کرونا ویکسین نہ لگوانے والوں کو آج سے پیٹرول نہیں ملے گا ، حکومت کا اعلان

اسلام آباد ( پی این آئی)پنجاب میں آج سے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو پیٹرول کی فراہمی بند کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ بھر میں آج سے ویکسین نہ لگوانے والے افراد کو ٹرانسپورٹ میں بھی جگہ نہیں دی جائے گی جبکہ […]

کرونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز ملک کے ان 18شہروں میں دستیاب ہو گی

لاہور( پی این آئی)کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز ملک کے 18شہروں میں دستیاب ہو گی۔رپورٹ کے مطابق پنجاب کے5، سندھ کے3، خیبر پختوانخواہ کے4، آزادکشمیرکے2، گلگت کے 2 اور بلوچستان کے ایک شہر میں فراہم کی جائے گی جبکہ اسلام آبادمیں بھی بوسٹر ڈوز ویکسی […]

کرونا کے باعث انتقال کرنے والی ڈاکٹر ماہ نور 8ماہ کی حاملہ تھیں پاکستان آرمی اور ائیر فورس میں ملازمت کرنے والی فلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور نے حاملہ کے باعث ویکسین نہیں لگوائی تھی

اسلام آباد (پی این آئی)پاک فضائیہ کی فلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور فرزند کورونا وائرس کے باعث کراچی میں انتقال کر گئیں ۔پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے مطابق ڈاکٹر ماہ نور 8 ماہ کی حاملہ تھیں اور کرونا وائرس کی وجہ سے ایک ہفتہ سے […]

کروناویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سمیں بند، حکومت نے ڈیڈ لائن جاری کر دی

پشاور (پی این آئی ) صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کی موبائل سم بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کی انتظامیہ کی جانب سے شہریوں کو آگاہ کیا گیا ہے کہ 31 […]

ویکسین لگوانے کے باوجود سینئر پولیس افسر کرونا وائرس سے انتقال کرگیا

کراچی(پی این آئی)کراچی میں کورونا وائرس سے بچا کی ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے کے باوجود ایک پولیس افسر کا کورونا وائرس سے انتقال ہوگیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی)ملیر عرفان بہادر کے مطابق ضلع ملیر کے ملیر سٹی تھانے میں تعینات اے ایس […]

کرونا ویکسین نہ لگوانے والوں کا موبائل فون سِم کارڈ بلاک کرنےکا حتمی فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب حکومت نےکورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کا موبائل فون سِم کارڈ بلاک کرنےکا حتمی فیصلہ کرلیا۔لاہورمیں وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اعلیٰ سول و عسکری حکام نے شرکت کی ۔نجی ٹی وی کے […]

کرونا ویکسین لگوائیں اور کم کرایہ دے کر سفر کریں، پی آئی اے نے مسافروں کو پیشکش کر دی

لاہور (پی این آئی) کرونا ویکسین لگوائیں اور کم کرایہ دے کر سفر کریں، قومی ائیرلائن پی آئی اے نے ویکسین لگوانے والے افراد کیلئے خصوصی رعایتی پیکج متعارف کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی قومی ائیرلائن پی آئی اے کی جانب سے عوام […]

ایم آراین اے ویکسینز مکمل ویکسی نیشن کروانے والوں میں نوول کروناوائرس کا خطرہ بہت کم کردیتی ہیں، تحقیق

واشنگٹن(شِنہوا)ایک شائع ہو نے والی نئی تحقیق کے مطابق امریکی خوراک و دوا انتظامیہ(ایف ڈی اے)کی جانب سے منظور کی گئی ایم آراین اے نوول کروناوائرس ویکسینز مکمل ویکسی نیشن کروانے والوں میں بیماری کا خطرہ91فیصد تک کم کر دیتی ہیں۔ایف ڈی اے کی جانب […]

کرونا ویکسین لگوائیں اور اپارٹمنٹ حاصل کریں وہ ملک جہاں شہریوں کوبڑ ی پیشکش کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )کرونا ویکسین لگوائیں اور اپارٹمنٹ حاصل کریں ،وہ ملک جہاںشہریوں کوبڑ ی پیشکش کر دی گئی ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں لوگوں کی بڑی تعداد کرونا کی ویکسین لگوانے سے انکار ہے ، […]

پاکستان نے چین سے کرونا ویک کے نام سے ویکسین کے لیے خریداری کا معاہدہ کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان نے چین سے کرونا ویک کے نام سے ویکسین کے لیے خریداری کا معاہدہ کر لیا ہے، کرونا ویک چینی کمپنی سائینو ویک لائف سائنسز کی تیار کردہ ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سائینو ویک نے پاکستان کو حسب ضرورت ویکسین […]

جدہ میں کرونا کی ویکسینیشن کی مہم کا آغاز، پہلی خوراک 60 سالہ بزرگ شہری کودی گئی

جدہ (این این آئی)سعودی وزارت صحت نے جدہ ضلع میں شہریوں اور مقیم غیر ملکی کے لیے کرونا وائرس کی ویکسین کے سلسلے میں پہلے صدر مرکز کو متعارف کرا دیا۔ یہ مرکز سابق شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے کے جنوبی ہال میں قائم […]