بزرگ سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی بھی اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ پر برس پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء اور سابق رکن قومی اسمبلی جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ آئین قانون کی بالادستی پر چلیں گے تو ملک بھی چلے گا، شروع سے ہی اداروں کے اندر چھیڑ چھاڑ ہوئی، اسٹیبلشمنٹ اور […]

بنی گالہ پر چھاپے ماریں گے تو جاتی امرا اور لیگی قیادت کے گھر بھی دور نہیں، فواد چوہدری نے واضح کردیا

لاہور( پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت سے 25مئی کے واقعات میں ملوث حکومتی شخصیات اور افسران کے خلاف 15روز میں رپورٹ پیش کرنے کا کہا ہے ،اگر رانا ثنا اللہ ، عطا اللہ […]

اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کو ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے مسلسل غیر حاضری پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن محمد میاں سومرو کی نشست خالی قرار دے دی۔محمد میاں سومرو نے کچھ روز پہلے سپیکر قومی اسمبلی کو رخصت کی […]

تحریک انصاف میں کس کو عمران خان کا متبادل بننے کی پیشکش کر دی گئی؟ تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سے پہلے مجھے عمران خان کا متبادل بننے کی پیشکش کی گئی، مائنس عمران کی پیشکش کرنے والے کون تھے یہ نہیں بتا سکتا، ہاں […]

آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے اسد عمر کا اہم مطالبہ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ فریش مینڈیٹ والی حکومت کو آرمی چیف تعینات کرنا چاہیے، فائدے کیلئے آرمی چیف تعینات کرنے والوں نے پاکستان کی تاریخ نہیں پڑھی۔جیو نیوز کے مطابق انہوں نے […]

آزاد کشمیر، سابق وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

میرپور(پی این آئی) سابق وزیراعظم چوہدری عبدالمجید کی طبیعت ناساز۔۔ پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے سابق صدر اورسابق وزیراعظم اور آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے سابق سپیکر چوہدری عبدالمجید کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی ہے چوہدری عبدالمجید کو ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر […]

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے استعفیٰ مانگ لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہےکہ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کسی کے مشورے پر یا کسی اور وجہ سے ہیلی کاپٹرحادثے کے شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت نہ کرنا قابل تشویش ہے۔     سابق […]

مظفر آباد، پاسبان حریت کے زیر اہتمام زبردست احتجاجی مظاہرہ، وزیر اعظم سردار تنویر الیاس اور سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کا خطاب

مظفرآباد (آئی اے اعوان) بھارت کی جانب سے 5 اگست 2019 مقبوضہ جموں کشمیرکی خصوصی متنازعہ حیثیت کے خاتمے اور ریاست کو دو لخت کرنے کے خلاف آزاد کشمیر میں یوم استحصال منایا گیا ۔مظفرآباد کا آزادی چوک کشمیر کی آزادی اور بھارت مخالف نعروں […]

5 اگست 2019، تنسیخ آرٹیکل 370 و 35A اور ریاست کشمیر پر اثرات حمزہ شہریار محبوب کی تحریر

5 اگست 2019 کا دن کشمیر کی تاریخ میں شامل سیاہ دنوں میں سیاہ ت inر دن کی حیثیت رکھتاہے کیونکہ اس دن بھارت نے کشمیر کی آئینی حیثیت بدلتے ہوئے ریاست کے تشخص کو مسخ کرنے کے اقدامات پر آخری مہر ثبت کر دی […]

آزاد کشمیر الیکشن ٹریبونل، چوہدری لطیف اکبر، راجہ فیصل ممتاز راٹھور کے خلاف انتخابی عذرداریاں خارج

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد جموں وکشمیر الیکشن ٹریبونل درخواست گزاروں کی جانب سے اپنی اپنی درخواستوں پر دستخط نہ کرنے کو بنیاد بنا کر چوہدری لطیف اکبر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کے خلاف تین انتخابی عذرداریاں خارج کردیں۔ شیخ راشد مجید پر مشتمل الیکشن […]

چوہدری شجاعت حسین اِن ایکشن، چوہدری پرویز الٰہی کے منصوبوں پر پانی پھیر دیا، ق لیگ کو بڑا دھچکا

اسلام آباد(پی این آئی)چودھری شجاعت حسین نے انٹراپارٹی انتخابات رکوانے کيلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پارٹی صدر اور سیکرٹری جنرل کی اجازت کے بغیر 10 اگست کو انٹرا پارٹی الیکشن ہونے جا رہے ہیں۔ الیکشن […]