سیالکوٹ، شدید بارش, طوفانی ہوائیں، ٹین کی چھتیں اڑ گئیں، آج بادل کہاں کہاں برسیں گے؟

سیالکوٹ (پی این آئی) پنجاب کے اہم صنعتی شہر سیالکوٹ میں تیز آندھی کے بعد بارش سے ٹین کی چھتیں اڑ گئیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مری اور چولستان کے متعدد علاقوں میں بھی بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا، […]

جمشید دستی کی تحریک انصاف میں شمولیت، عمران خان نے گرین سگنل دیدیا

پشاور (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے سابق ایم این اے و عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید احمد خان دستی کی ملاقات ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گذشتہ روز عمران خان سے جمشید دستی کی ملاقات خیبرپختونخوا ہاؤس […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے جمعہ مبارک کے روز سرکاری دفاتر میں ’ورک فرام ہوم‘ کی پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ صوبائی حکومت کی طرف سے یہ اعلان اخراجات کم کرنے کی کوششوں کے سلسلے میں کیا گیا ہے۔ اس اعلان کے […]

حکومت کی سستا پٹرول سکیم کے 2000روپے کے لیے خود کو کیسےرجسٹرڈ کروائیں؟ طریقہ کار بتا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے ’سستا پٹرول، سستا ڈیزل‘ سکیم متعارف کرائی گئی ہے تاکہ غریب طبقے پر بڑھتی ہوئی مہنگائی کا اثر کم سے کم کیا جا سکے۔ اس سکیم کے تحت ان افراد کو ماہانہ 2ہزار روپے دیئے […]

کہاں کہاں بارشیں ہوں گی؟ گرمی سے پریشان شہریوں کو خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی)گرمی کے ستائے شہریوں کے لیے اچھی خبر،محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آج آندھی اور بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے، کشمیر اور گلگت بلتستان […]

ہفتے میں صرف 4 دن کام، پاکستان کا وہ صوبہ جس نے سرکاری ملازمین کیلئے 3دن کی چھٹیوں سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کردیا

پشاور(پی این آئی ) خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے ہفتے میں تین چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔صوبائی حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں نئی اصلاحات ترتیب دی ہیں جن کے مطابق سرکاری محکموں میں ٹرانسپورٹ کے کم سے کم استعمال کی پالیسی […]

مظفرآباد، سٹیٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے مون سون کی بارشوں کے دوران کسی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیاریاں شروع کر دیں

مظفرآباد (پی این آئی) سٹیٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے آزاد کشمیر میں مون سون کی بارشوں کے دوران کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمبٹے کیلئے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ مظفرآباد اور خیبر پختونخواہ کے سنگم پر واقع پتریینڈ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے ڈیم میں […]

تحریک انصاف کے ناراض رہنما عمران خان سے ملاقات کیلئے پہنچ گئے، سیاسی میدان میں بڑی ہلچل

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ناراض رہنماء حامد خان نے ملاقات کی ، جس میں سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی، حامد خان نے کہا کہ لگتا خان صاحب کو احساس ہوگیا کہ پرانے لوگ ہی ٹھیک تھے،پارٹی […]

سرکاری دفاتر میں جمعہ کے دن ورک فرام ہونے کا فیصلہ کر لیا گیا

پشاور (پی این آئی) صوبہ خیبرپختونخوا کے سرکاری دفاتر میں جمعہ کو ورک فرام ہوم کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے خیبرپختونخوا کا 1332 ارب سے زائد کا بجٹ پیش کردیا ، اپنی بجٹ تقریر میں […]

گرج چمک کیساتھ مزید بارش، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد (پی این آئی )پیر کے روز ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک جبکہ بعد دوپہر /شام پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں گرد آلود ہوائیں /آ ندھی چلنے کے علا وہ بالائی خیبرپختونخوا،شمال مشرقی بلوچستان ، گلگت […]

آئندہ چوبیس گھنٹو ں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک جبکہ بعد دوپہر /شام پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں گرد آلود ہوائیں /آ ندھی چلنے کے علا وہ بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان […]