ان دیکھے دشمن کا وار جاری،ملک کے مختلف علاقوں میں کورونا کے397 نئے کیسز رپورٹ،50 اموات کی تصدیق

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں اب تک اس بیماری سے 50 اموات کی تصدیق کی جا چکی ہے۔پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد تین ہزار سے تجاوز کر گئی ہےسرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک کے […]

کورونا وائرس، 24 گھنٹوں کے دوران برطانیہ میں مزید 5 ہزار 903 کیس رپورٹ،متاثرہ افراد کی کل تعداد 47 ہزار سے تجاوز کرگئی

بلندن(پی این آئی)رطانیہ میں کورونا وائرس سے مزید 621 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی کُل تعداد 4 ہزار 934 ہوگئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 5 ہزار 903 کیس آئے ہیں جس کے […]

سعودی عرب میں پھنس جانے والے عمرہ زائرین کی وطن واپسی کا عمل شروع

جدہ(پی این آئی)سعودی عرب میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی وجہ سے وہیں رہ جانے والے عمرہ زائرین کی وطن واپسی کا عمل شروع ہوگیا۔ اتوار کو جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پاسپورٹ حکام کی جانب سے لاک ڈاؤن کے باعث […]

برطانوی ملکہ الزبتھ نے قوم سے خطاب کرتےہوئے انہیں گھروں میں رہنے کی تاکید کردی

لندن(پی این آئی) برطانوی ملکہ الزبتھ نے قوم سے خطاب میں انہیں گھروں میں رہنے کی تاکید کرتے ہوئے کورونا وائرس کو شکست دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔68سالہ میں قوم سے اپنے 5ویں خطاب میں ملک الزبتھ کا کہنا تھا کہ برطانوی عوام […]

فیکٹریاں کھولنے کیلئے طریقہ کار بنایا جائے، وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایس او پیز بنانے کی ہدایات جاری کردیں

کراچی (پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے محکمہ لیبرز کو 14 اپریل کے بعد صنعتیں مرحلہ وار کھولنے کے لیے ضابطہ کار بنانے کی ہدایت کردی۔وزیراعلیٰ ہاؤس میں وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی صورتحال […]

کورونا وائرس بچوں کے لئے بھی اتنا ہی خطرہ ہے جتنا ۔۔۔ ؟؟ نئی تحقیق میں خوفناک انکشاف

لندن(پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث سب سے پہلے دنیا بھر میں اسکولوں کو بند کردیا گیا تاکہ اس کے حملے سے بچے محفوظ رہیں لیکن اس کے باوجود بھی بچوں کے متاثر ہونے کے کئی کیسز سامنے آئے ہیں۔اب تک کے مطالعے اور تجزیے […]

برطانیہ میں ایک ہی روز میں کوروناسے600سے زائد افرادہلاک

برطانیہ(پی این آئی)برطانیہ میں کورونا وائرس سے مزید 621 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی کُل تعداد 4 ہزار 934 ہوگئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 5 ہزار 903 کیس آئے ہیں جس کے […]

کورونا ایمرجنسی فنڈ میں عطیات جمع ہونے کا سلسلہ جاری، اب تک کتنے کروڑ روپے جمع ہوئے؟صوبائی حکومت نےبتا دیا

سندھ(پی این آئی)ترجمان سندھ حکومت بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے کورونا ایمرجنسی فنڈ میں عطیات جمع ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ اور اس حوالے سے صوبائی حکومت کو مزید چھ کروڑ 84 لاکھ سے زائد کے عطیات موصول ہوئے ہیں۔ بیرسٹر […]

ایک ہی گھر کے 9افرادمیں کورونا وائرس کی تصدیق

کراچی (پی این آئی) شہر قائد میں ایک ہی خاندان میں 9 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔قائد آباد کے نزدیک گلستان سوسائٹی میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ […]

لیبیا کے سابق وزیراعظم کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

تریپولی (پی این آئی ) افریقی عرب ملک لیبیا کے سابق وزیر اعظم محمود جبریل کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔2011 میں آنے والی عرب بہار کے بعد محمود جبریل لیبیا کے پہلے وزیر اعظم منتخب ہوئے تھے۔ وہ اس وقت نیشنل فورسز الائنسز کے […]

کورونا سے بچاؤ ،ٹیلی میڈیسن موبائل سسٹم کامیاب کام کررہا ہے، ڈاکٹر حفیظ الرحمان

جہلم(طارق مجید کھوکھر) کرونا وائرس سے بچاؤکا مریضوں کے لیے شروع کیاگیا ٹیلی میڈیسن موبائل سسٹم کامیاب،ان خیالات کا اظہار چیف کنلسٹنٹ و پلمونالوجسٹ ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے مریضوں کی طرف سے آئے موبائل فون پر علاج کے بارے میں کیا انہوں نے کہاکہ ٹیلی […]