یہ لوگ جب حرم پاک جائیں گے تو دیکھیے گا لوگ ان سے کیا سلوک کرتے ہیں” کیا شیخ رشید احمد ساری صورتحال سے پہلے سے باخبر تھے؟ ویڈیو وائرل ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو کیا یہ سب پہلے سے معلوم تھا کہ حکومتی وفد کیساتھ حرم شریف میں کیا واقعہ ہو گا ؟نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق گزشتہ روز پریس کانفرنس میں شیخ رشید نے حکومتی وفد سے […]

مئی میں سیاست کے میدان میں کونسا بڑا ہنگامہ ہونیوالا ہے؟ شیخ رشید کا تہلکہ خیز دعویٰ

راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مئی سیاست میں ہنگامہ خیزمہینہ ہوگا ، پیٹرول پر سبسڈی ختم کرنے سے حکومت اپنی سیاسی قبر کھودے گی ۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک […]

ملک کے لیے جن کی عزت کرنا لازم ہے وہ بھی سوالیہ نشان بنتے جارہے ہیں ٗ شیخ رشید پھٹ پڑے

اسلام آباد (پی این آئی)سربراہ پاکستان عوامی تحریک اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ملک کے لیے جن کی عزت کرنا لازم ہے وہ بھی سوالیہ نشان بنتے جارہے ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا […]

آصف زرداری نے جعلی دستاویزات کے ذریعے ملک کی سیاست پر قبضہ کیا، شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہو ر(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر داخلہ اورعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آصف زرداری نے جعلی دستاویزات کے ذریعے ملک کی سیاست پر قبضہ کیا۔لاہور جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ خون کی […]

شیخ رشید نے روضہ رسولؐ پر حاضری کی تصویر شیئر کردی

مدینہ منورہ(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے رمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی کی سعادت حاصل کرلی۔شیخ رشید کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ان کی مسجد نبویؐ میں حاضری کی تصویر جاری کی گئی جس میں بتایا […]

شیخ رشید کراچی جلسے کے فوراََ بعد کہاں چلے گئے؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید عمرے کی ادائیگی کیلئے کراچی سے سعودی عرب روانہ ہو گئے۔شیخ رشید احمد جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ کراچی سے اتوار کی شام قومی ائیرلائن کی پرواز پی کے 9731 کے ذریعے جدہ کیلئے روانہ ہوئے۔ شیخ […]

عمران خان کو واپس نہ لائے تو جیلیں بھر دیں گے، شیخ رشید نے کس کو دھمکی دے دی؟

کراچی (پی این ایس) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کراچی میں سابق وزیراعظم عمران خان کے احتجاجی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر عمران خان کو واپس نہیں لائے تو جیلیں بھر دیں گے۔ شیخ رشید کی اس دھمکی کے حوالے سے […]

30 مئی تک امپورٹڈ حکومت ختم ہو جائے گی، شیخ رشید نے ڈیڈ لائن دے دی

کراچی (آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے کہاہے کہ عمران خان کو دوبارہ واپس نہ لایا گیا تو جیلیں بھر دیں گے، 30 مئی تک امپورٹڈ حکومت ختم ہو جائے گی، عمران خان سے کہتا تھا […]

جب سے پیدا ہوا ہوں یہی سن رہا ہوں فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں،شیخ رشید

راولپنڈی (پی این آئی)سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہے جب سے پیدا ہوا ہوں یہی سن رہا ہوں کہ فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔اپنے ایک بیان میں سربراہ عوامی مسلم لیگ […]

کیا سازش تھی عمران خان ایک مہینے میں سب سامنے لے آئے گا، روک سکو تو روک لو، شیخ رشید کا ردِعمل بھی آگیا

راولپنڈی (پی این آئی) شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ جب سے پیدا ہوا ہوں سن رہا ہوں فوج کا سیاست سے تعلق نہیں، کیا سازش تھی عمران خان ایک مہینے میں سب سامنے لے آئے گا، روک سکو تو روک لو۔ تفصیلات کے […]

شیخ رشید کا 29 اپریل تک عمران خان کو امن کے راستے سے واپس لانے کا دعویٰ

پشاور (آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم 29اپریل تک عمران خان کو امن کے راستے سے واپس لائیں گے، ہم صدر علوی کے خلاف اپوزیشن کی تحریک […]