،کورونا وائرس، ڈالر کی اُونچی اُڑان برقرار مزید مہنگا ہوگیا

کراچی (پی این آئی) ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں اور اب اس نے معیشت کو بھی نگلنا شروع کر دیا ہے جس کے اثرات ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت اور گرتی ہوئی سٹاک میں دیکھے جا سکتے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق آج صبح […]

صوبہ سندھ میں مزید دو ہلاکتیں،ملک میں مجموعی تعداد 19 متاثرہ مریضوں کی تعداد بھی 1625 ہو گئی

کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث صوبہ سندھ میں مزید دو ہلاکتوں کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 19 تک پہنچ گئی ہے جب کہ متاثرہ مریضوں کی تعداد بھی بڑھ کر 1625 ہو گئی ہے۔ گزشتہ روز […]

کورونا وائرس، پورا ملک لاک ڈاؤن جرائم پیشہ افراد وارداتوں میں مصروف

کراچی(پی این آئی) شہر میں لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کے لیے ہزاروں پولیس اہل کاروں کی موجودگی کے باوجود نامعلوم ملزمان میٹروول میں 10 سے زائد دکانوں کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کے موبائل فون اور رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔کورونا وائرس کے […]

کورونا وائرس، چین حکومت کی جانب سے مسلسل طبی آلات کی شکل میں امداد بھیجنے کا سلسلہ جاری

پاکستان میں کورونا وائرس جیسی بین الاقوامی وبا پر قابو پانے کے لیے چین حکومت کی جانب سے مسلسل طبی آلات کی شکل میں امداد بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔ چین کے کنمنگ ایئر پورٹ سے ٹیسٹنگ کٹس، ماسک اور دیگر طبی سازو سامان لے […]

کورونا کی تباہ کاریاں،پاکستانی معیشت پر اثرات اور بچاؤ پر رپورٹ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس سے پاکستان کی معیشت پر پڑنے والے منفی اثرات اور اس سے بچنے کے لیے نسٹ یونیورسٹی کی جانب سے رپورٹ جاری کی گئی ہے۔نسٹ یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال بیرون […]

حکومت کورونا وائرس سے نٹنے کیلئے کونسا اہم کام کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے کورونا وائرس کے حوالے سے فیصلہ سازی کو بہتر بنانے کے لیے ایک پلان مرتب دے دیا ،حکومت کی جانب سے تشکیل دیئے جانے والے قومی سنٹر میں پاک فوج کا کیا کردار ہو گا اور اس کا نیشنل کوآرڈینیٹر […]

معروف بھارتی اداکار اکشے کمارنے کورونافنڈز میں 25کروڑ روپے عطیہ کردیے

ممبئی (پی این آئی)کورونا وائرس سے پوری دنیا اس وقت متاثر ہے اور تمام ممالک کی حکومتیں اپنے ملک کو اس عالمی وباسے بچانے کے لئے متحرک ہیں ،اس موذی بیماری سے نجات کے لئے دنیا بھر میں فلاحی تنظیمیں بھی سرگرم ہیں جبکہ حکومتوں […]

کرنسی نوٹوں سے کورونا وائرس کا شکار ہونےوالا ٹیکسی ڈرائیور جان کی بازی ہار گیا

لندن(پی این آئی) کرنسی نوٹوں سے کورونا وائرس کا شکار ہونے والے ٹیکسی ڈرائیور کی موت واقع ہو گئی۔ میل آن لائن کے مطابق 56سالہ سپنسرکراش نامی یہ ڈرائیور لندن میں ٹیکسی چلاتا تھا۔ 18مارچ کو اس میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہوئیں اور […]

ملک بھر میں لاک ڈائون، غریب عوام کی مشکلات میں اضافہ، حکومت نے شاندار اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی مشکل گھڑی میں نوجوانوں کے ذریعے غریب افراد میں راشن تقسیم کیا جائے گا، بیروزگاروں کو سب سے بڑا چیلنج فوڈ سپلائی کا […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں اے آر وائی کے مالک سلمان اقبال نے ٹیسٹنگ کٹس عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) پاکستانی عوام اور سرمایہ دار کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں حکومت کے ساتھ فرنٹ پر لڑ رہے ہیں، لوگوں کی جانب سے نہ صرف انفرادی طور پر فلاحی کام سرانجام دیے جارہے ہیں بلکہ حکومت کی بھی مدد کی جارہی […]

کورونا وائرس کے باعث سردخانے بند کردیے گئے

کراچی (پی این آئی) شہر قائد میں دو بڑے فلاحی اداروں نے غسل، کفن اور سردخانے کی سہولت بند کردی ہے، ایدھی ویلفیئر اور چھیپا نے اعلان کیا کہ عوام میتوں کے غسل، کفن کیلئے دباؤ نہ ڈالیں، ہمیں کورونا وائرس کے باعث مجبوری میں […]