ایک اعشاریہ چھ کھرب ڈالرہرجانے کا دعویٰ، کورونا پر قابو پانے میں ناکامی، امریکی عدالت میں چین پر مقدمہ دائر

میامی (پی این آئی) دو امریکی ریاستوں نویڈا اور ٹیکساس کے بعد تیسری ریاست فلوریڈا کے 5 ہزار شہریوں نے بھی کورونا وائرس کو روکے جانے میں ناکامی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے چین کی حکومت کے خلاف ہر جانے کا دعویٰ دائر کر […]

16کیس مثبت آ گئے,اسلام آباد کے نواح میں بھارہ کہو کے بعد ترامڑی چوک کورونا کا مرکز بن گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترامڑی میں کورونا وائرس کے 61 مثبت کیسز سامنے آنے کے بعد ضلعی انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ ترامڑ ی راول ڈیم چوک کے ساتھ اوروزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ کی […]

بھارت کے ہسپتال میں 5 بلیوں کی ہلاکت پر کورونا کی انکوائری شروع

نئی دہلی (پی این آئی) کورونا وائرس کا خوف دنیا کے دوسرے خطوں کی طرح بھارت میں بھی لوگوں کے ذہنوںپر سوار ہے۔ اس حوالے سے ایک دلچسپ صورتحال تب دیکھنے میں آئی جب بھارتی ریاست کیرالہ کے ضلع کاسرگوڈ میں کوروناوائرس کے مریضوں کےلئے […]

اللہ کی آزمائش، مفت راشن کے لیے امریکی شہری قطاروں میں لگ گئے

لاس اینجلس (پی این آئی) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں مفت راشن بانٹنے والے اسٹور کے سامنے گاڑیوں اور لوگوں کی لمبی قطار لگ گئی۔مہلک کورونا وائرس کی وبا نے دنیا کی طاقت ور ترین معیشت اور سپر پاور ملک امریکا کے شہریوں کو بھی راشن […]

بورس جانسن کی طبیعت بہتر، پہلا فون گرل فرینڈ کو کیا، تفصیل آ گئی

لندن (پی این آئی) کورونا میں مبتلا برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو آئی سی یو سے وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے اور ان کی صحت بحالی کے مراحل میں ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق جیسے ہی بورس جانسن کو موبائل فون واپس دیا […]

ہم کہاں پیدا ہو گئے؟ نومولود بچوں کے چہروں پر کورونا کے خوف سے پلاسٹک کور چڑھا دئیے گئے

بنکاک (پی این آئی) نوول کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے نومولود بچوں کے چہرے پلاسٹک فیس شیلڈ سے ڈھکنے کا انتطام کر لیا گیا ہے۔برطانوی خبر رساں اداے کے مطابق تھائی لینڈ کے اسپتالوں میں نومولود بچوں کو کورونا سے بچانے کے لیے ان […]

چین پاکستان سے کورونا وائرس کا خاتمہ کرنے کیلئے ڈٹ گیا، مزید کتنا امدادی سامان بھجوا دیا؟ شاندار تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)چین سے 2 ہزار ٹیسٹنگ کٹس، 50 موبائل ایکسرے میشن،1 لاکھ کے این 95 ماسکس، 5 لاکھ میڈیکل ماسکس اور 10 ہزار سرجیکل گاؤن اسلام آباد پہنچ گئے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم) کے خریدے گئے سامان کی ایک اور کھیپ لے […]

وہ ملک جہاں سینکڑوں پاکستانی طلبا پھنس گئے ، طلبا کے پاس کھانے پینے کی اشیا اور رقم بھی ختم ہو گئی

بشکیک(پی این آئی)کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث کرغزستان کے دارلحکومت بشکیک میں سینکڑوں پاکستانی طلبا پھنس گئے۔ایک بیان میں طلبا نے کہا ہے کہ ہمارے پاس کھانے پینے کی اشیاء اور پیسے ختم ہوگئے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان ایئرلائن کی خصوصی […]

سبحان اللہ!!کورونا سمیت کئی بیماریوں کا علاج لمبے سجدے میں  پوشیدہ ہے، تحریر پڑھیں اور کئی بیماریو ں کا علاج سجدے سے کریں

یہ تحریر اب لکھ رہا ہوں کیونکہ شاید اس کی اب سب سے زیادہ ضرورت ہو لوگوں کو۔ اس کو شیئر کیجئے تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ جان سکیں ۔گذشتہ سال میری والدہ کی وفات ہوئی تو وہ پاکستان میں تھیں اور میں یورپ […]

کورونا وائرس، اللہ کے احکامات کیخلاف بغاوت کی سزا ہے، اوریا مقبول جان کی فکر انگیز تحریر

روزانہ ساڑھے چار لاکھ افراد اس چوراہے سے پیدل گذرتے تھے، رات بھر روشنیوں اور رنگوں کی برسات رہا کرتی تھی، چونکہ یہ دو سڑکوں کے سنگھم پر اس طرح واقع ہے جیسے غلیل کا دو شاخہ ہوتا ہے، اس لیے اسے اپنی اہمیت کے […]

لاک ڈائون میں نرمی ، پریشان حال پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی

ملتان (پی این آئی)لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد ملتان میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کا پہیہ چلنے لگا۔ کئی روز سے بے روزگار مزدور کام ملنے پر خوش ہیں۔مزدوروں کا کہنا ہے کہ وہ ماسک، دستانے اور سینیٹائزر استعمال کریں گے۔ مل مالکان نے بھی بہتر […]