چین میں ایک بار پھر کورونا کے کیسز سامنے آگئے

چین(پی این آئی)چین میں آج کورونا وائرس کے 62 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 2 اموات بھی ریکارڈ ہوئیں۔چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے ترجمان کے مطابق چین میں کورونا کیسز کی تعداد 81 ہزار 802 ہے جبکہ ہزاروں افراد جان کی بازی ہار چکے […]

پاکستان میں کورنا وائرس کے مریضوں کی تعداد اور اموات کم کیوں ہیں؟وجہ گرم موسم نہیں بلکہ۔۔۔۔سائنسدانوں نے آخرکار پتہ لگا لیا

نیویارک(پی این آئی) لگ بھگ ایک صدی قبل ’بی سی جی‘ نامی ویکسین ایجاد کی گئی تھی جو ایک عرصے تک پوری دنیا میں ہر بچے کو دی جاتی رہی اور کئی ممالک، بشمول پاکستان، میں اب بھی بچوں کو یہ ویکسین دی جاتی ہے۔ […]

کورونا وائر س دو ، تین ہفتوں میں ختم نہیں ہو گا ، لاک ڈائون میں توسیع کے حوالے سے وزیراعظم کا واضح اعلان ، خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی) کورونا وائرس 2 سے 3 ہفتوں میں ختم نہیں ہو گا۔ ملک میں جاری کورونا وائرس کی صورتحال پر میڈیا نمائندگان سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم نے ابتدائی طور پر لاک ڈاؤن 3 ہفتوں کا […]

کورونا کے منفی اثرات، 10 ہزار پاکستانی بے روزگار ہو گئے پاکستانیوں کو بڑا چیلنج درپیش

دبئی(پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث متحدہ عرب امارات میں 10 ہزار پاکستانیوں کو نوکریوں سے فارغ کردیا گیا۔پاکستانی قونصل جنرل احمد امجد علی کے مطابق 35 ہزار پاکستانی متحدہ عرب امارات سے واپسی کے خواہش مند ہیں اور ان کی پاکستان قونصل خانے […]

کورونا کی تنہائی میں شغل، شرط لگا کر چلتی ٹرین کے نیچے لیٹنے والے کو پولیس نے دھر لیا

لاہور(پی این آئی)ضلع ساہیوال میں پولیس نے ایک شخص کو ٹرین کی پٹڑی پر لیٹ کر ویڈیو بنوانے پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور خودکشی کی کوشش کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق 45 سالہ محمد سلیم عرف موم نامی […]

جعلساز برطانیہ بھی پہنچ گئے، کورونا کی جعلی دوائیں پکڑی گئیں

لندن(پی این آئی)برطانیہ کے شہری کورونا وائرس کے جعلی ٹیسٹ اور کرشماتی علاج کے نام پر فروخت ہونے والی دواؤں سے ہوشیار رہیں۔برطانیہ کی میڈیسنز اینڈ ہیلتھ کیئر پروڈکٹس ریگولیٹری ایجنسی نے کہا ہے کہ وہ ایسے 14 کیسز کی تحقیقات کر رہی ہے جن […]

افغان لیڈی ڈاکٹر راولپنڈی میں کورونا کے خلاف جنگ میں محاذ پر آ گئی، شہریوں کی شاباش

اسلام آباد(پی این آئی)ہولی فیملی اسپتال میں افغان مہاجر ڈاکٹر سلیمہ رحمن عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے اپنی خدمات پیش کررہی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کے اکاؤنٹ سے سلیمہ […]

دولت ہی نہیں اللہ نے دل بھی دیا ہے، ٹویٹر کے بانی کا کورونا سے جنگ کے لیے ایک ارب ڈالر کا عطیہ

واشنگٹن(پی این آئی)جیک ڈورسی ٹوئٹر کے علاوہ ایک اور ڈیجیٹل کمپنی ’سکوئیر‘ کے بھی چیف ایگزیکٹو ہیں۔ انہوں نے فلاحی کاموں کے لیے فاؤنڈیشن کے علاوہ ’سٹارٹ سمال‘ کے نام سے ایک فنڈ بنا رکھا ہے۔ سٹارٹ سمال کا مقصد ان فلاحی کاموں کی امداد […]

سپر پاور امریکہ نے کورونا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے,ایک دن میں ریکارڈ ہلاکتیں

واشنگٹن(پی این آئی)کورونا وائرس نے اٹلی اور اسپین کے بعد امریکا میں تباہی مچادی جہاں ایک ہی روز میں ہلاکتوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز امریکا بھر میں کورونا سے 1736 ہلاکتیں ہوئیں جن […]

کورونا کی بلا پاکستان میں پنجے گاڑنے لگی، ہلاکتوں اور متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں آج اب تک مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 58 ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4072 تک پہنچ گئی ہے۔ملک بھر میں اب […]

چین میں 7، اپریل منگل، پہلا دن جب کورونا سے کوئی ہلاک نہیں ہوا

7 اپریل منگل کا دن کئی ماہ کے بعد پہلا ایسا دن تھا کہ جب کورونا کی وبا پھیلنے کے بعد چین میں 24 گھنٹوں کے دوران وائرس سے کوئی ہلاکت سامنے نہیں آئی۔کورونا کی وباء سے نمٹنے والے ادارےچین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کی […]