی این آئی)ارطغرل غازی کو برانڈ ایمبیسڈر مقرر کرنیوالی ہائوسنگ سکیم کے غیر قانونی ہونے کا دعویٰ سامنے آگیا، سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث شروع ہوگئی۔ارطغرل غازی سے شہرت پانے والے ترک اداکار ” انگین التان دوزیاتان “ اب پاکستان میں بھی […]

ہم پر جنگ تھوپی گئی تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے آرمی چیف کا یوم دفاع پر دشمن ممالک کو دھماکہ خیز پیغام

راولپنڈی (پی این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے ،اگر ہم پر جنگ تھوپی گئی تو ہم اینٹ کا جواب پتھر سے دینگے ،جس کا مظاہرہ ہم نے بالاکوٹ […]

جموں و کشمیر بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ مسئلہ ہے، اس حوالے سے ہم کسی بھی یکطرفہ فیصلے کوتسلیم نہیں کرتے، آرمی چیف کا واضح پیغام

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے ،اگر ہم پر جنگ تھوپی گئی تو ہم اینٹ کا جواب پتھر سے دینگے ،جس کا مظاہرہ ہم نے بالاکوٹ […]

وزیراعظم عمران خان دورہ کراچی کے دورا ن خوش کیوں نہیں تھے؟ پیسوں کے حساب کتاب میں گڑ بڑ کا انکشاف

لاہور(پی این آئی ) سینئر تجزیہ کار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان دورہ کراچی کے دوران خوش نہیں تھے، عمران خان کا موڈ ٹھیک نہیں تھا ظاہر ہے مراد علی شاہ ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں، پیسوں کے حساب کتاب میں کچھ گڑبڑ ہوئی […]

بارشوں اور سیلاب کی بڑی پیمانے پر تباہی، ملک بھر میں 3 ماہ کے لیے ایمرجنسی نافذ کردی

خرطوم(پی این آئی) سوڈان میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی میں 99 افراد کی ہلاکت کے بعد ملک بھر میں تین ماہ کے لیے ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔عالمی میڈیا کے مطابق سوڈان کے سیکیورٹی اینڈ ڈیفنس کونسل نے بارشوں اور سیلاب کی بڑی پیمانے پر […]

وزیر اعظم کا کراچی کے لیے 1100 ارب روپے کے پیکج کا اعلان ،کراچی میں پینے کے پانی، سیوریج سسٹم، سولڈ ویسٹ، سڑکوں اور ٹرانسپورٹ کے مسائل حل کیا جائے گا، وزیراعظم عمران خان کی میڈیا سے گفتگو

کراچی (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومت مل کر کراچی کے لیے 11 سو ارب روپے کا پلان لے کر آئے ہیں جو کہ تین سال میں مکمل کیا جائے گا، اس کے تحت کراچی میں پینے […]

سندھ وفاقی حکومت کی جانب دیکھ رہاہے، وفاق کی جانب سے طنز کر کے کہا جاتا ہے سندھ کو پیسہ نہیں دینگے،یہ کسی کے باپ کا پیسہ نہیں، سندھ کا پیسہ ہے، بلاول بھٹو جذباتی ہو گئے

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نیشنل ڈیزاسٹر کے دوران سندھ وفاقی حکومت کی جانب دیکھ رہا ہے، لیکن وفاق کی جانب سے طنز کر کے کہا جاتا ہے کہ سندھ کو پیسہ نہیں دیں گے۔ یہ کسی […]

اب مسلسل بارشیں ہو ں گی،کراچی کے بعد کس شہر کے رہنے والوں کو الرٹ جاری کر دیا گیا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشنگوئی

لاہور(پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور میں بارشوں کا ایک اور سلسلہ داخل ہوگیا ہے، شہر بھر میں دوپہر سے بارش کا سلسلہ شروع ہوگا. محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں وقفے وقفے سے 2 روز تک بارش ہونے کا امکان […]

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے مذاکرات ناکام، پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کیساتھ ہاتھ ملالیا، سیاسی میدان میں ہلچل مچ گئی

لاہور(پی این آئی ) سینئر صحافی نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی قیادت کے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں، ن لیگ ان ہاؤس تبدیلی اور نئے انتخابات چاہتی ہے، جبکہ پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ ملکر کراچی کیلئے نیا نظام لا رہی ہے، تین […]