سوموار کے روزکہاں کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز کشمیر ،اسلام آباد، بالائی /وسطی پنجاب ، خیبر پختونخواہ ،گلگت بلتستان کے اضلاع ، سندھ اوربلوچستان کی ساحلی پٹی میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران اسلام آباد، کشمیر […]

شدید بارشیں، پاکستان کا بڑا ڈیم پانی سے بھر گیا، آئندہ ڈیڑھ سال کیلئے پانی کا ذخیرہ جمع ہو گیا

کراچی (پی این آئی) شدید بارشوں کی وجہ سے حب ڈیم میں آئندہ ڈیڑھ سال تک کے لیے پانی ذخیرہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ بارشوں میں حب ڈیم میں 20 ماہ کا پانی کا ذخیرہ ہو گیا ہے، اس سلسلے میں ترجمان […]

ضلع خیبر میں پی ٹی آئی کے دو ارکان قومی اسمبلی نے شجر کاری مہم کا افتتاح کیا، مشتعل ہجوم نے پودے اکھاڑ دیئے، عوام کے غصے کی وجہ کیا بنی؟

خیبر(پی این آئی)ضلع خیبر میں پی ٹی آئی کے دو ارکان قومی اسمبلی نے شجر کاری مہم کا افتتاح کیا، مشتعل ہجوم نے پودے اکھاڑ دیئے، عوام کے غصے کی وجہ کیا بنی؟ضلع خیبر میں مشتعل مظاہرین شجر کاری مہم کے درخت ہی لے اڑے۔ […]

بلوچستان, شدید بارشیں، ندی نالوں میں طغیانی آگئی، 21 اضلاع متاثر، جعفر آباد، ڈیرہ بگٹی اور خضدار میں بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق، پسنی کے قریب کوسٹل ہائی وے کا پل بہہ گیا

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان شدید بارشیں، ندی نالوں میں طغیانی آگئی، 21 اضلاع متاثر، جعفر آباد، ڈیرہ بگٹی اور خضدار میں بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق، پسنی کے قریب کوسٹل ہائی وے کا پل بہہ گیا۔بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد ندی […]

جیولرز، پراپرٹی ڈیلر اور وکیل بھی ہو جائیں ہوشیار، ٹیکس کا پھندہ تیار، 20 لاکھ سے زائد خریداری پر دینا ہو گا ذرائع آمدن کا حساب

اسلام آباد ( پی این آئی)جیولرز، پراپرٹی ڈیلر اور وکیل بھی ہو جائیں ہوشیار، ٹیکس کا پھندہ تیار، 20 لاکھ سے زائد خریداری پر دینا ہو گا ذرائع آمدن کا حساب۔ منی لانڈرنگ جرائم پر جرمانے اور سزائیں سخت اور جیولرز ، وکلاء رئیل اسٹیٹ […]

غیر یقینی اور مشکل ترین حالات میں پاکستانی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار ۔۔ عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز نےخوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز نے پاکستانی ریٹنگ کو مستحکم قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے لئے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے جس میں بتایا جا رہا ہے کہ پاکستان کی ریٹنگ تنزلی کا شکار ہونے سے بچ گئی […]

اوور سیز پاکستانی خوش ہو جائیں ،بے روزگار ہو کر وطن واپس آنے والے پاکستانی ورکرز کو روزگار کی فراہمی کے لیے نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم نے وزارت سمندر پار پاکستانیز سے ڈیٹا مانگ لیا

اسلام آباد(پی این آئی)اوور سیز پاکستانی خوش ہو جائیں ،بے روزگار ہو کر وطن واپس آنے والے پاکستانی ورکرز کو روزگار کی فراہمی کے لیے نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم نے وزارت سمندر پار پاکستانیز سے ڈیٹا مانگ لیا، کورونا کے باعث بیرون ملک سے بے […]

کیا آمنہ شیخ شادی کرنے والی ہیں؟ پاکستان کی خوبصورت ورسٹائل اداکارہ نے فوٹو ، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر ا یک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے، مداحوں میں تجسس بڑھ گیا

کراچی(پی این آئی)کیا آمنہ شیخ شادی کرنے والی ہیں؟ پاکستان کی خوبصورت ورسٹائل اداکارہ نے فوٹو ، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر ا یک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے، مداحوں میں تجسس بڑھ گیا، پاکستانی اداکارہ آمنہ شیخ کی جانب سے شیئر کی گئی نئی […]

کراچی کے بڑے لیڈر نے بڑی الزام لگا دیا، سوا ارب روپیہ صاف ہوگیا لیکن شہر کے نالے صاف نہیں ہوئے، فنڈز کم رکھنے کے لیے کراچی کی آبادی کم دکھائی جاتی ہے

کراچی(پی این آئی)کراچی کے بڑے لیڈر نے بڑی الزام لگا دیا، سوا ارب روپیہ صاف ہوگیا لیکن شہر کے نالے صاف نہیں ہوئے، فنڈز کم رکھنے کے لیے کراچی کی آبادی کم دکھائی جاتی ہے، رہنما ایم کیو ایم بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کا […]

کہاں کہاں کھل کر کرپشن ہو رہی ہے؟ وزیراعظم عمران خان کی اراکین قومی اسمبلی سے اہم ملاقات، ایم این ایز نے شکایات کر دیں،وزیراعظم نے کیا جواب دیا؟اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی ارکان قومی اسمبلی سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ فیصل آباد کے ارکان اسمبلی نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے موقع پر شکایات کے […]

کراچی تا پشاور 6ارب 80کروڑ ڈالر کی لاگت سے ایک ہزار 872کلو میٹر طویل نیا ریلوے ٹریک بچھایا جائے گا، ڈیڑھ لاکھ افراد کوروزگار میسر آئے گا، شیخ رشید کی چینی سفیر سے ملاقات کے بعد گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی)کراچی تا پشاور 6ارب 80کروڑ ڈالر کی لاگت سے ایک ہزار 872کلو میٹر طویل نیا ریلوے ٹریک بچھایا جائے گا، ڈیڑھ لاکھ افراد کوروزگار میسر آئے گا، شیخ رشید کی چینی سفیر سے ملاقات کے بعد گفتگو ، ریلوے کے وزیر […]