پاکستان نے سعودی عرب کے دارالحکومت پر میزائل حملے کی شدید مذمت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے سلطنت سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض اور جازان پر میزائل حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ اقدام خاص طورپر اس لئے بھی انتہائی قابل مذمت ہے کہ اس حملے میں براہ راست عام آبادی کونشانہ بنایا گیا […]

امریکہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کا ذمہ دار ڈونلڈ ٹرمپ کوقراد دیدیا گیا

نیو یارک (پی این آئی)امریکہ کے ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے ملک میں کرونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کا براہ راست ذمہ دار صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اس وبا کی تردید اور فوری سدباب کے حوالے سے تاخیر […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 1571 ہوگئی ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید […]

کورونا وائرس کی روک تھام ، ہائی ویز سمیت تمام شاہراہیں کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کورکمیٹی اجلاس میں ہائی ویز سمیت تمام شاہراہیں کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ملک بھر کے تمام موٹر وے عام ٹریفک کے لیے بند کردیے گئے […]

پاکستان کا سب سے بڑا دوست ملک اور سب سے بڑا دشمن ملک ایک ہو گئے، کورونا کیخلاف ملکر کیا کرنے جارہے ہیں؟ حیران کن خبرآگئی

یروشلم(پی این آئی)اسرائیل کی جنیالوجی اور جنیاتی ٹیسٹنگ کمپنی مائی ہیریٹیج، چین کی بڑی بائیو ٹیک کمپنی بی جی آئی جینومکس کے ساتھ مل کر اسرائیل میں کرونا وائرس کی ٹیسٹنگ لیب قائم کرے گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ اطلاع عبرانی زبان کی مالی […]

باقی دنیا بعد میں سب سے پہلے پاکستان کو اس وبا سے چھٹکارا دلوائیں گے

,اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں تعینات چینی سفیر نے کہا ہے کہ چین ہر طرح سے پاکستان کی مدد جاری رکھے گا۔پاکستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے چینی سفیر کی سربراہی میں چینی ماہرین صحت کی ایک ٹیم نے قومی ادارہ صحت کا […]

کورونا وائرس ہوا میں زندہ رہ سکتا ہے یا نہیں؟ عالمی ادارہ صحت کی ایسی رپورٹ جس سے آپ سکھ کا سانس لیں گے

جنیوا(پی این آئی)کیا کورونا وائرس کا جرثومہ ہوا میں زندہ رہ سکتا ہے؟ اگر یہ سوال ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن سے کیا جائے تو عالمی ادارہ صحت کا جواب ہے نہیں، کیونکہ ڈبلیو ایچ اونے اعلان کیا ہے کہ ہے کورونا وائرس کا جراثیم ہوا میں […]

چینی قوم کورونا وائرس کے بعد بھی باز نہ آئی،چمگادڑ وں اور سانپوں سمیت کون کونسے جانوروں کا گوشت فروخت ہو رہا ہے؟ دنیا سر پکڑ کر بیٹھ گئی

بیجنگ(پی این آئی) کورونا وائرس کے متعلق سائنسدان ایک سے زائد تحقیقات میں بتا چکے ہیں کہ یہ چمگادڑ اور سانپ جیسے جانوروں سے پھیلا جن کا گوشت چین کے شہر ووہان کی گوشت مارکیٹ میں فروخت ہوتا ہے۔ اب چین نے تو وائرس پر […]

کورونا وائر س امریکی فوجیوں نے پھیلایا یا چینی سائنسدانوں نے؟ برطانیہ بھی میدان میں کود پڑا ۔۔۔ کس ملک کو وارننگ جاری کر دی دنیا میں نئی بحث چھڑ گئی ، تشویشناک خبر آگئی

لندن(پی این آئی) امریکہ کی طرف سے چین پر الزام لگایا گیا کہ کورونا وائرس چین کی ایک لیبارٹری میں تیار کیا گیا اور وہاں سے پھیلا۔اس کے جواب میں چین کی طرف سے الزام سامنے آ گیا کہ یہ وائرس امریکہ نے تیار کیا […]

کورونا وائرس نے اسرائیل میں بھی تباہی مچا دی، اب تک کتنی ہلاکتیں ہو چکی ہیں؟ اعداد و شمار جاری

تل ابیب (پی این آئی) کورونا وائرس کی وبا پوری دنیا میں اپنے پنجے گاڑ چکی ہے اور اس سے کوئی بھی ملک بچا نہیں رہ سکا، اسرائیل میں بھی کورونا کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ورلڈ او میٹرز کے مطابق کورونا کے کیسز […]

پاکستان کا وہ پسماندہ ترین ضلع جو کورونا وائرس کیخلاف لڑائی میں سب سے آگے نکل گیا

جھنگ (پی این آئی) اردو ادیبوں کی کتابوں کامطالعہ کیا جائے تو لگتا ہے کہ جھنگ پاکستان کے پسماندہ ترین اضلاع میں سے ایک ہے، قدرت اللہ شہاب نے بھی ڈپٹی کمشنر کی ڈائری لکھی تو جھنگ کی تصویر انتہائی پسماندہ نظر آئی لیکن اب […]