آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈر کانفرنس، پاک فوج نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ انشاء اللہ! آزمائش کی گھڑی میں مضبوط قوم بن کرنکلیں گے، اس وباء سے نمٹنے کیلئے ہرشہری کا کرداراہم ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، وفاقی وزیر اسد عمر نے اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا کے خلاف جنگ لڑنے کیلئے حفاظتی آلات صوبائی حکومتوں کو بیچ میں لائے بغیر براہ راست ہسپتالوں کو فراہم کیے جائیں گے۔وزیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا […]

لاک ڈائون کی تاریخ 14اپریل سے بڑھا دی گئی ، مزید دو ہفتے لاک ڈائون جاری رہے گا

کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان لاک ڈاؤن میں 2 ہفتوں کی توسیع کر دی ہے۔ لاک ڈاؤن 21 اپریل تک برقرار رہے گا، صوبائی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پوری دنیا کی طرح اس وقت پاکستان کو بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ کورونا وائرس نےاس وقت […]

کاروباری سرگرمیاں معطل۔۔مزید کتنا عرصہ دکانیں بند رکھی جائیں گی؟ لاک ڈائون میں توسیع ہو گئی

دُبئی (پی این آئی) دُبئی میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث گزشتہ کئی ہفتوں سے کاروباری سرگرمیاں معطل ہیں۔ حکام کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ کاروباری مراکز کھولنے پر حالیہ پابندی میں مزید توسیع کر دی جائے گی۔ جس کے بعد […]

پاکستان میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹ گیا، سو سے زائد مریض تیزی سے صحتیاب ہو گئے ، شاندار تفصیلات آگئیں

سکھر(پی این آئی) سکھر کے قرنطینہ سینٹر میں کورونا سے متاثرہ مریض تیزی سے صحتیاب ہونے لگے۔ تفتان سے آئے کرونا وائرس کے مزید 117 مریض صحت یاب ہو گئے،گھر بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق سکھر کے قرنطینہ سینٹر کورونا وائرس […]

ملک بھر میں میں لاک ڈاؤن پرائیوٹ اسکولز کی جانب سے آن لائن کلاسز کا انعقاد

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کی وجہ سےتعلیمی ادارے بند ہونے کے باعث متعدد پرائیوٹ اسکولز کی جانب سے آن لائن کلاسز کا بھی انعقاد کیا گیا ہے۔لیکن ان آن لائن کلاسز کے ذریعے پڑھائی کرنا تمام تر بچوں کی پہنچ میں نہیں جب کہ […]

کورونا ،سندھ ہائی کورٹ کا519 قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرنے کا حکم

کراچی(پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے اسلام آباد ہائی کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کے انڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی کے فیصلے کالعدم قرار دے دیے۔فیصلہ چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے سنایا۔عدالتِ عظمیٰ نے اٹارنی […]

کورونا کےمنفی اثرات،لاک ڈاؤن کے باعث روپے کی قدر پر بھی دباؤ میں اضافہ،ڈالر آئے روز مہنگا

لاہور (پی این آئی ) لاک ڈاؤن کے باعث روپے کی قدر پر بھی دباؤ بڑھ رہاہے اور ڈالر آئے روز مہنگا ہوتا چلا جارہاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 27 پیسے اضافہ ہو گیاہے جس کے بعد ڈالر انٹر […]

دوران سفر مسافر کی جانب سے بس میں بغیر احتیاط کے کھانسنے پر ڈرائیور کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگیا

ڈیٹرائٹ(پی این آئی)امریکا میں دوران سفر ایک مسافر کی جانب سے بس میں بغیر احتیاط کے کھانسنے پر تنقید کرنے والا ڈرائیور کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگیا۔امریکی ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں جیسن ہارگرو نامی ایک ڈرائیور نے 21 مارچ کو فیس […]

کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری، ڈاکٹر نے خود کشی کر لی

فرانس(پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور عالمگیر وبا نے اب تک ہزاروں افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے تاہم اب موت کے خوف سے لوگوں نے خود کشیاں بھی شروع کر دی ہیں۔ غیر ملکی خبر […]

فیس بک نے صارفین سے کیا وعدہ پورا کر دیا

سان فرانسسکو(پی این آئی)سماجی رابطوں کے مقبول ترین پلیٹ فارم فیس بک نے آخر کار میسنجر ڈیسک ٹاپ ایپ متعارف کروا دی جس سے اب صارفین اپنے کمپیوٹر سے دوستوں اور خاندان والوں کے ساتھ پیغامات اور ویڈیو چیٹ بھی کر سکیں گے۔غیر ملکی خبر […]