غریب ملکوں کو کرونا ویکسین کب ملے گی؟ عالمی ادارہ صحت نے اعلان کر دیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا ، کینیڈا ، یورپی یونین کے ممالک اور برطانیہ سمیت متعدد امیر ممالک میں بڑے پیمانے پر کرونا ویکسینیشن مہمات کے آغاز کے بعد عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ غریب ترین ممالک جنوری کے آخر اور فروری کے […]

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو کرونا ویکسین لگا دی گئی، سعودی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کے بارے میں کیا فیصلہ کیا گیا؟

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت صحت کی جانب سے ملک میں کرونا ویکسین لگائے جانے کے عمل میں مملکت کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کو بھی ویکسین کی خوراک دی گئی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق […]

سعودی عرب کا فائزر سے ہفتہ وار کرونا ویکسین کی ایک لاکھ خوراکیں حاصل کرنے کا اعلان

ریاض (این این آئی )سعودی وزارت صحت نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا کی کرونا ویکسین تیار کرنے والی کمپنی فایزر سے سعودی عرب کو ہر ہفتے ایک لاکھ خوراکیں مل رہی ہیں جبکہ حکومت نے موڈرنہ اور آسترا زینیکا کی ویکسینوں کا مطالعہ کر […]

وزیراعظم عمران خان کا زبردست اقدام کرونا ویکسین عوام کو مفت لگانےکا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی )کرونا ویکسین کی دستابی پر عوام کو مفت لگانے کا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ کورونا کی ویکسین دستیاب ہونے پر عوام کو مفت لگائی جائے گی۔پارلیمانی سیکریٹری صحت نوشین حامد نے کہا ہے […]

وفاقی کابینہ نے کرونا ویکسین کی خریداری کیلئے 15 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی ، ویکسین کے پہلے مرحلے میں کتنی عمر کے افراد کو ترجیح دی جائے گی،ا علان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی کابینہ نے کرونا ویکسین کی خریداری کیلئے 15 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی ۔ منگل کو وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے کرونا ویکسین کی خریداری کیلئے 15 […]

امریکا نے پاکستان کو کرونا ویکسین فراہم کرنے سے معذرت کر لی

اسلام آباد(پی این آئی) امریکا نے پاکستان کو کورونا ویکسین فراہم کرنے سے معذرت کرلی ، دفتر خارجہ نے وزارت قومی صحت کو امریکی جواب سے آگاہ کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکا نے فی الحال پاکستان کو کورونا ویکسین فراہم کرنے سے معذرت کرتے […]

دنیا تیار ی کر لے ، کرونا ویکسین کی تیاری عنقریب چین نے پوری دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا ، بڑی خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی ) اپریل میں ویکسین استعمال کی تھی اور اس کے کسی قسم کے منفی اثرات دیکھنے میں نہیں آئے تھے ۔گویڑن وو کا کہنا تھا کہ انہوں نے خود بھی انہوں نے کون سی ویکسین استعمال کی تھی۔چین کی سرکاری دوا […]

پاکستانیوں نے کرونا ویکسین لگوانے سے صاف انکار کر دیا

کراچی(پی این آئی)کورونا کی ویکسین آنے کی صورت میں 63 فیصد پاکستانی اسے استعمال کرنے سے انکار کررہے ہیں البتہ 37 فیصد ویکسین لگوانے کے لیے تیار بھی نظر آئے۔ اس بات کا انکشاف آئی پی ایس او ایس پاکستان نے اپنے سروے میں کیا۔آئی […]

پاکستان میں کرونا ویکسین کی ٹیسٹنگ کی تیاری شروع کردی گئی، ’کوویکس19‘ کے نام سے تیار ویکسین پہلے مرحلے پر کامیاب ثابت ہوئی

اسلام آباد:(پی این آئی)پاکستان میں کرونا ویکسین کی ٹیسٹنگ کی تیاری شروع کردی گئی، ’کوویکس19‘ کے نام سے تیار ویکسین پہلے مرحلے پر کامیاب ثابت ہوئی، پاکستان میں کرونا ویکسین کی ٹیسٹنگ کی تیاری شروع کردی گئی، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز(یو ایچ ایس) آسٹریلیا میں […]

پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں ڈارائیورز، آپریٹرز اورمسافروں کیلئے کرونا وباء سے بچائو کی ویکسینیشن کا اعلان

پشاور(آن لائن)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (NCOC ) کے اجلاس کے فیصلوں کی پیروی کرتے ہوئے جس کے تحت پبلک ٹرانسپورٹ اڈوں اور ٹرمینلز وغیرہ کو کرونا وباء (Covid-19 ) کے پھیلائو کے شدید خطرات کے حامل مقامات قرار دیا گیا ہے چونکہ ٹرانسپورٹرز ، […]

پنجاب میں کتنے فیصد لوگ کروناویکسین لگواچکے ؟ حیران کن انکشاف

لاہور(پی این آئی )کورونا سے متاثرہ مریضو ں کی 88فیصد تعدادکے ویکسین نہ لگوانے کاانکشاف ہوا ہے، ویکسی نیشن کروانے والے کورونامتاثرین کی شرح صرف 12 فیصد ہے۔تفصیلات کے مطابق سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے کہا ہے صوبہ […]