کورونا وائرس نے اسرائیل میں بھی تباہی مچا دی، اب تک کتنی ہلاکتیں ہو چکی ہیں؟ اعداد و شمار جاری

تل ابیب (پی این آئی) کورونا وائرس کی وبا پوری دنیا میں اپنے پنجے گاڑ چکی ہے اور اس سے کوئی بھی ملک بچا نہیں رہ سکا، اسرائیل میں بھی کورونا کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ورلڈ او میٹرز کے مطابق کورونا کے کیسز کے اعتبارسے اسرائیل دنیا کا 20 واں بڑا ملک بن چکا ہے جہاں اب تک اس وبا سے 3 ہزار

865 لوگ متاثر ہوچکے ہیں۔ اتوار کے روز اسرائیل میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں 246 افراد کا اضافہ ہوا ہے۔اسرائیل میں کورونا وائرس کی وجہ سے اتوار کے روز 2 انسانوں نے اپنی جانیں گنوائی ہیں جس کے بعد وہاں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 14 ہوگئی ہے۔ اسرائیل میں 89 مریض کورونا وائرس سے صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ 66 لوگ ایسے ہیں جو تشویشناک حالت میں ہسپتالوں میں داخل ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close