ہمیں احکامات تھے کہ سی پیک ہمارے لیے بہت اہم ہے، اس کا کوئی پراجیکٹ رکنا نہیں چاہیے، سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ کی بریفنگ

اسلام آباد(پی این آئی):ہمیں احکامات تھے کہ سی پیک ہمارے لیے بہت اہم ہے، اس کا کوئی پراجیکٹ رکنا نہیں چاہیے، سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ کی بریفنگ، چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم باجوہ کا کہنا ہےکہ سی پیک […]

تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگ گیا، پیپلزپارٹی نے حکمران جماعت کی بڑی وکٹیں گرا دیں

سکھر(پی این آئی) پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی اور ایم کیوایم کی وکٹیں گرانے شروع کر دیں، پی ٹی آئی کے سنیئر کارکنان نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیاجبکہ ایم کیو ایم پاکستان کی لیڈیز ورکرز بھی پی پی میں شامل، پی پی کی […]

کیا ایسا ممکن ہے کہ دیامر بھاش ڈیم، نیلم جہلم جیسا منصوبہ بن کر ملک کی معیشت کو کھا جائے؟ فنڈز کی فراہمی کے حساب سے منصوبہ 197سال میں مکمل ہو گا، اپوزیشن کے بڑے لیڈر کی ماہرانہ رائے

اسلام آباد (پی این آئی)کیا ایسا ممکن ہے کہ دیامر بھاش ڈیم، نیلم جہلم جیسا منصوبہ بن کر ملک کی معیشت کو کھا جائے؟ فنڈز کی فراہمی کے حساب سے منصوبہ 197سال میں مکمل ہو گا، اپوزیشن کے بڑے لیڈر کی ماہرانہ رائے، مسلم لیگ […]

این ڈی ایم اے نے صوبوں کوطبی عملہ کیلئے حفاظتی سامان کی کھیپ بھجوا دی، بلوچستان کو کیا کچھ بھیجا گیا؟ تفصیلی رپورٹ

اسلام آباد(پی این آئی)این ڈی ایم اے نے صوبوں کوطبی عملہ کیلئے حفاظتی سامان کی کھیپ بھجوا دی، بلوچستان کو کیا کچھ بھیجا گیا؟ این ڈی ایم اے نے صوبوں کوطبی عملہ کیلئے حفاظتی سامان کی گیارویں کھیپ کی ترسیل کر دی گئی ۔ ترجمان […]

پی ٹی آئی رکن اسمبلی کو گھر میں یرغمال بنا کر لوٹ لیا گیا، لاکھوں کے زیورات اور نقدی لے کر فرار

خوشاب (پی این آئی) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف انصاف کے ایم پی اے اور اہل خانہ کو یرغمال بنا کر لوٹ لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی غلام رسول سنگھا کے گھر ڈکیتی کی واردات پیش آئی ہے۔ابتدائی اطلاعات […]

کورونا وائرس قابو میں آگیا،پاکستان میں صورتحال کیسی ہے؟ چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کےحوالے سے صورت حال بہتری کی طرف جا رہی ہے۔ چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے گورنر ہاؤس […]

آج جس مقام پرکھڑا ہوں وہ قائد میاں محمد نواز شریف، اور وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کے اعتماد کی بدولت ہے، آزاد کشمیر کے وزیر وائلڈ لائف فشریز راجہ جاوید اقبال کی میڈیا سے گفتگو

مظفر آباد (پی این آئی) آزاد ریاست جموں وکشمیر کے وزیر وائلڈ لائف فشریز راجہ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ وزیر اعظم آزادکشمیر کی ریاستی عوام کے تشخص، عزت،وقار اور حقوق کیلئے جدوجہد تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھی جائے گی، مقبوضہ کشمیر میں […]

قربانی کے جانور انتہائی سستے ہونیوالے ہیں، حکومت نے مویشی منڈیوں کو ٹیکس فری کر دیا

لاہور(پی این آئی) حکومت نے مویشی منڈیوں کو ٹیکس فری کردیا ہے، بیوپاریوں سے کسی بھی قسم کی فیس نہیں لی جائے گی، پہلے آنے والے بیوپاریوں کو ترجیحاً پہلے ٹینٹس الاٹ کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے صوبے کے تمام شہروں […]

چین کے ماہرین نے کھانے پینے کی درآمدی اشیاء میں کورونا وائرس کا سراغ لگا لیا، فوری پابندی عائد کر دی گئی، تفصیل جانیئے

بیجنگ(پی این آئی)چین کے محکمہ کسٹم نے کارروائی کے دوران کیکڑے کی کھیپ میں کورونا وائرس کا سراغ لگایا ہے، جس کے بعد ایکواڈور سے کیکڑے کی درآمد معطل کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق چین کی کسٹم اتھارٹی نے کہا ہے کہ ایکواڈور کی تین کمپنیوں […]

پی ٹی آئی کے ایم این اے کو پارٹی کی ہائی کمان پر الزام لگانا مہنگا پڑ گیا، کارروائی شروع

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کے ایم این اے کو پارٹی کی ہائی کمان پر الزام لگانا مہنگا پڑ گیا، کارروائی شروع۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی احمد حسین ڈیہڑ کو پارٹی کے نائب چیئرمین اور وزیر خارجہ شاہ محمود […]

کورونا وائرس مزید خطرناک ہونے لگا، پہلی بارکھانے پینے کی چیزوں میں کورونا کی موجودگی کا انکشاف،تشویشناک خبر آگئی

بیجنگ (پی این آئی) چین میں کھانے پینے کی اشیاء میں کورونا وائرس کا انکشاف ہوا ہے، جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور سے درآمد کیکڑے کی کھیپ سے کورونا وائرس پایا گیا، چین نے ایکواڈور کی تینوں کمپنیوں سے کیکڑے کی درآمد معطل کردی۔ غیرملکی […]