7 سے 9 اگست تک بارش کا امکان ،ملک کے کس حصے میں بارش برسانے والا سسٹم موجود رہے گا جو وقتا فوقتاً بارش برسائے گا ؟ پیش گوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین این ڈی ایم اے محمدافضل نے کہا ہے کہ کراچی میں ایسا کام کریں گے کہ شہر میں ہونے والی برسات میں کم سے کم نقصان ہو، شہر میں روزانہ 20 ہزار ٹن کچرا پیدا ہوتا ہے ، ٹھکانے لگانے کیلئے […]

کراچی میں فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن نے صفائی کے کام کا آغاز کس نالے سے کیا؟ شہر میں روزانہ کتنا کچرا پیدا ہو رہا ہے؟ جنرل افضل نے تفصیل بتا دی

کراچی(پی این آئی)قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے(این ڈی ایم اے) نے کراچی میں موجود ندی نالوں کی صفائی کا کام شروع کردیا۔ترجمان این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن موسیٰ کالونی کے قریب گجرنالے کی صفائی میں مصروف ہے۔ہیوی مشینری […]

حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کے گھر میں ننھے مہمان کی آمد، اللہ نے مجھے اور نیمل کو بیٹے محمد مصطفیٰ عباسی کی نعمت سے نوازا ہے، ٹویٹر پر پیغام

کراچی(پی این آئی)شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی جوڑی حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور عباسی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔حمزہ علی عباسی نے اپنے گھر آئے ننھے مہمان کی خوشخبری مداحوں کو اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں رات گئے […]

بارش کے بعد کراچی کے لوگوں کی مدد کے پاک فوج تیار ہو گئی، کراچی کور کل سے نالوں کی بڑے پیمانے پر صفائی کا کام شروع کر دے گی

اسلام آباد (پی این آئی)بارش کے بعد کراچی کے لوگوں کی مدد کے پاک فوج تیار ہو گئی، کراچی کور کل سے نالوں کی بڑے پیمانے پر صفائی کا کام شروع کر دے گی۔ چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹننٹ جنرل […]

کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں 7 اور 8 اگست کو پہلے سے زیادہ بارشوں کی پیشنگوئی، شہری علاقوں میں پانی تباہی مچا سکتا ہے، وارننگ دے دی گئی

کراچی(پی این آئی)کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں 7 اور 8 اگست کو پہلے سے زیادہ بارشوں کی پیشنگوئی، شہری علاقوں میں پانی تباہی مچا سکتا ہے، وارننگ دے دی گئی۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بارش برسانے والے سسٹم کا 6 اگست سے […]

کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کی اللہ پاک کے حضور توبہ قبول ہوئی یا نہیں ؟ جانئے وہ نشانیاں جن کے ذریعے سے آپ کو توبہ کا پیغام دیا جاتا ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسان خطا کا پتلا ہے اور اس سے غلطیاں سرزد ہو جانا ایک عام بات ہے کیونکہ رب تعالیٰ کے علاوہ کوئی مکمل نہیں اور اس کے بھیجے گئے نبی اور پیغمبر گناہوں سے معصوم ہیں۔ غلطیوں اور گناہوں پر ندامت دراصل ایمان […]

پاکستان کو آئی ایم ایف کا پیکج لینے کیلئے بجلی کی قیمت میں کتنا اضافہ کرنا ہو گا؟سخت شرائط عائد کر دی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی) آئی ایم ایف کے 6ارب ڈالر کے پروگرام کی بحالی کے لیے حکومت کو بجلی کی قیمتوں میں مزید 30فیصد اضافہ کرنا ہو گا اور گردشی قرضے ختم کرنے کے لیے جامع منصوبہ بندی کرنی ہو گی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ […]

کرپشن کی نشاندھی کیوں کی؟ یوٹیلیٹی اسٹورز انتظامیہ نے اپنے ہی چیئرمین کے زیر استعمال گاڑی اور دفتر واپس لے لیا، چیئرمین اور ایم ڈی کے درمیان اختلافات شدید ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)کرپشن کی نشاندھی کیوں کی؟ یوٹیلیٹی اسٹورز انتظامیہ نے اپنے ہی چیئرمین کے زیر استعمال گاڑی اور دفتر واپس لے لیا، چیئرمین اور ایم ڈی کے درمیان اختلافات شدید ہو گئے۔ایم ڈی یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن اور چیئرمین یوٹیلیٹی اسٹورز بورڈ کے درمیان […]

چترال کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے ٹی ایم اے کے عملہ کی طرف سے مویشی منڈیوں میں جلدی حتم ہونے والے بیگ مفت تقسیم

چترال(گل حماد فاروقی) چترال شہر اور مضافات کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے تحصیل میونسپل انتظامیہ نے محتلف مویشی منڈیوں میں جلدی حتم ہونے والے Biodegratable تھیلے تقسیم کئے۔اس موقع پر تاجر یونین کے صدر شبیر احمد بھی موجود تھے جبکہ تحصیل میونسپل انتظامیہ کے تحصیل […]

رکاوٹوں کے باوجود پنجگور کے عوام کی خدمت کے لیے فری ایمبو لنس چلاتے رہیں گے، نثار احمد بلوچ

پنجگور ( پی این ائی) ڈی ایس ایمبولینس ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین نثاراحمد بلوچ نے کہا ہے کہ پنجگور کی تاریخ کی پہلی سماجی و فلاحی تنظیم ڈی ایس ایمبولینس ویلفیئر ٹرسٹ ہے جنہوں نے تین سال سے زائد عوام کی خدمات سرانجام دینا شروع […]

تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے بڑے رہنماؤں کے درمیان تلخیاں بڑھنے لگیں، ایک دوسرے کو دھمکیوں اور ذاتی الزامات تک معاملہ پہنچ گیا، کس نے دھمکی ملنے کا دعویٰ کر دیا؟

کراچی(پی این آئی): وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے دعویٰ کیا ہے کہ مجھے سعید غنی نے دھمکیاں دیں ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی زیدی کاکہنا تھا کہ وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کی تعلیم دیکھیں کہ اگر اُن سے سوال […]