سائفر بیانیے پر یقین نہیں، پی ٹی آئی رکن اسمبلی کا قومی اسمبلی میں واپس جانے کا اعلان

اسلام اباد(پی این آئی) پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی ناصر خان موسی زئی کا کہنا ہے کہ سائفر بیانیے پر یقین نہیں، واپس قومی اسمبلی جا رہا ہوں۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس مقصد کے لئے ہم خان صاحب کے ساتھ […]

برفباری اور بارشوں کا سلسلہ شروع، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ مغربی اور بالائی اضلاع میں مطلع ابر آلود رہے گا ۔ بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان ،کشمیر اور شمالی بلوچستان میں […]

زمین کے تنازع پر فائرنگ، 5افراد جاں بحق

پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا کے علاقے اورکزئی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 5افراد جاں بحق ہو گئے،پولیس حکام کے مطابق اورکزئی کے علاقے ستوری خیل میں زمین کے تنازع پر فائرنگ ہوئی اور ملزمان فائرنگ کرنے کے بعد موقع سے فرار ہو گئے، […]

مزید بارشیں اور برفباری، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)مزید بارشیں اور برفباری، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی۔۔ محکمہ موسمیات کےمطابق پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور بالائی اضلاع میں مطلع ابر آلود رہے گا۔ تا ہم بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش […]

رات گئے بم دھماکہ، تشویشناک خبر آگئی

خیبر(پی این آئی)رات گئے بم دھماکہ، تشویشناک خبر آگئی۔۔ باڑہ میں بم دھماکا، 2 افراد زخمی ،زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواکی ضلع خیبرکی تحصیل باڑہ میں بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوئے۔ پولیس نے ابتدائی […]

چوہدری پرویز الٰہی اور محمود خان نے عمران خان کیساتھ ہاتھ کر دیا، بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہاہے کہ عمران خان ملک کو ڈیفالٹ کرانا چاہتے ہیں،پرویز الٰہی اور محمود خان عمران خان کے ساتھ ہاتھ کرگئے ہیں۔ قومی سلامتی کے ادارے کو اتنا ہمارے دشمن نے بدنام نہیں کیا جتنا […]

بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد /پشاور/لاہور(پی این آئی) ملک کے بیشتر اضلاع میں بادلوں اور بوندا باندی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں بادلوں کا راج رہا، آئندہ 24گھنٹوں کے دوران خطہ پوٹھوہار میں ہلکی بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مری، […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری سے متعلق پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشوں کا امکان ہے، پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس سے پارہ مزید گر گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق شمالی بلوچستان، خیبرپختونخوااور گلگت بلتستان میں بارش متوقع ہے جبکہ پوٹھوہار ریجن، کشمیر […]

کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورمطلع ابر آلود رہے گا ۔ تا ہم شمالی بلوچستان ، خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان ،خطۂ پوٹھوہاراور کشمیرمیں بارش اور برفباری کی توقع۔ تاہم پنجاب ،خیبر پختونخوا […]

طاقتور بارشیں شروع، سردی بڑھنے والی ہے، محکمہ موسمیات کی ہلچل مچادینے والی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرداور مطلع ابرآلود رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ شمالی بلوچستان، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان میں بارش اور برفباری کا امکان ہے،خطہ پوٹھوہار، کشمیر میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ پنجاب […]

کئی شہروں میں خون جما دینے والی سردی ، پاکستان کا وہ علاقہ جہاں پارہ منفی 14تک جا پہنچا

اسلام آباد ( پی این آئی) ملک کے کئی علاقوں میں خون جما دینے والی سردی ،اسکردو میں پارہ منفی 14 پر پہنچ گیا،سندھ ،پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کا غلبہ جاری اور حد نگاہ صفر ہونے پر موٹرویز کو […]