اٹلی اور سپین میں کوروناکی شدت میں کمی، مرنے والوں کی تعداد کم ہو گئی برطانیہ میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری، جاپان کا ایمرجنسی لگانے پر غور

روم (پی این آئی) کورونا وائرس سے اٹلی میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعدادگذشتہ دو ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے جب کہ نئے کیسوں کی شرح میں بھی مسلسل کمی ہونے لگی ہے۔ کورونا وائرس سے اب تک اٹلی میں 15 […]

کورونا کے معیشت پر منفی اثرات، کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں اضافہ، سٹاک مارکیٹ سے پریشان کن خبر

لاہور (پی این آئی )کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور معیشت پر بھی اثرات دکھائی دے رہے ہیں ، پاکستان میں بھی آج ڈالر مہنگا ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز […]

برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کورونا ٹیسٹ کے لئے ہسپتال میں داخل، عوام سے اپیل

لندن(خادم حسین شاہین)27 مارچ کو پہلی مرتبہ کرونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر خود کو 10 ڈاؤننگ سٹریٹ میں پابند کر لیا تھا لیکن دس روز گزرنے کے باوجود کرونا وائرس کی علامات برقرار ، ڈاکٹر کی ہدایت پر بطور احتیاط ٹیسٹ کے لئے […]

پی آئی اے کے ذریعے استنبول سے اسلام آبادآنے والے 193 میں سے 22 مسافروں میں کورونا کی تصدیق

اسلام آباد(پی این آئی)کے ذریعے استنبول سے اسلام آبادآنے والے 193 میں سے 22 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ذرائع کے مطابق مسافرقومی ایئرلائن کی پرواز سے اسلام آباد پہنچے تھے اور ٹیسٹ مثبت آجانے کے بعد انہیں اسلام آباد کے 3 ہوٹلوں میں […]

ان دیکھے دشمن کا وار جاری،ملک کے مختلف علاقوں میں کورونا کے397 نئے کیسز رپورٹ،50 اموات کی تصدیق

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں اب تک اس بیماری سے 50 اموات کی تصدیق کی جا چکی ہے۔پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد تین ہزار سے تجاوز کر گئی ہےسرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک کے […]

برطانیہ میں ایک ہی روز میں کوروناسے600سے زائد افرادہلاک

برطانیہ(پی این آئی)برطانیہ میں کورونا وائرس سے مزید 621 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی کُل تعداد 4 ہزار 934 ہوگئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 5 ہزار 903 کیس آئے ہیں جس کے […]

گرمی میں بھی کورونا کا پھیلاؤ ممکن ہے یا نہیں؟چینی ماہرین نے بتا دیا

لاہور(پی این آئی)چینی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ گرمی بڑھنے کے بعد بھی کورونا وائرس کا پھیلاؤ جاری رہ سکتا ہے۔چینی ماہرین و ڈاکٹرز کی ٹیم نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی جس میں کورونا سے متعلق صورتحال پر تبادلہ […]

کورونا سے بچاؤ ،ٹیلی میڈیسن موبائل سسٹم کامیاب کام کررہا ہے، ڈاکٹر حفیظ الرحمان

جہلم(طارق مجید کھوکھر) کرونا وائرس سے بچاؤکا مریضوں کے لیے شروع کیاگیا ٹیلی میڈیسن موبائل سسٹم کامیاب،ان خیالات کا اظہار چیف کنلسٹنٹ و پلمونالوجسٹ ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے مریضوں کی طرف سے آئے موبائل فون پر علاج کے بارے میں کیا انہوں نے کہاکہ ٹیلی […]

کسی نے کورونا کا نام بھی لیا تو گرفتار کر لیا جائے گا۔ وسط ایشیائی ریاست نے انوکھا حکم جاری کر دیا

اشک آباد(پی این آئی)ترکمانستان حکومت نے میڈیا سمیت عوام پر بھی کورونا وائرس کا نام لینے پر پابندی لگادی۔وسطی ایشیائی ریاست ترکمانستان میں کورونا وائرس کے نام لینے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اخبارات کے ساتھ ساتھ، […]

کورونا کا پھیلاؤ، عالمی طاقتوں کی سازش یا پھر۔۔۔۔۔۔ باکسر عامر خان کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا

کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس انسانی تخلیق ہے جس کا تعلق فائیو جی ٹیکنالوجی سے ہے، باکسر عامر خان نے دعویٰ کیا ہے۔ سائنس دان ان سازشی نظریات کو پہلے ہی مسترد کرچکے ہیں۔ سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے عامر […]

کورونا کا خطرہ، ڈونلڈ ٹرمپ کا نیویارک میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن(پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایک ہزار فوجیوں کو نیویارک میں تعینات کر رہا ہوں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے پیش نظر نیویارک میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔نہوں نے کہا کہ وینٹی […]