نئے پاکستان و ریاست مدینہ کے نام پر سرکاری مْلازمین کو زندہ درگور کیا جارہا ہے۔ تبدیلی سرکار، سرکاری ملازمین مکاؤ پروگرام پر عمل پیرا ہے، ایپکا رہنماؤں کی میڈیا سے گفتگو

ملتان(پی این آئی)نئے پاکستان و ریاست مدینہ کے نام پر سرکاری مْلازمین کو زندہ درگور کیا جارہا ہے۔ تبدیلی سرکار، سرکاری ملازمین مکاؤ پروگرام پر عمل پیرا ہے، اییپکا رہنماؤں کی میڈیا سے گفتگو۔ ایپکا پنجاب کے صوبائی چیئرمین ایم احسان خان سدوزئی نے کہا […]

جذبہ جب سچا ہو تو بندہ منزل حاصل کر ہی لیتا ہے زرعی یونیورسٹی پشاور کے چوکیدار نے ایم فل کی ڈگری حاصل کر لی

پشاور (پی این آئی ) نور مرجان کا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر سے ہے اور وہ زرعی یونیورسٹی پشاور میں بطور چوکیدار کام کرتے ہیں، دوران ڈیوٹی انہوں نے اپنی تعلیم جاری رکھی اور ایم فل کی ڈگری حاصل کر لی۔ انہوں نے اسلامیات […]

ہم پر لگائے گئے الزامات 20سال پہلے معرض وجود میں آئے تھے، یہ الزامات کئی مرتبہ ختم بھی ہو چکے ہیں، دوبارہ ہڈیاں جوڑ کر پرانے بت کی بجائے نیا مجسمہ بنانا چاہتے ہیں، حکومت کے اتحادی چوہدری شجاعت حسین بول پڑے

لاہور(پی این آئی): مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ہم پر لگائے گئے الزامات آج سے 20 سال پہلے معرض وجود میں آئے تھے، یہ الزامات کئی مرتبہ ختم بھی ہو چکے ہیں، دوبارہ ہڈیاں جوڑ کر پرانے بت […]

سال 2024 تک چین امریکہ کو کس شعبے میں پیچھے چھوڑ دے گا؟ اگر چین نمبر ون ہو گیا تو دنیا کے دوسرے ملک کس کس نمبر پر ہوں گے؟ جانیئے

واشنگٹن(پی این آئی) : عالمی بینک اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ سال2024 میں چین امریکہ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کی سب سے بڑی معیشت بن جائے گا۔رپورٹ کے مطابق1990 کے بعد سے ہی […]

کراچی میں مویشی منڈیاں 24 گھنٹے کھلی رکھنے کا مطالبہ کر دیا گیا، سیاسی لوگ متحرک ہو گئے، دن کو نوکریاں کرنے والے قربانی کا جانور کیسے خریدیں گے؟

کراچی(پی این آئی)کراچی میں مویشی منڈیاں 24 گھنٹے کھلی رکھنے کا مطالبہ کر دیا گیا، سیاسی لوگ متحرک ہو گئے، دن کو نوکریاں کرنے والے قربانی کا جانور کیسے خریدیں گے؟مویشی منڈی 24 گھنٹے کھلی رکھنے کا مطالبہ کرتے ہوئے خواجہ اظہار الحسن نے کہا […]

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی چھٹی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، تیاریاں شروع

اسلام آباد (پی این آئی) وفاق میں اپوزیشن جماعتوں نے اسپیکر اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کیخلاف عدم اعتماد کی تیاری شروع کردی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور اے این پی کے سربراہ اختر مینگل کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، جس میں آئندہ کی سیاسی صورتحال […]

لاہوریوں کو وزیراعظم عمران خان نے بڑا تحفہ دے دیا، ایل ڈی اے کے تحت کتنے ہزار اپارٹمنٹ تعمیر کرنے کا منصوبہ منظور، کیسے ملیں گے؟ کس کو ملیں گے؟ جانیئے

لاہور(پی این آئی)لاہوریوں کو وزیراعظم عمران خان نے بڑا تحفہ دے دیا، ایل ڈی اے کے تحت کتنے ہزار اپارٹمنٹ تعمیر کرنے کا منصوبہ منظور، کیسے ملیں گے؟ کس کو ملیں گے؟ جانیئے۔لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے وائس چیئرمین ایس ایم عمران نے کہا ہے کہ […]

ن لیگ پر اعتبار نہیں ہے، پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما نے اپنی قیادت کو ن لیگ سے بچنے کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ اپنی پارٹی کو ن لیگ سے بچ کر رہنے کا مشورہ دوں گا۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ این ڈی […]

موت آنے تک رب کی عبادت، لاپتہ سعودی شہری کی لاش کیسی حالت میں ملی ؟ دیکھ کر آپ کا ایمان تازہ ہو جائے گا ، ویڈیو وائرل

اسلام آباد(پی این آئی) تین روز سے لاپتہ سعودی شہری کی میت بالآخر مل گئی، لاش ایک صحرائی مقام سے مل گئی ۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 40 سالہ سعودی ضویحی حمود العجالین پچھلے تین روز سے لاپتہ تھا، پولیس کی جانب سے […]

کورونا از خود نوٹس کیس، چیف جسٹس چیئرمین این ڈی ایم اے پر برہم، لگتا ہے این ڈی ایم اے کو ہی ختم کرنا پڑے گا، کیوں نہ چیئرمین این ڈی ایم اے کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیں؟

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا از خود نوٹس کیس، چیف جسٹس چیئرمین این ڈی ایم اے پر برہم، لگتا ہے این ڈی ایم اے کو ہی ختم کرنا پڑے گا، کیوں نہ چیئرمین این ڈی ایم اے کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیں؟سپریم کورٹ […]

وزیر اعظم کے کو آرڈینٹر احمد خان نیازی کا دو روزہ دورہ چترال ڈی ایچ کیو چترال کی انتظامیہ اور ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

چترال(گل حماد فاروقی) وزیر اعظم پاکستان کے کو آرڈینیٹر برائےسیاسی امور احمد خان نیازی دو روزہ چترال کے دورہ پر آئے۔ انہوں نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر شمیم احمد، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شہزادہ حیدر الملک، دیگر ڈاکٹرز، نرسز اور […]