وزیر اعظم آزادکشمیر کا دھیرکوٹ سے پی ایچ ڈیی سکالر راجہ عاطف علی کی ایبٹ آباد میں گاڑی حادثے میں موت پرگہرے دکھ کا اظہار

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے دھیرکوٹ سے تعلق رکھنے والے پی ایچ ڈیی سکالر راجہ عاطف علی کی ایبٹ آباد میں ایک گاڑی حادثے میں درد ناک موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر […]

عمران خان ہمیں پھانسی،جیل،دھمکیوں سے نہ ڈرائیں،ہماری ڈکشنری میں موت کا لفظ ہے خوف کا نہیں ، جے یو آئی رہنما کا سخت مؤقف

کوئٹہ (آئی این پی) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما ترجمان پی ڈی ایم سینیٹر حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ قوم جان چکی ہے سیاست جمہوریت طاقت کے بل پر کھڑی ہے،ہمیں پھانسی،جیل،دھمکیوں سے نہ ڈرائیں ہماری ڈکشنری میں موت کا لفظ ہے،خوف […]

عمران خان کی جگہ بنانے کیلئے نواز شریف کو سزا دینی ہو گی، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے منسوب مبینہ آڈیو ٹیپ سامنے آ گئی

لاہور(پی این آئی)سوشل میڈیا پرسابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو وائرل ہے،جس میں دو شخص مریم نواز اور نواز شریف کو سزادینے کے بارے میں بات کر رہے ہیں، سوشل میڈیا پر اس آڈیو کو جسٹس (ر) ثاقب نثار […]

اب ہو گا دما دم مست قلندر، پی ڈی ایم کا حکومت کیخلاف لانگ مارچ کا فیصلہ، تاریخ بتا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے حکومت کیخلاف دسمبر میں لانگ مارچ کرنے کا فیصلہ کرلیا، پہلے مرحلے میں لاہور، کراچی، کوئٹہ اور پشاور میں مہنگائی مارچ کیا جائے گا، مہنگائی مارچ کے بعد احتجاجی تحریک کا اختتام لانگ مارچ پر ہوگا۔ تفصیلات […]

اگلے 48گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں بننے والے مون سون ہواؤں کے کم دباؤ کے باعث کم شدت مرطوب ہوائیں اگلے 36 سے 48 گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں موجود مغربی ہواؤں کے ساتھ ملاپ کریں گی۔جس کے […]

بارشوں کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیشنگوئی کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)10 اکتوبر سے مغربی ہواؤں کا پہلا باعقدہ سلسلہ ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ ملک کے شمالی علاقوں میں داخل ہوگا. اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، آزاد کشمیر، بالائی خیبرپختونخواہ، ہزارہ ڈویژن، اور کشمیر کے اکثر علاقوں میں 10 سے 12 اکتوبر کے […]

چوکوں ،چھکوں کی برسات، نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا میلہ (کل)سے راولپنڈی میں سجے گا

لاہور(آئی این پی)پاکستان کے ٹی ٹونٹی ستارے 23 ستمبر سے راولپنڈی میں شروع ہونے والے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے،ایونٹ 13 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ ٹورنامنٹ قومی کھلاڑیوں کو آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کی تیاریوں میں معاونت […]

اپوزیشن جماعتوں نے پی ایم ڈی اے کو کالاقانون اور آزادی صحافت پر حملہ قرار دیتے ہوئے یکسر مسترد کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)اپوزیشن جماعتوں نے مجوزہ پاکستان میڈیا ڈیلپمنٹ اتھارٹی کو کالاقانون اور آزادی صحافت پر حملہ قرار دیتے ہوئے اسکی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ حکومت پی ایم ڈی اے کا کالا قانون لانے سے باز رہے ورنہ اس کو […]

مولانا فضل الرحمان سے پریس فریڈم ایکشن کمیٹی کی ملاقات، جے یو آئی سربراہ کی صحافیوں کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد(آئی این پی)جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پریس فریڈم ایکشن کمیٹی کی ملاقات ،ملاقات میں افضل بٹ، صدر نیشنل پریس کلب شکیل انجم، جنرل سیکرٹری انور رضا ، سنئیر صحافی طارق چوہدری، سیکرٹری جنرل پی آر اے آصف بشیر چوہدری، […]

نون لیگ کا وزیراعظم کو چئیرمین نیب اور ڈی جی ایف آئی اے کا عہدہ سنبھالنے کا مشورہ

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو چئیرمین نیب اور ڈی جی ایف آئی اے کا عہدہ سنبھالنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف اور شہبازشریف کے دیانتداری سے شروع کئے جانے والے منصوبوں کو عمران […]

تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی سے تیار شدہ پل کا افتتاح روبوٹ نے کر دیا

ایمسٹرڈیم(پی این آئی)گزشتہ روز ہالینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں ایک روبوٹ نے فیتہ کاٹ کر دنیا کے سب سے پہلے، تھری ڈی پرنٹر سے چھاپے گئے فولادی پل کا افتتاح کردیا۔یہ پل پیدل چلنے والوں کےلیے بنایا گیا ہے۔ اس کی لمبائی 40 فٹ ہے […]