جماعت اسلامی آئندہ عام انتخابات میں اپنے انتخابی نشان، پرچم اور منشور کے ساتھ میدان میں اترے گی، سراج الحق کا اعلان

لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جس طرح ملک کے اداروں میں کرپشن ہے آئی ایم ایف کا سارا خزانہ بھی پاکستان آ جائے تو ناکافی ہو گا۔ سود اور کرپشن ام المسائل ہیں، ان کے ہوتے ہوئے ملک آگے […]

راولاکوٹ، آل پاکستان بین الصوبائی ہاکی ٹورنامنٹ، پنجاب کی ٹیم نےاسلام آباد کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دیکر فائنل جیت لیا

مظفرآباد/راولاکوٹ (آئی اے اعوان) راولاکوٹ آزادکشمیر میں پنجاب کی ٹیم نے اسلام آباد کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیکر آل پاکستان بین الصوبائی ہاکی ٹورنامنٹ میں فتح کا تاج اپنے سر سجا لیا۔ اسلام آباد کی ٹیم بہترین کھیل پیش کرنے […]

زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

سوات(پی این آئی) کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، کلمہ طیبہ کی صدائیں، خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخواہ کے کئی علاقوں میں ہفتے کی شام کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوات، مینگورہ […]

راولاکوٹ، آل پاکستان بین الصوبائی ہاکی ٹورنامنٹ، اسلامیہ کالج راولاکوٹ کی طالبات، پرنسپل اور سٹاف کے ہمراہ اسٹیڈیم پہنچ گئیں

مظفرآباد/راولاکوٹ (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے خوبصورت سیاحتی مقام راولاکوٹ میں جاری آل پاکستان بین الصوبائی ہاکی ٹورنامنٹ کے دوران اسلامیہ کالج راولاکوٹ کی پرنسپل اپنے سٹاف اور طلبات کے ہمراہ ہاکی اسٹیڈیم پہنچ گئیں طالبات نے پاکستان کی خواتین ہاکی کو راولاکوٹ کوٹ میں […]

عمران خان کو راستے سے ہٹانے کی کوشش، خود ہی بڑا دعویٰ کر دیا

بونیر ( نیوزڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نیوٹرل رہنا اچھی بات ہے لیکن ملکی سالمیت بہت ضروری ہے ، سوویت یونین معاشی بدحالی کی وجہ سے ٹوٹا ، ملک مضبوط ہوگا تو ہم اس کا دفاع بھی کرسکتے ہیں ، […]

سرکاری ملازمین کی موجیں ختم ، وزیراعظم شہباز شریف کا کفایت شعاری کے لیے سخت اقدامات کا اعلان، فری پٹرول کی کٹوتی کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم شہباز شریف نے کفایت شعاری کے لیے سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے ارکان اور سرکاری افسران کو فری پٹرول کی کٹوتی کا فیصلہ کیا۔وزیراعظم کی جانب سے یہ فیصلہ پٹرول کی […]

گرمی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی، کہاں کہاں ابرِ رحمت برسے گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بعض مقامات پر تیزہواؤں/ آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق (آج)جمعرات کو ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک […]

عمران خان کا ملک توڑنے کابیان عمران خان کو گلے پڑ گیا، عمر قید اور جرمانے کی سزا ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) چئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف دفعہ 124 اے کے تحت کارروائی کیے جانے کا امکان ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ آج ہو گا۔مقامی اخبار کی رپورٹ […]

گرمی سے بے حال شہریوں کیلئے اچھی خبر، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بعض مقامات پر تیزہواؤں/ آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق (آج)جمعرات کو ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک […]

وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ پر22قتل کا الزام، وزیرداخلہ نے الزامات لگانے والوں کو چیلنج کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے چیلنج کیا ہے کہ یہ بے شرم کہتے میں نے 22 قتل کیے، یہ صرف 5 مقتولوں کے نام بتا دیں، اجرتی قاتل کا جھوٹا پروپیگنڈا کرتے ہو؟ کسی مقتول کا نام تو […]

ملک بھر میں آج اور کل موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی )آج بدھ کے روز ملک کےبیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ جنوبی پنجاب اوربالائی سندھ میں شدید گرم رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان، کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا میں بعض مقامات پر تیزہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش […]