عمران خان کی نااہلی سر پر کھڑی، اکتوبر میں بھی الیکشن نظر نہیں آ رہے، فیصل واڈا کے نئے انکشافات

کراچی (آئی این پی)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے انکشاف کیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی سر پر کھڑی ہے، پی ٹی آی کی یہی روش رہی تو اکتوبر میں بھی الیکشن نظر نہیں آرہے۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو […]

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں سے متعلق پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے جمعرات کے روز شمال اور مغربی بلوچستان ،خیبر پختو نخوا،بالائی پنجاب ،کشمیر اورگلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کےروز پنجاب کے بیشتر اضلاع […]

پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ لینے پرکیا بڑا سرپرائز ملے گا؟ فیصل واوڈا نے وارننگ دیدی

لاہور (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی اگر اعتماد کا ووٹ لیں گے تو انہیں بہت بڑا سرپرائز ملے گا ، پرویزالٰہی اگر سمجھ دار ہیں تو وہ اسمبلی کو بحال رکھیں گے،اعتماد کے ووٹ کیلئے 15سے […]

اسلام آباد خود کش دھماکا، مشتبہ دہشت گرد کی پہچان کے حوالے سے اہم پیش رفت

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ دنوں ہونے والے خودکش دھماکے کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مشتبہ دہشتگرد خیبرپختونخواسے دھماکے کے دن ہی بس سے اسلام آباد پہنچا، مشتبہ دہشت گرد پہلے پیرودھائی بس ٹرمینل پر […]

کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد /خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلودرہنے کا امکان۔ تا ہم شمال اور مغربی بلوچستان اورگلگت بلتستان میں […]

اسلام آباد خودکش دھماکہ، مشتبہ دہشتگرد کہاں سے آیا؟ مزید تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد خودکش دھماکے کی تحقیقات میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔مشتبہ دہشتگرد کا خیبر پختونخوا سے اسلام آباد آنے کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مشتبہ دہشتگرد خیبرپختونخوا سے بس کے ذریعے اسلام آباد پہنچا۔       مشتبہ […]

پیپلزپارٹی کھیل سےباہر۔۔ مقابلہ نواز شریف اور عمران خان کے درمیان ہو گا، اعتزاز احسن نے خبردار کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے پیپلز پارٹی جن کے ساتھ مصلحت کے ساتھ چل رہی ہے وہ ہمارے ساتھ مخلص نہیں ہیں ۔انہوں نے لاہور ہائیکورٹ بار میں بےنظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر […]

ایاز صادق نے پرویز الہی کو عمران خان سے متعلق مشورہ دیدیا

لاہور(آئی این پی)وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے وزیراعلی چوہدری پرویز الہی کو عمران خان سے متعلق مشورہ دے دیا۔لاہور میں سیمینار سے خطاب میں ایاز صادق نے کہا کہ خصلت تبدیل نہیں ہوتی، نواز شریف نے عمران خان کو اسپتال کیلیے زمین اور 50 […]

موسم سرما کی بارشیں، محکمہ موسمیات کی ہلچل مچانے والی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا تا ہم شمال اور مغربی بلوچستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر […]

آنے والوں دنوں میں موسم کیسا رہے گا ٗ کہاں بارش اور کہاں برف پڑے گی ؟محکمہ موسمیات نےپیشگی خبردار کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم شدیدسرد اورخشک رہے گا، صبح کے اوقات میں ہلکی دھند اور چند مقامات پر کہرا پڑنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر میں موسم شدید […]

خشک سردی کی لہر کب ختم اور بارشوں کا سلسلہ کب جاری ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر میں خشک اور شدید سردی کی لہر برقرار ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران بلوچستان کے شہر توبہ اچکزئی میں موسم سرما کی پہلی برف باری ہوئی جبکہ کان مہتر زئی اور خانو زئی کے پہاڑوں پر بھی […]