کراچی کی بہتری کیلئے پی ٹی آئی ، پی پی پی ، ایم کیو ایم اور فوج کا ملکر بڑا فیصلہ ، کس طاقتور شخصیت کو شہر کی ایڈمنسٹریشن سونپی جائیگی؟بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ فوج کی معاونت سےکراچی میں خودمختار اور طاقتور ایڈمنسٹریٹر تعینات ہوگا، یہ ایڈمنسٹریٹر پی پی پی، پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کی معاونت سے لگایا جائےگا، موجودہ میئر کراچی کی […]

رواں سال معمول سے زیادہ بارشیں، مزید کتنی بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیا ت کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

لاہور (پی این آئی) رواں سال مون سون بارشوں کا زیادہ زور کراچی اور سندھ کی جانب رہا۔ رواں سال کراچی اور سندھ میں معمول سے زیادہ مون سون بارشیں ہوئی ہیں۔ جبکہ آنے والے دنوں میں مزید بارشیں ہونے کا امکان ہے۔ گزشتہ مون […]

نیب نے سیاست دانوں کی طلبی کی لائنیں لگا دیں، ن لیگ، پی ٹی آئی کے منتخب نمائندے اور عثمان بزدار کے کیس کے حوالے سے اہم ترین سابقہ افسر بھی پوچھ گچھ کے لیے طلب،

لاہور (پی این آئی)نیب نے سیاست دانوں کی طلبی کی لائنیں لگا دیں، ن لیگ، پی ٹی آئی کے منتخب نمائندے اور عثمان بزدار کے کیس کے حوالے سے اہم ترین سابقہ افسر بھی پوچھ گچھ کے لیے طلب،، قومی احتساب بیور (نیب) لاہور نے […]

بغیر پروٹوکول شہر کا دورہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر وی آئی پی شخصیت ناراض ہو گئی

لاہور(پی این آئی)بغیر پروٹوکول شہر کا دورہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر وی آئی پی شخصیت ناراض ہو گئی۔زیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے بغیر پروٹوکول لاہور شہر کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ کیا,شہرکے بعض علاقوں میں صفائی کے ناقص انتظامات پر سخت برہمی […]

پتھروں والا جلوس کس نے نکالا؟ کس ن لیگی لیڈر کا کیس زیادہ سنگین ہے؟ شیخ رشید کی نئی پیشنگوئیاں پڑھیں

راولپنڈی(پی این آئی)پتھروں والا جلوس کس نے نکالا؟ کس ن لیگی لیڈر کا کیس زیادہ سنگین ہے؟ شیخ رشید کی نئی پیشنگوئیاں پڑھیں۔ وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ مریم نواز نے پتھروں والا جلوس نکالا، مریم نواز کی پیشی پر راولپنڈی سے […]

وانا کے علاقہ سپین کے سول ہسپتال میں ڈاکٹرز،ادویات نہ ہونے سےعلاقہ مکینوں کا احتجاج ،پولیومہم کا بائیکاٹ، متعلقہ حکام سے کامیاب مذاکرات

وانا(قسمت اللہ وزیر ) جنوبی وزیرستان وانا کے علاقہ سپین کے سول ہسپتال میں ڈاکٹرز،ادویات و دیگر سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے علاقہ مکین نے احتجاجاََ پولیو سے بائیکاٹ کرنے کے بعد پولیس ودیگر متعلقہ حکام سے کامیاب مذاکرات۔ دریں اثناء پولیو مہم سے […]

آئندہ تین دن انتہائی اہم ، کیا ہونیوالا ہے؟ محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کے اسپیل کی پیشنگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی) محمکہ موسمیات میں کراچی سمیت سندھ میں بارشوں کے نئے اسپیل کی پیش گوئی کی ہے ، پی ڈی ایم اے سندھ نے انتظامیہ کو آئندہ 3 دن تک متحرک رہنے کی ہدایت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت سندھ میں بارشوں […]

کپتان نے پیپلزپارٹی کی بڑی وکٹ گرادی، سابق وزیر اور سینئر پارلیمنٹرین نے تحریک انصاف میں شولیت اختیار کر لی

اسلام آباد(پی این آئی) سینئر پارلیمنٹرین، سابق وزیرحکومت طاہر کھوکھر تحریک انصاف میں شامل،شمولیت کا باضابطہ اعلان گزشتہ روز ایک وفد کی صورت میں پی ٹی آئی سیکرٹریٹ گلبرگ گرین اسلام آباد میں صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ملاقات کے […]

سپریم کورٹ نے این ڈی ایم اے کو کراچی بھر کےنالوں کی صفائی کی ہدایت کر دی، نالوں کے اطراف میں قائم تجاوزات بھی فوری ختم کرنے کاحکم دے دیا گیا

کراچی(پی این آئی)نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت جاری ہے،چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں بنچ سماعت کررہاہے، چیف جسٹس پاکستان نے صورتحال کی سنگینی پر سینئروکلا کوروسٹر م پر بلا لیا۔چیف جسٹس گلزاراحمد نے […]

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی نیب میں پیشی، کتنی دیر سوال جواب ہوئے؟ کتنے سوالوں پر مشتمل پرچہ وزیر اعلیٰ کو تھما دیا گیا، دوبارہ کب طلب کیا ہے؟ جانیئے

لاہور(پی این آئی):وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی نیب میں پیشی، کتنی دیر سوال جواب ہوئے؟ کتنے سوالوں پر مشتمل پرچہ وزیر اعلیٰ کو تھما دیا گیا، دوبارہ کب طلب کیا ہے؟ قومی احتساب بیورو(نیب) نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو سوالنامہ دے دیا ہے جس […]

برسوں قبل بے نظیر بھٹونے عمران خان سے متعلق کیا پیش گوئی کی تھی جو سچ ثابت ہو گئی ،معروف صحافی نے حیرت انگیزانکشافات کر دیئے

اسلام آباد(پی این آئی )عمران کا شمار دنیا کے تین بڑے آل رائونڈر میں ہوتا تھا۔ اب تو وہ سیاست میں بھی مولانا کو پیچھے چھوڑ گئے ہیں۔عمران کو تمام بڑے سیاستدان برسوں رد کرتے رہے۔ ایک بار بینظیر بھٹو مرحومہ جو عمران کو زمانہ […]