پاکستان کا سب سے بڑا دوست ملک اور سب سے بڑا دشمن ملک ایک ہو گئے، کورونا کیخلاف ملکر کیا کرنے جارہے ہیں؟ حیران کن خبرآگئی

یروشلم(پی این آئی)اسرائیل کی جنیالوجی اور جنیاتی ٹیسٹنگ کمپنی مائی ہیریٹیج، چین کی بڑی بائیو ٹیک کمپنی بی جی آئی جینومکس کے ساتھ مل کر اسرائیل میں کرونا وائرس کی ٹیسٹنگ لیب قائم کرے گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ اطلاع عبرانی زبان کی مالی ویب سائٹ کیلکلسٹ نے دی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ لیب 9

اپریل تک قائم کردی جائے گی اور ایک دن میں وبائی کرونا وائرس کے 20 ہزار ٹیسٹ کیئے جاسکیں گے۔اسرائیلی وزارت صحت نے جمعہ کو اعلان کیا ہے کہ 2 ہفتوں میں اسرائیل میں کرونا وائرس کے یومیہ ٹیسٹوں کی تعداد 30ہزار تک بڑھ جائے گی۔ خیال کیا جاتا ہے کہ نئی لیب کا قیام اس اضافہ کا سب سے اہم عنصر ہوگا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close