ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور اپوزیشن لیڈر کا عہدہ کس جماعت کو دیا جائے گا،پی ڈی ایم نے فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کی خصوصی کمیٹی نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا عہدہ جے یو آئی (ف) اور اپوزیشن لیڈر کا عہدہ مسلم لیگ (ن) کو دینے کی تجویز دیدی ہے جس کا باضابطہ اعلان پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل […]

مریم نواز، یوسف رضا گیلانی اور حیدر گیلانی کی گرفتاری کا خدشہ، پی ڈی ایم رہنما کا انتخاب بھی کالعدم قرار دیے جانے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کا سینیٹر کا انتخاب کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے، اس بات کا دعویٰ قانونی ماہرین نے کیا ہے، قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ ویڈیو اسکینڈل کی وجہ سے ایسا ہو […]

آصف زرداری اور نواز شریف دونوں ’’را‘‘ کے ایجنٹ ہیں، پی ڈی ایم ہرقسم کی گندگی سے بھرا کوڑادان ہے ،بڑے وفاقی وزیر کے بڑے الزامات

واہ کینٹ(آن لائن)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کھلی آنکھوں سے خواب دیکھنا چھوڑ دے،پنجاب میں کوئی بھی پی ٹی آئی کا بال بیگا نہیں کرسکتا،سینیٹ میںچئیرمین ، ڈپٹی چئیرمین کے الیکشن میں بھی پی ٹی آئی […]

مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم قیادت کو حکومت مخالف کن اقدامات پر قائل کرنے کی کوشش کی؟

اسلام آباد (آئی این پی)اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک)پی ڈی ایم( و جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سربراہی اجلاس میں ایک بار پھر اسمبلیوں سے استعفے دینے کی تجویز پیش کردی۔پیر کو پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس مولانا فضل الرحمان کی […]

حکومت کیخلاف لانگ مارچ کب شروع ہو گا اور کب اسلام آباد پہنچے گا؟ پی ڈی ایم کا مشترکہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان ڈیموکرٹیک مومنٹ کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی پی ڈیم ایم کے متفقہ امیداوار ہوں گے ،لانگ مارچ 26مارچ ہوگا ،30مارچ کو تمام قافلے اپنی منزل مقصود فیض آباد پہنچنا شروع ہوجائیں گے ،مارچ کے قیام […]

تحریک عدم اعتماد غیر ضروری قرار، پی ڈی ایم میں اختلافات سامنے آگئے، نوازشریف نے بلاول سے کچھ اور ہی مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے پنجاب میں عدم اعتماد کی تحریک کو غیر ضروری قرار دیدیا ہے جبکہ مولانا فضل الرحمن بھی اس موقف پر نواز شریف کے ساتھ […]

وزیراعظم عمران خان کے لئے پریشان کن خبر، یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینے والے حکومتی اراکین کی پی ڈی ایم کو نئی پیشکش

اسلام آباد (پی این آئی ) سینٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے حمایت یافتہ اور پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دے کر جتوانے والے اراکین نے پی ڈی ایم کو نئی پیشکش کی ہے۔ اس بات کا انکشاف ن لیگ کے […]

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا ہنگامہ خیز اجلاس آج، کیا ایجنڈا ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اہم ترین اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں وزیراعظم اور حکومت کے خلاف آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔ اجلاس میں وزیراعظم کے اعتماد کے […]

حلقہ این اے 249 میں ضمنی الیکشن، پیپلزپارٹی اور ن لیگ آمنے سامنے آگئیں، پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑنے کا خدشہ

کراچی (پی این آئی ) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں ضمنی الیکشن کیلئے پیپلز پارٹی نے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔این اے 249 کی سیٹ تحریک انصاف فیصل واوڈا کے استعفے کے باعث خالی ہوئی ہے۔ضمنی انتخابات کیلئے پیپلز پارٹی نے دلچسپی لینے […]

سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین کا عہدہ، پی ڈی ایم میں بڑے اختلافات، تمام جماعتیں اپنے اپنے امیدوار لے کر سامنے آ گئیں

اسلام آباد ( آن لائن)پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے جے یو آئی (ف) نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا عہدہ مانگ لیا ہے جبکہ پیپلز پارٹی نے حکومت کا ساتھ چھوڑنے پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا عہدہ ایم کیو ایم دینے کی تجویز پیش […]

پہلا ٹارگٹ پنجاب بنے گا ،پی ڈی ایم کا بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی )پی ڈی ایم نے قومی اسمبلی اسپیکر اور تین وزرائے اعلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے کوششیں تیز کر دی ہیں ۔ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہم اسپیکر قومی اسمبلی اور تین وزرائے اعلیٰ […]