صدر مملکت نے اہم شخصیت کا استعفیٰ قبول کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)صدر مملکت عارف علوی نےگورنرگلگت بلتستان راجہ جلال حسین کا استعفیٰ منظور کرلیا۔صدر مملکت نےگلگت بلتستان اسمبلی کےاسپیکر امجدعلی کوگورنرگلگت بلتستان نامزدکردیا ہے۔نئےگورنرکی تعیناتی تک اسپیکر امجدعلی گورنرگلگت بلتستان کے فرائض انجام دیں گے۔   یاد رہےکہ راجہ جلال حسین نے 30 […]

تحریک انصاف کو احتجاج کی بجائے کیا کرنا چاہئے؟ پاکستانیوں کی اکثریت نے مشورہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا ہے جس کے مطابق 78 فیصد پاکستانیوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو احتجاج کے بجائے بات چیت کا مشورہ دیا ہے۔ گیلپ پاکستان کے سروے میں ملک بھر سے شماریاتی […]

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے

اسلام آباد ( پی این آئی)حکومت اور اتحادی جماعتوں کے درمیان اختلافات کے باعث تین صوبے 3 ماہ سے آئینی بحران کا شکار ہیں،خیبر پختونخوا،سندھ اور بلوچستان کے گورنرز کی تعیناتی پر تاحال اتفاق نہ ہو سکا ۔ذرائع نے بتایا کہ حکومت اور اتحادی جماعتوں […]

عمران خان کی جان کو خطرہ؟ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا اہم بیان آگیا

سلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی جان کو خطرے سے متعلق کوئی اطلاع نہیں، پی ٹی آئی کو چاہیے حملے کی معلومات ہمیں نہیں تو آئی جی اسلام آباد، چیف جسٹس یا سکیورٹی ایجنسی […]

پری مون سون بارشوں کا سلسلہ ختم، بارشوں کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) بارشوں کا سلسلہ ختم، اب اگلے چند روز موسم گرم رہے گا، محکمہ موسمیات نے مون سون سیزن کے باقاعدہ آغاز کی تاریخ بتا دی، معمول سے زائد بارشوں کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتہ گرم […]

سرکاری ملازمین کوایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت کی طرف سے تمام وزراء، مشیروں اور تمام سرکاری اداروں اور تنظیموں کے لیے مفت پٹرول کوٹہ میں کمی کر دی ہے۔ اس کمی کے بعد خیبرپختونخوا حکومت کے وزراءکو ماہانہ 390لیٹر پٹرول ملے گا۔چیف سیکرٹری، ایڈیشنل سیکرٹری، ہوم سیکرٹری، […]

آج اور کل ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، جنوبی پنجاب، بالائی سندھ، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارش متوقع ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے […]

جون کے مہینے میں شدید سردی کی لہر، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

اسلام آباد(پی این آئی) ملک کے بیشتر علاقوں میں پری مون سون بارشوں کیساتھ ساتھ آزاد کشمیر، گلگت بلستان اور خیبرپختونخوا کی وادی کاغان میں برفباری بھی شروع ہوگئی۔ملک کے بیشتر علاقوں میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جب کہ بارش […]

کتنے دن تک موسم انتہائی ٹھنڈا رہے گا؟ کہاں کہاں سیلابی صورتحال کا خدشہ ہے؟ موسمیاتی ادارے نے تفصیلی رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سیلابی صورتحال کا خدشہ۔چندمقامات پر 200 ملی میٹر سے زائد بارش کی توقع ہے۔اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں سیلابی صورتحال رونما ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہےاور اگلے 4 دنوں تک موسم معمول سےانتہائی ٹھنڈا رہیگا۔ویدربسٹرز پاکستان کے […]

عمران خان کو قتل کرنے کا منصوبہ تیار ،دہشتگردوں نے قاتل کی خدمات کس ملک سے حاصل کیں؟ سی ٹی ڈی نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا

پشاور (پی این آئی) سی ٹی ڈی نے عمران خان کے قتل سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کردیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے افغانستان کے ایک قاتل کی خدمات حاصل کی ہیں، جو ممکنہ طور پر حملہ کرسکتا ہے۔روزنامہ جنگ میں جاوید […]

ملک کو درپیش توانائی کے بحران میں بجلی بچانے کیلئے جمعہ کے دن ’’ورک فرام ہوم‘ ، ملازمین کیلئے اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی )خیبرپختونخوا حکومت نے جمعے کے دن ملازمین کے گھرسے کام کرنے سے متعلق کمیٹی قائم کردی، کمیٹی عمل درآمد اور نگرانی کے طریقہ کار پرسفارشات مرتب کرے گی۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ حکومت نے ملک کو درپیش توانائی کے بحران […]