تیزہوائیں اور گرج چمک کیساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، کشمیر، بالائی پنجاب،بالائی خیبر پختونخوااور مشرقی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ، اس دوران خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر موسلادھاربارش بھی […]

بارش یا شدید گرمی ، عید پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عید کے پہلے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا، اسلام آباد،خطہ پوٹھوہار ، […]

شاہین شاہ آفریدی کو اعلیٰ اعزازی عہدہ دے دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کے پی کے کے خیر سگالی سفیر مقرر کر دیا گیا ہے،اس موقع پر شاہین شاہ آفریدی نے کے پی کے پولیس کی وردی بھی پہنی اور قومی کرکٹر کو […]

مون سون کا آغاز، محکمہ موسمیات کی تمام پیشنگوئیاں غلط، بارشیں کب ہوں گی؟ نئی تاریخ دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر میں مون سون کے آغاز کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی پہلی پیشگوئیاں سب غلط ثابت ہوئیں، نئی پیشگوئی کے مطابق آج بارش ہو گی۔ کراچی کے حوالے سے بھی محکمہ موسمیات کی تمام پیشنگوئیاں غلط ثابت ہوئیں۔ […]

آج ملک بھر میں کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے ساتھ سندھ ، بلوچستان، کشمیر، شمال مشر قی پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوامیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے […]

محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی غلط ثابت ہوئی ، بارشوں سے متعلق نئی رپورٹ جاری کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارش سے متعلق پہلی پیشگوئیاں سب غلط ثابت ہوئیں،نئی پیشگوئی کے مطابق آج بارش ہو گی۔چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز احمد کے حوالے سے بتایا کہ مون سون سسٹم مشرقی سندھ، راجستان اور بحیرہ عرب میں […]

وہ اضلاع جہاں محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بارشوں کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ پیر کے روز ملک کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم سندھ ، بلوچستان، کشمیر، شمال مشر قی پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوامیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے […]

عید کے موقع پر کن کن شہروں میں جل تھل ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب میں عید پر بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہےکہ لاہور سمیت پنجاب میں عیدکے موقع پر بارش کا امکان نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا […]

کہ عمران خان الیکشن کا انتظار کریں یا ۔۔ سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے عمران خان کو 2 راستے بتا دیے

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے جیو نیوز کے پروگرام میں کہا کہ عمران خان الیکشن کا انتظار کریں یا شہباز شریف کیخلاف تحریک عدم اعتماد لے آئیں، عمران خان جلد الیکشن چاہتے ہیں تو خیبرپختونخوا اسمبلی اور […]

جارج بُش کی کامیابی پر دو رکعت نفل نماز پڑھنے والا نیازی امریکا دشمنی کا بھاشن جھاڑ رہا ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ سابق امریکی صدر جارج بُش کی کامیابی پر نفل پڑھنے والا نیازی امریکا دشمنی کا بھاشن جھاڑ رہا ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق سابق وزیر […]

پاکستان بھر میں آج کس کس شہر میں بارش برسے گی؟ کہاں کہاں گرمی کا زور ٹوٹے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر میں مون سون بارشوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کے ماہرین نے کہا ہے کہ آج اتوار کے روز ملک کے بیشتر شہروں میں موسم مرطوب اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے […]