کسی نے کورونا کا نام بھی لیا تو گرفتار کر لیا جائے گا۔ وسط ایشیائی ریاست نے انوکھا حکم جاری کر دیا

اشک آباد(پی این آئی)ترکمانستان حکومت نے میڈیا سمیت عوام پر بھی کورونا وائرس کا نام لینے پر پابندی لگادی۔وسطی ایشیائی ریاست ترکمانستان میں کورونا وائرس کے نام لینے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اخبارات کے ساتھ ساتھ، […]

کورونا وائرس کی جنگ،رمضان المبارک کی آمد ,مصرنے اہم اعلان کر دیا

قاہرہ(پی این آئی) مصر کے وزیر برائے اوقاف نے کہا کہ اگر کورونا وائرس کی وباءاسی طرح بدستورموجود رہی تو رمضان المبارک کے دوران بھی مساجد بند رکھی جائیں گی. مصری وزیر اوقاف ڈاکٹر محمد مختار جمعہ نے ایک بیان میں کہا کہ وباءکے خاتمے […]

کورونا وائرس،امریکا کے بعد فرانس میں اس کے جان لیوا حملے جاری دنیا بھر میں وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے بھی تجاوز کر گئی

واشنگٹن(پی این آئی)اٹلی، اسپین اور امریکا کے بعد فرانس میں اس کے جان لیوا حملے جاری ہیں اور یوں دنیا بھر میں وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔چین سے پھیلنے والی عالمگیر وبا نے اب امریکا کو اپنی […]

کورونا وائرس، امریکی طاقت کا پول کھل گیا، ایک کروڑ سے زائد بے روزگار بھوک کے ڈیرے،روٹی نایاب،لوگ ذہنی مریض ،ٹرمپ بوکھلاہٹ کا شکار

نیویارک (پی این آئی) عالمی سطح پر پھیلنے والی تباہ کن وباء کروناوائرس نے امریکی معیشت کا پول کھول دیا ہے۔کوونا کے پھیلاؤ کے بعد اب تک امریکہ میں ایک کروڑسے زائد افراد بے روزگار ہو چکے ہیں۔نجی و سرکاری اداروں کی بندش کے باعث […]

ان دیکھے دشمن کا وار جاری،بلوچستان میں مزید3 کیس رپورٹ مریضوں کی کل تعداد 189ہو گئی۔

کوئٹہ(پی این آئی) آج کورونا وائرس کے مزید 3 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد صوبے میں کورونا مریضوں کی تعداد 189 ہو چکی ہے۔صوبے میں کورونا وائرس کے 32 مریض اب تک صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کو جا چکے ہیں۔لیاقت شاہوانی […]

کورونا وائرس کی آڑ میں سائبر حملوں کا خدشہ

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی وبا کورونا جب سے پوری دنیا میں پھیلی ہے تب سے ہی سوشل میڈیا پر اس سے متعلق بہت سی جھوٹی معلومات اور افواہیں گردش کر رہی ہیں۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس […]

عاطف اسلم کی خوبصورت آواز میں آذان ہر فرد سبحان اللہ کہنے پرمجبور

کراچی(پی این آئی)موجودہ صورتحال جہاں خطرناک عالمی وبا سے ہر کوئی پریشانی میں مبتلا ہے جب کہ ہر مسلمان کی زبان پر بھی بس ایک ہی دعا ہے اللہ جلد از جلد سب پہلے کی طرح کر دے۔کورونا وائرس کے پیش نظر پاکستان بھر میں […]

سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 12مریضوں نے کورونا وائرس کو شکست دیدی

سندھ (پی این آئی)سندھ میں کورونا وائرس کے شکار مزید 12 مریض صحتیاب ہوگئے۔اس ضمن میں ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ سندھ میں کورونا وائرس کو شکست دینے والے مریضوں کی تعداد 86 ہوگئی ہے، 4 اپریل […]

برطانوی وزیراعظم کی منگیترمیں کرونا وائرس کی تصدیق

لندن(پی این آئی) برطانوی وزیراعظم کی حاملہ منگیتر بھی مبینہ طور پر کرونا وائرس کا شکار بن گئیں، کیری سائمنڈز نے گزشتہ ایک ہفتے سے قرنطینہ میں ہونے کی تصدیق کر دی، طبیعت میں بہتری آنے کا دعویٰ۔ بورس جانسن بھی تاحال تیز بخار میں […]

پی آئی اے نے فلائٹس آپریشن بحال کر دیا، کن کن ممالک کیلئے پروازیں ہوں گی؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) قومی فضائی کمپنی( پی آئی اے) کا بین الاقوامی فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال ہوگیا ہے اور آج اسلام آباد سے 2خصوصی طیارے 650 مسافروں کو لے کو برطانیہ روانہ ہوئے. تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کا بین الاقوامی […]

کورونا وائرس کا خوف، بینکوں نے عوام سے نوٹ لینے سے انکار کر دیا، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) کورونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں لاک ڈاؤن سے عالمی معیشت کو تو زبردست دھچکا پہنچا ہے جبکہ ملکی معیشت کا پہیہ بھی رک گیا ہے. دوسری جانب بنکوں نے عوام کی […]