امریکہ کی دھمکی کام کرگئی،افغان حکومت نے طالبان قیدی رہا کردیے

کابل(پی این آئی)افغان حکومت نے دوحا معاہدے پر عمل کا آغاز کرتے ہوئے طالبان کے 100 قیدیوں کو رہاکردیا ۔ افغان قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جاوید فیصل نے 100 طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کی تصدیق کی ہے۔ترجمان افغان قومی سلامتی کونسل کا کہنا […]

بلوچستان میں کوروناوائرس کے 6نئے کیسزرپورٹ

بلوچستان(پی این آئی)بلوچستان میں کورونا وائرس کے 6 نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ کیسز کی تعداد 212 تک پہنچ گئی، صوبے میں اب تک 75 متاثرہ افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق آج صوبے میں کورونا کے 6 نئے کیسز […]

کورونا سے متاثرہ افراد کی مدد کا سلسلہ جاری،بیرون ملک مقیم پاکستانی نے پاکستان کو بڑی امداد دیدی

جاپان (پی این آئی)جاپان میں مقیم مخیر پاکستانیوں کی جانب سے پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مدد کا سلسلہ جاری ہے جس میں آج معروف پاکستانی کاروباری شخصیت اور سینئر پاکستانی اسد نواز خان نے تین سے چار کروڑ پاکستانی روپے کی مالیت […]

کورونا وائرس سے بچائو کیلئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیوگوٹریس نے پوری دنیا سے اپیل کر دی

نیو یارک(پی این آئی)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ یہ وقت کورونا کے خلاف مل کر لڑنے کا ہے، وائرس کے خلاف رد عمل کا جائزہ بعد میں لینا چاہیے ۔ عالمی ادارہ صحت نے بھی امریکا اور چین سے […]

کورونا وائرس جاندار نہیں ہے اس لیے اسے ختم کرنا مشکل ہے، حیران کن انکشاف

امریکہ(پی این آئی)دنیا بھرکو ہلا کر رکھ دینے والے کورونا وائرس سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ یہ وائرس جاندار نہیں ہے اس لیے اسے ختم کرنے کے لیے انسانوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق چین کے شہر ووہان میں […]

امریکی قومی ادارہ صحت نے پاکستان کو عالمی وبا کا علاج دریافت کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کیا

اسلام آباد(پی این آئی)امریکی قومی ادارہ صحت نے پاکستان کو کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے والے ممالک میں شامل کرلیا۔خیال رہے کہ دنیا میں تباہی مچانے والے مہلک کورونا وائرس کا علاج اور ویکسین تاحال دریافت نہیں ہوسکی ہے اور اب تک متعدد ممالک […]

پاکستان میں کورونا وائرس بہت تیزی سے پھیل رہا ہے، چینی ماہرین کا انکشاف

کراچی(پی این آئی): پاکستان کا دورہ کرنے والے چینی ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سرد و گرم علاقوں اور رنگ و نسل کی تمیز کیے بغیر پوری دنیا کے انسانوں کو متاثر کر رہا ہے۔چینی ماہرین صحت نے کراچی میں صحافیوں سے خصوصی […]

برطانیہ کورونا وائرس کے نرغے میں، ایک دن میں 938 شہری ہلاک، وباء کا سد باب نہ ہوا تو 4 اگست تک 66 ہزار شہری ہلاک ہوسکتے ہیں، ماہرین

لندن (خادم حسین شاہین) برطانیہ میں کرونا وائرس سے مزید 938 شہری زندگی کی بازی ہار گ ئے۔جو کہ اب تک کسی ایک دن میں سب سے زیادہ اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ برطانیہ کی نیشن ہیلتھ سروس کے مطابق کورونا وائرس سے ہلاک شدگا ن […]

کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد بڑھنے لگی، اپریل کے آخر میں ہسپتالوں میں جگہ کم پڑنے کا خدشہ، وزیراعظم عمران خان نے قوم سے اپیل کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کوروبا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح بیماری پھیل رہی ہے ہمیں خطرہ ہے کہ رواں ماہ کے آخر میں کہیں ہسپتالوں میں جگہ کم […]

کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ، 12دن کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کردیا گیا

مسقط (پی این آئی) مسقط کو 12دن کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سلطنتِ اومان نے کورونا وبا پھیلنے کے خطرے کے پیشِ نظر دارلحکومت کو جمعہ کے روز سے 12دن کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ […]

پاکستان میں کورونا وائرس بے قابو، کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا، جاں بحق افراد کی تعداد بھی بڑھ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں صرف 3 روز کے دوران کرونا وائرس کیسز کی تعداد میں 1 ہزار سے زائد کا اضافہ، زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ کیے جانے کے باعث کیسز کی تعداد میں بھی تیزی سے اضافہ ہونے لگا، 8 روز کے […]