کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں تیزی سے اضافہ، ترکی کرونا وائرس سے متاثر ہونے والا دنیا کا دوسرا ملک بن گیا

انقرہ (پی این آئی) ترکی کرونا وائرس سے متاثر ہونے والا دنیا کا دوسرا بڑا اسلامی ملک بن گیا، ترکی میں کل ہلاکتیں 900 سے زائد جبکہ اب تک رپورٹ ہونے والے کل کیسز کی تعداد 42 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ ترکی کی وزارت […]

گوجرانوالہ میں 56 زائرین میں کورونا وائرس کی تصدیق

گوجرانوالہ (پی این آئی) گوجرانوالہ میں ملتان سے آئے زائرین کے دوبارہ میڈیکل ٹیسٹ کرنے پر 56 افراد کی رپورٹس پازیٹو آ گئیں. تمام افراد کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سہیل اشرف کا کہنا ہے کہ ایران سے […]

صوبائی حکومت نے دوپہر 12 سے ساڑھے تین بجے تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی):محکمہ داخلہ سندھ جمعے کو دوپہر 12 سے ساڑھے تین بجے تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جمعہ کو 12 سے ساڑھے3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن ہوگا اور لاک ڈاؤن کے دوران شہریوں […]

سنگین صورت حال کیلئےتیار رہیں، بلاول بھٹو نے سندھ حکومت کو خبر دار کر دیا

کراچی(پی این آئی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ حکومت کو ہدایت کی ہے کہ وہ کورونا کے حوالے سے بدترین صورت حال کے لیے بھی تیار رہے۔کراچی میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں ویڈیو لنک اجلاس ہوا جس میں […]

25 اپریل تک کوروناکے کیسزکی تعداد 70 ہزارہو سکتی ہے، خدشہ ظاہر کر دیا گیا

کوئٹہ(پی این آئی)وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ 25 اپریل تک پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 70 ہزار تک ہو سکتی ہے اور خدشہ ہے کہ 700 افراد جان سے بھی جاسکتے ہیں۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا […]

کوروناوائرس کے باعث امریکا کی صورتحال مزید خراب ،ہلاکتوں کی تعداد 944 ہو گئی

امریکہ(پی این آئی)کورونا وائرس کی وجہ سے امریکا میں صورتحال مزید خراب ہوتی جارہی ہے، جہاں ایک ہی روز میں مزید 944 ہلاکتیں کے بعد مجموعی تعداد 15 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ امریکا میں کورونا وائرس کی وجہ سے 3 دن میں 37 سو […]

تیل کی قیمتیں 12 سے18 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)روس اور سعودی عرب کے درمیان مفاہمت کی خبروں کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 12 فیصد تک اضافہ ہوا لیکن معاہدے کی تفصیلات سامنے نہ آنے کے بعد تیل کی قیمتیں پھر کم ہوگئیں۔خیال رہے کہ […]

دنیا کا واحد اسلامی ملک جہاں کرونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا، حیران کن وجہ بھی سامنے آگئی

ترکمانستان (پی این آئی) ترکمانستان دنیا کا واحد اسلامی ملک جہاں کرونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا، وسطی ایشیائی ملک کے دعویٰ کے مطابق وہاں ابھی تک کورونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، ماہرین کے مطابق سنسرشپ کے لیے مشہور […]

پاکستان میں کورونا وائرس چین سے بھی زیادہ تیزی سے پھیلنے لگا، چینی ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کراچی (پی این آئی) چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے جس کے بعد ہر گزرتے کے د ن کے ساتھ اس کی تباہی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ […]

کورونا وائرس قابو میں نہ آسکا۔۔ 14 اپریل کو لاک ڈاؤن ختم نہیں ہو گا، حکومت نے فیصلہ کر لیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے21 اپریل تک لاک ڈاؤن جاری رکھنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت 14 اپریل کے بعد مزید لاک ڈاؤن جاری رکھنا چاہتی ہے، لاک ڈاؤن بڑھانے کی حتمی منظوری […]

کاروباری سرگرمیوں کا آغاز، 14 اپریل سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا امکان، مارکیٹیں کھولنے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت کا تاجر برادری کیلئے 14 اپریل سےلاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں 14 اپریل کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے کا عندیہ دیدیا گیا ہے۔ اس حوالے سے کمشنر لاہور کا […]