پیپلزپارٹی سے مقابلہ، تحریک انصاف اور جے یو آئی (ف)ایک ہو گئیں، بڑاسیاسی اتحاد

کراچی (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) اور جمعیت علمائے اسلام(ف)نے سندھ کے لوکل باڈی الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کیخلاف سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسمنٹ کر لی ہے۔عمران خان اور مولانا فضل الرحمان کی جماعت کے درمیان شکار پور اور جیکب آباد […]

سوات، مرغزار کے جنگل کی آگ آبادی کی طرف بڑھنے لگی، ریسکیو اہلکاروں نے کوششیں تیز کر دیں

سوات (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے مرغزار کے جنگلات میں گزشتہ روز سے لگنے والی آگ پر ابھی تک قابو نہیں پایا جاسکا، ریسکیو اہلکاروں کے مطابق آگ تیزی سے آبادی کی طرف بڑھ رہی ہے۔ںریسکیو عملے کے مطابق مرغزار […]

انتظار ختم ہوا، مون سون بارشوں کا سلسلہ ملک میں داخل، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) انتظار ختم ہوا، مون سون بارشوں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال کے مون سون سیزن کی پہلی بارش بلوچستان میں ہوئی، جلد ملک کے کئی علاقوں میں بادل خوب برسنے کا امکان ظاہر کر […]

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

لاہور(پی این آئی ) محکمہ موسمیات نے بادل برسنے کی نوید سنا دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔پنجاب ، خیبر پختو نخوا ، آزادکشمیر،گلگت بلتستان میں بارش متوقع ہے جبکہ ملک […]

سادہ روٹی اور نان کتنے روپے میں فروخت ہو گا؟ نئی قیمت مقرر کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) ضلعی انتظامیہ لاہور نے روٹی اور نان کی قیمت مقرر کردی، ڈپٹی کمشنر لاہور کا کہنا ہے کہ سادہ روٹی 10 روپے جبکہ نان 15 روپے کا فروخت ہوگا، زیادہ قیمت وصول کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔ تفصیلات کے […]

محکمہ موسمیات نے آندھی اور بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعه کے روز ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا ۔تاہم وسطی وجنو بی پنجاب اور زیر یں خیبر پختو نخوا میں آ ندھی چلنے کے علا وہ بالا ئی خیبرپختونخوا، کشمیر،گلگت بلتستان ،اسلام آباد ، خطۂ […]

کل سے پری مون سون بارشوں کا شروع ہونیوالا سلسلہ کتنے روز تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پری مون سون بارش کا سلسلہ ملک میں 10 تاریخ سے داخل ہوگا جس طرح آپ کو پہلے بھی بتا چکے ہیں کہ جون کہ درمیان سے پری مون سون بارشیں ہوگی اس کہ فورں بعد مون […]

اگلے ہفتے میں کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ آندھی گرد کے طوفان بھی آنے کا خدشہ، موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) پنجاب اور خیبر پختونخواہ والے رواں ہفتے کے بیشتر حصّے میں گرمی کی شدّت محسوس کریں گے، جس کے بعد 120 سے 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کی نقصان دہ آندھی گرد کے طوفان متوقع ہیں جبکہ کچھ بارش ہو […]

روٹی 150 گرام کی قیمت 20 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ سامنے آ گیا، نانبائی تنظیموں کا آٹے کی قیمت میں اضافے پر شدید احتجاج

پشاور(آئی این پی)نانبائی تنظیموں نے آٹے کی قیمت میں اضافے پر شدید احتجاج کیا ہے خیبرپختونخوانانبائی ایسوسی ایشن اور انجمن نانبائیان ایسوسی ایشن حقیقی گروپ نے فوارہ چوک صدر سے پشاور پریس کلب تک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا جسکی قیادت خیبر پختونخواہ نانبائی ایسوسی […]

مظفر آباد، کراچی آئی پانچ بچوں کی ماں سیلفی بناتے ہوئے دریائے جہلم کی موجوں کی نذر ہو گئی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر اور خیبر پختونخواہ کے سنگم پر دریا ئے جہلم کے کنارے پر واقع کوہالہ نیلم پکنک پوائنٹ پر کراچی سے آنے والی پانچ بچوں کی ماں سیلفی بناتے ہوئے دریا جہلم میں ڈوب گئی ۔دریائے جہلم کی تیز وتند لہروں […]

آج اور کل موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )آج بدھ کے روز ملک کےبیشترمیدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم وسطی وجنوبی پنجاب اورزیریں خیبرپختونخوا میں آندھی چلنے کے علاوہ بالائی خیبرپختونخوا، کشمیراورگلگت بلتستان میں بعدازدوپہر/شام بعض مقامات پر بارش ہوسکتی ہے ۔جمعرات کے […]