آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد ر ہے گا۔ پنجاب ،خیبر پختونخوا کے میدانی علا قوں اوربالائی سندھ میں […]

پی ٹی آئی کے ارکان کو کون دوسری جماعتوں میں بھیج رہا ہے؟ فواد چوہدری پھٹ پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ کراچی میں لونڈے لپاڑے اکٹھے کرکے ایم کیوایم کو جوڑا جارہا ہے، ارکان کو توڑ کر دوسری جماعتوں میں بھیجا رہا ہے، اب ووٹ ارکان کے نہیں بلکہ عمران […]

پی ٹی آئی کے کتنے اراکین قومی اسمبلی استعفیٰ نہیں دینا چاہتے؟ پی ٹی آئی چھوڑ نے والے رکن قومی اسمبلی کا تہلکہ خیز دعویٰ

پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے رکنِ قومی اسمبلی ناصر موسیٰ زئی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ اسمبلی کی تحلیل کے حق میں نہیں۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے 50 فیصد اراکین استعفیٰ نہیں […]

بالائی علاقوں میں کڑاکے کی سردی کا راج، وہ علاقہ جہاں پر پارا منفی 15ڈگری تک گرگیا

اسلام آباد (پی این آئی)آج پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اورشمالی بلوچستان میں شدید سرد ر ہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی […]

موسم سرما کی تعطیلات ختم، سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کھل گئے

کراچی (پی این آئی) ایک طرف جہاں پاکستان کے بالائی علاقوں میں شدید سردی نے شہریوں کو لپیٹ میں لے رکھا ہے وہاں سندھ میں موسم سرما کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ […]

سکول کھل گئے، اوقات کار میں بھی تبدیلی

پشاور(پی این آئی) سکول کھل گئے، اوقات کار میں بھی تبدیلی۔۔ خیبر پختونخوا حکومت نے سکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے، سردیوں کی چھٹیاں ختم ہونے پر نئے اوقات نافذ العمل ہوں گے۔کے پی کے حکومت نے صوبہ میں دھند کے باعث سکولوں کے اوقات […]

پاکستان شدید زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا

پشاور (پی این آئی) ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں سوات، مینگورہ ، چارسدہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔       زلزلے کی وجہ سے […]

وزیراعظم شہباز شریف نے مہنگائی کے ستائے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے عوام کی مشکلات کے ازالہ کیلئے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ذریعے وزیر اعظم ریلیف پیکج کے تحت بنیادی اشیا ضروریہ پر خصوصی ٹارگیٹڈ سبسڈی یکم جنوری 2023سے فراہم کر نے کی منظوری […]

لکی مروت میں تھانے پر حملہ، پولیس اہلکار شہید

پشاور (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس چوکی شہباز خیل پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ڈی پی او لکی مروت ضیاء الدین احمد کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے حملے […]

شدید سردی کے باعث بارش کا پانی جم گیا، محکمہ موسمیات کی خشک سردی اور شدید دھند کی پیشگوئی

کوئٹہ/اسلام آباد(آئی این پی) بلوچستان کے دارالحکومت اور گرد و نواح میں سردی کی شدت میں اضافے کے باعث سڑکوں پر موجود بارش کا پانی جم گیا۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور گرد نواح سمیت دیگر علاقوں میں گزشتہ روز ہونے والی بارش […]

بنوں میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک سپاہی شہید، 4 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(آئی این پی)ارض پاک پر امن دشمنوں کے ساتھ لڑتے ہوئے پاک فوج کا ایک اور جوان فرض پر قربان ہو گیا جبکہ جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق سکیورٹی فورسز […]