کورونا کی وجہ سے ایمریٹس ائر لائن کا 9 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ، سنسنی پھیل گئی

دبئی(پی این آئی)کورونا کی وجہ سے ایمریٹس ائر لائن کا 9 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ، سنسنی پھیل گئی۔مشرق وسطی کی ایئرلائن ایمریٹس کے صدر سرٹم کلارک نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے نو ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا […]

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے چوکیدار کی پراسرار موت، اپنے سینے پر گولی مار کر خودکشی کی ہے، پولیس کی رائے

کراچی(پی این آئی)اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے چوکیدار کی پراسرار موت، اپنے سینے پر گولی مار کر خودکشی کی ہے، پولیس کی رائے۔ڈیفنس میں آغا سراج درانی کا چوکیدار گھر کے باہر اپنی ہی ایس ایم جی کی گولی لگنے سے جاں بحق […]

چترال ڈی ایچ او آفس ،خواتین سمیت 108 ملازمین کا دھرنا تنخواہ 7 ماہ سے نہیں ملی،علامتی بھوک ہڑتال بھی شروع

چترال(گل حماد فاروقی) محکمہ صحت کے 108 درجہ چہارم ملازمین نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر چترال کے دفتر میں گزشتہ سات دنوں سے احتجاجی دھرنا دے کر علامتی بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔ ان ملازمین میں خواتین بھی شامل ہیں جو مڈ وایف کے طور […]

ٹڈی دل سے متاثرہ کسانوں کیلئے بڑا ریلیف ، وفاقی حکومت نے خصوصی ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کا ٹڈی دل سے متاثرہ کسانوں کو پیکیج کے ذریعے معاوضہ دینے کا فیصلہ ، وزیراعظم عمران خان نے نیشنل لوکسٹ کنٹرول سنٹر کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، وفاقی وزراء ، […]

کورونا وائرس کے وار جاری،وزیراعظم عمران خا ن نے عید الاضحی سےمتعلق عوام سے بڑی اپیل کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) قربانی سے متعلق ایس او پیز بنائے ہیں، قوم سے اپیل ہے کہ ایس او پیز پر عمل کریں۔سلام آباد میں جدید ہسپتال کے قیام کے افتتاح کے موقع پر بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے عوام سے عید کے […]

، کسی کارکن کو بھی حدود پھلانگنے اور ڈسپلن کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں،وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں پی ٹی آئی سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو جدید جماعت بنانے کیلئے جزاء سزا ضروری ہے، کسی کارکن کو بھی حدود پھلانگنے اور ڈسپلن کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں،جماعتی نظم وضط کی پابندی ہر کارکن پر […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ؟ وفاقی کابینہ نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ جائز قرار دے دیا، جس کے باعث وفاقی کابینہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی توثیق کردی ہے، 26 جون کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 25 روپے 58 […]

مسلسل کتنے روز بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا؟موسم کا حال بتانے والوں کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی

کراچی (پی این آئی) بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا لیکن جلدی نہیں رکے گا، آسمانی بجلی گرنے کا خدشہ ہے، الرٹ جاری کر دیا گیا، کراچی سمیت سندھ کے کئی علاقوں میں اگلے چند روز مسلسل بارشیں ہوں گی، اربن فلڈنگ اور ندی نالوں میں […]

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں تیار کردہ وینٹی لیٹرز کی پہلی کھیپ این ڈی ایم اے کے حوالے کردی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں تیار کردہ وینٹی لیٹرز کی پہلی کھیپ این ڈی ایم اے کے حوالے کردی۔ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں تیار کردہ وینٹی لیٹرز کی پہلی کھیپ این ڈی ایم اے کے حوالے کردی۔وزیراعظم عمران خان […]

تحریک انصاف کے ایم این اے عالمگیر خان نے گجر نالے کے کچرے میں سندھ حکومت کے خلاف انوکھا احتجاج ریکارڈ کرا دیا، کیسے؟ تفصیل جایئے

کراچیُ(پی این آئی)تحریک انصاف کے ایم این اے عالمگیر خان نے گجر نالے کے کچرے میں سندھ حکومت کے خلاف انوکھا احتجاج ریکارڈ کرا دیا، کیسے؟ تفصیل جایئے۔ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور سماجی تنظیم فکس اٹ کے بانی عالمگیر خان نے گجر […]

کراچی کے آسمان پر بادلوں کے ڈیرے، مون سون سسٹم جم گیا، شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران جل تھل ہو جانے کا امکان

کراچی(پی این آئی):کراچی کے آسمان پر بادلوں کے ڈیرے، مون سون سسٹم جم گیا، شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران جل تھل ہو جانے کا امکان، شہر قائد میں آسمان پر بادلوں نے ڈیرے ڈال دیے ہیں، مون سون سسٹم نے مضبوطی حاصل کر […]