شدید آندھی کے باعث کرونا ویکسین سنٹرز پر کئی گھنٹوں بجلی کی سپلائی بند، متبادل بندوبست نہ ہونے سے ریفریجریٹرز کی کولنگ ختم

سرگودھا(آن لائن)آندھی کے باعث کرونا ویکسین سنٹرز پر کئی گھنٹوں بجلی کی سپلائی بند،ویکسین کا عمل رک گیا۔متبادل بندوبست نہ ہونے سے ریفریجریٹرز کی کولنگ ختم ہونے سے سنٹر عملہ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔گزشتہ روز تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کے سلسلہ کے […]

پاکستان نے کرونا ویکسین کی بڑی ڈیل فائنل کرلی

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج نے کورونا ویکسین کی 20 لاکھ ڈوز کا آرڈر دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج کی کووڈ ویکسین اسپوٹنک sputnikv کی بڑی ڈیل فائنل ہوگئی۔ پاک فوج نے بیس لاکھ ڈوز کا آرڈر دے دیا۔پہلی کھیپ ابوظہبی ایئرپورٹ […]

تمباکونوشی پر ہیلتھ لیوی بل کا نفاذ حکومت کے لیے کرونا ویکسین خریدنے میں مددگار ہو گا

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ثناء اللہ گھمن نے کہاکہ تمباکو، کرونا، دل، ہائی بلڈپریشر، اعصاب کی کمزوری سمیت متعدد امراض کے خطرہ کوبڑھانے میں مدد دیتاہے، ہیلتھ لیوی بل نافذ کرنے سے کرونا ویکسین کی خریداری آسان […]

چوروں کا ہسپتال پر دھاوا، کرونا ویکسین کی 1700 سے زائد خوراکیں چوری

نئی دہلی(آئی این پی ) چوروں نے اسپتال کو بھی نہ بخشا، بھارتی میں لیٹروں نے رات گئے اسپتال سے کرونا ویکسین کی 1700 سے زائد خوراکیں چرالیں۔ بھارت میں کرونا کی بگڑتی صورتحال سے پہلے ہی شہریوں کا برا حال ہے یومیہ بنیادوں پر […]

برطانیہ میں کرونا ویکسین لگوانے کے بعد خون جمنے سے 7 افراد ہلاک

لندن (این این آئی) برطانیہ میں ایسٹرا زینیکا ویکسین لگوانے کے بعد خون جمنے سے سات افراد کی موت ہو گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق ایسٹرا زینیکا ویکسین لگوانے والے ایک کروڑ اسی لاکھ میں سے تیس افراد کو خون جمنے کی شکایت ہوئی ہے جس […]

روزے کی حالت میں کرونا ویکسین لگوانے کے حوالے سے مفتیان کرام کا فتویٰ جاری

لاہور (آئی این پی)پاکستان، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور ترکی کے مفتیان کرام نے روزے کی حالت میں کرونا ویکسین لگوانے کے حوالے سے مشترکہ فتویٰ جاری کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان،سعودی عرب،جامع الازہر اور یوا ے ای کے دارالافتا نے فتویٰ جاری […]

آصف زرداری نے بھی کرونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوا لی، خبر کیسے باہر آئی؟

کراچی (آئی این پی)پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ اور سابق صدر آصف علی زرداری نے بھی کورونا سے بچنے کے لئے انسدادکورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوا لی۔تفصیلات کے مطابق آصفہ بھٹو زرداری نے ٹوئٹر اکائونٹ پر اپنے والد آصف زرداری کی تصویر شیئر کی ہے […]

پاک چین دوستی کا واضح ثبوت، پاکستانی و کشمیری عوام کرونا ویکسین کسی نعمت سے کم نہیں، غزالہ عباسی

دھیر کوٹ،مظفرآباد (پی این آئی) پاک چین دوستی کا واضح ثبوت، پاکستانی و کشمیری عوام کرونا وائرس ویکسیئن کسی نعمت سے کم نہیں، کرونا وائرس ایک موذی اور عالمگیر وباء ہے، پاکستان و آزاد کشمیر میں کرونا کی لہر کے دوران جہاں دیگر اداروں نے […]

شاندار خبر آ گئی، پاکستان نے کرونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان نے کرونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی،تفصیلات کے مطابق ڈریپ رجسٹریشن بورڈ کی جانب سے برطانوی ویکسین اے زیڈ ڈی 1222 کے ہنگامی استعمال کی اجازت دی گئی ہے،نجی ٹی وی کے مطابق اے زیڈ ڈی 1222کورونا […]

اہم حکومتی شخصیات اور وزیراعظم کے قریبی افراد نے چین سے کرونا ویکسین چھپ کر لگوا لی اور ۔۔سلیم صافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی ) اہم حکومتی اور وزیراعظم کے قریبی افراد چین سے ویکسین لے کر چوری چھپے لگوا چکے ہیں ۔ سینئر صحافی سلیم صافی کا دعویٰ ،تفصیلات کے مطابق فرح ناز نامی ٹویٹر صارف نے سوشل میڈیا پر یہ سٹوری شیئر کی […]

چین کی کرونا ویکسین کی پاکستان میں آزمائش کامیاب، محفوظ اور پر اثر ثابت

اسلام آباد (شِنہوا) پاکستان میں کوویڈ-19 کے خلاف چین کی تیار کردہ ویکسین کی طبی آزمائش کا تیسرا مرحلہ اختتام کے قریب پہنچ چکا ہے۔ سرکاری حکام کے مطابق ویکسین لگوانے والے تمام رضاکاروں کی طرف سے کوئی سنگین ضمنی اثر کی شکایت نہیں کی […]